Sign in
Sign in
Recover your password.
A password will be e-mailed to you.
Browsing Category
پاکستان
سکوک بانڈز کے ذریعے حکومتی توقعات سے 16گنا زیادہ سرمایہ فراہم
سرمایہ کاروں نے اجارہ سکوک بانڈز کے ذریعے حکومتی توقعات سے 16گنا زیادہ سرمایہ فراہم کردیا۔
حکومت نے اجارہ سکوک بانڈز کی نیلامی کے ذریعے 30 ارب ڈالر کا سرمایہ اکٹھا کرنے کا ہدف مقرر کیا تھا، لیکن پہلے ہی روز 479 ارب روپے جمع ہوگئے، یہ غیر…
الیکشن کمیشن اگر 8فروری کو انتخابات کرانا چاہتی ہے تو شیڈول کا اعلان کرے،غفور حیدری
جیکب آباد ( آئی این پی ) جمعیت علماءاسلام کے مرکزی سیکریٹری جنرل سینیٹر مولانا عبدالغفور حیدری نے کہا ہے کہ ملک میں عام انتخابات ابہام کا شکار ہیں ، الیکشن کمیشن اگر 8فروری کو انتخابات کرانا چاہتی ہے تو شیڈول کا اعلان کرے۔ الیکشن سے قبل ملک…
پاکستان میں تمام شہریوں کو اظہار رائے کی مکمل آزادی ہے، نگراں وزیراعظم
نگران وزیراعظم انوارالحق کاکڑ نے کہا ہے کہ پاکستان میں اظہار رائے کی مکمل آزادی ہے اور تمام پاکستانی برابر کے شہری ہیں۔
جمعے کے روز کراچی کی نجی یونیورسٹی میں طلبا و طالبات سے سوال و جواب کی ایک نشست میں گفتگو کرتے ہوئے نگراں وزیر اعظم…
شیر افضل مروت کی باجوڑ میں گرفتاری، کارکنوں کے احتجاج پر رہائی
پاکستان تحریک انصاف کے سینئر نائب صدر اور قانون دان ایڈووکیٹ شیر افضل مروت کو باجوڑ میں گرفتار کرلیا گیا تاہم کارکنوں کے احتجاج کے بعد پولیس نے انہیں رہا کرتے ہوئے باجوڑ سے واپس جانے کی ہدایت کردی۔
ایکسپریس نیوز کے مطابق پی ٹی آئی کے…
عوام کی خدمت کے ساتھ دودھ کا دودھ اور پانی کا پانی بھی کرنا چاہتے ہیں، نواز شریف
پاکستان مسلم لیگ (ن) کے قائد اور سابق وزیر اعظم نواز شریف نے پارٹی کے پارلیمانی بورڈ کے پانچویں اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے نام لیے بغیر بظاہر عمران خان پر سخت تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایسے کھلنڈرے شخص کو لایا گیا جسے ملک، معیشت اور عالمی…
عام انتخابات: ن لیگ اور استحکام پاکستان کے درمیان سیٹ ایڈجسٹمنٹ پر اتفاق
آئندہ عام انتخابات کے لیے مسلم لیگ ن اور استحکام پاکستان پارٹی کے درمیان سیٹ ایڈجسٹمنٹ پر اصولی اتفاق ہوگیا۔
مسلم لیگ ن اور استحکام پاکستان پارٹی کی قیادت کی ملاقات کی اندرونی کہانی سامنے آگئی، پارٹی ذرائع کے مطابق آئندہ عام…
شوکت ترین کا سیاست اور پی ٹی آئی چھوڑنے کا اعلان
پی ٹی آئی رہنما اور سابق وفاقی وزیر خزانہ شوکت ترین بھی پاکستان تحریک انصاف کو خیر باد کہہ گئے۔
ذرائع کے مطابق شوکت ترین بھی بانی چیئرمین عمران خان کی پارٹی سے علیحدہ ہونے والوں کی فہرست میں شامل ہو گئے۔ انہوں نے پی ٹی آئی چھوڑنے کے ساتھ…
مولانا فضل الرحمان سے متعلق سیکیورٹی تھریٹس وفاقی حکومت کو موصول
جمعیت علما اسلام (جے یو آئی) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان سے متعلق سیکیورٹی تھریٹس وفاقی حکومت کو موصول ہوئی ہیں۔
نگراں وزیر داخلہ سرفراز بگٹی نے کہا ہے کہ انتخابی مہم کے دوران سیاسی رہنماؤں سے متعلق عمومی سیکیورٹی تھریٹس موجود ہیں، جبکہ…
ذوالفقار بھٹو پھانسی کیخلاف ریفرنس: بلاول کی سینئر پارٹی وکلاء سے مشاورت
سپریم کورٹ آف پاکستان (ایس سی پی) میں سابق وزیراعظم اور پیپلزپارٹی کے بانی ذوالفقار علی بھٹو کی پھانسی کے خلاف صدارتی ریفرنس کے معاملے پر بلاول بھٹو متحرک ہوگئے۔
ذرائع کے مطابق چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کی سربراہی میں پارٹی کے…
شیخ رشید جی ایچ کیو حملہ سمیت 10 مقدمات میں نامزد، فہرست عدالت میں جمع
شیخ رشید جی ایچ کیو حملہ سمیت 10 مقدمات میں نامزد ہیں، پنجاب حکومت نے فہرست عدالت میں جمع کروادی۔
عوامی مسلم لیگ کے سربراہ اور سابق وزیر داخلہ شیخ رشید کے خلاف مقدمات کی فہرست لاہور ہائی کورٹ کے راولپنڈی بینچ میں جمع کروا دی گئی، جس کے…