Sign in
Sign in
Recover your password.
A password will be e-mailed to you.
Browsing Category
پاکستان
نواز شریف کو لندن روانگی کے وقت سے ہی فیور دیا جا رہا ہے، قمر زمان کائرہ
پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے رہنما قمر زمان کائرہ کا کہنا ہے کہ مسلم لیگ (ن) کے قائد اور سابق وزیراعظم نواز شریف کو لندن روانگی کے وقت سے ہی فیور دیا جا رہا ہے۔ پی پی سمیت کئی لوگوں کا شکوہ ہے کہ لیول پلیئنگ فیلڈ نہیں مل رہی۔
منڈی…
شوکت ترین سینیٹ کی نشست سے مستعفی
سابق وزیر خزانہ شوکت ترین نے سینیٹ کی نشست سے استعفیٰ دے دیا۔
چیئرمین سینیٹ محمد صادق سنجرانی نےسابق وزیرِ خزانہ شوکت ترین کاسینیٹ کی رکنیت سےاستعفیٰ منظور کر لیا۔
چیئرمین سینیٹ محمد صادق سنجرانی عراق سے دبئی پہنچے جہاں شوکت ترین نے…
گوادر انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر طیاروں کی نائٹ لینڈنگ کا نیا شیڈول جاری
سول ایوی ایشن اتھارٹی (سی اے اے) نے نیا نوٹم جاری کردیا۔
اس حوالے سے سی اے اے کا کہنا ہے کہ گوادر ایئرپورٹ پر آنے والی نان شیڈول فلائٹس کو 24 گھنٹے قبل آگاہی دینا ہوگی۔
اتھارٹی کے مطابق حکومت بلوچستان کی وی آئی پی فلائٹس…
نواب محمد اسلم رئیسانی وزیراعلیٰ بنے تو جعلی بدامنی مسلط کی گئی ،نوابزادہ لشکری رئیسانی
آج ہمارے ملک پاکستان میں بھی حکمران پاکستانی رہے ہیں پر ڈیڑھ سوارب روپے کیوں قرض دار ہے
کوئٹہ(یو این اے )نوابزادہ حاجی لشکری رئیسانی نے کہا کہ اگر شفاف اور غیر جانبدارانہ انتخابات ہوئے جو بھی آئندہ کا وزیر اعلی ہوگا نئے وزیر اعلی سے…
زبیدہ جلال کا بانی پی ٹی آئی سے متعلق نیب کے سامنے نیا انکشاف
190 ملین پاؤنڈز اسکینڈل تحقیقات کے معاملے میں پیشرفت ہوئی ہے، سابق وفاقی وزیر زبیدہ جلال نے بانی پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان سے متعلق نیب ٹیم کے سامنے نیا انکشاف کیا ہے۔
قومی احتساب بیورو (نیب) نے زبیدہ جلال کے بیان کو اپنی…
الیکشن کمیشن اور انتظامیہ میاں صاحب کو دو تہائی اکثریت دینے کے لیے کوشاں ہے، اعتزاز احسن
سینئر سیاستدان اور وکیل الیکشن کمیشن، نگران حکومت اور انتظامیہ میاں صاحب کو دو تہائی اکثریت دینے کی حتمی کوشش کر رہی ہے، نواز شریف چوتھی مرتبہ وزیراعظم بن گئے ہیں اور انہیں وزیراعظم کا سارا پروٹوکول مل رہا ہے۔
اعتزاز احسن نے ڈان نیوز کے…
کیا اقتدار کیلئے پاکستان میں 2 ہی خاندان رہ گئے ہیں؟ سراج الحق
امیر جماعت اسلامی پاکستان سراج الحق نے استفسار کیا ہے کہ کیا پاکستان میں اقتدار کےلیے صرف دو ہی خاندان رہ گئے ہیں؟
بہاولپور میں خواتین ورکرز کنونشن سے خطاب میں سراج الحق نے کہا کہ گیارہ کروڑ عوام خط غربت کے نیچے رہ رہے ہیں، اس کے ذمے دار…
نواز شریف کی سیاست کو ختم کہنے والوں کی اپنی سیاست ختم ہوگئی، مریم نواز
مسلم لیگ کی سینئر نائب صدر مریم نواز نے کہا ہے کہ نواز شریف کی سیاست ختم کرنے کی بات کہنے والوں کی اپنی سیاست ختم ہوگئی، ان پر چوری اور کرپشن کا الزام لگانے والا آج خود اڈیالہ جیل میں ہے۔
جلال پور جٹاں میں یوتھ ورکرز کنونشن سے خطاب کرتے…
چیلنج ہے میاں صاحب چوتھی بار الیکٹ ہو کر دکھائیں: بلاول بھٹو
پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ میاں صاحب 3 بار سلیکٹ ہو چکے، چیلنج ہے کہ چوتھی بار الیکٹ ہو کر دکھائیں۔
تیمر گرہ میں پیپلز پارٹی کے ورکرز کنونشن سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ دو جماعتوں کا ارادہ ہے کہ وہ الیکشن…
نواز شریف اور چوہدری شجاعت کی ملاقات میں دلچسپ مکالمے بھی ہوئے
مسلم لیگ ن کے قائد نواز شریف اور مسلم لیگ ق کے سربراہ چوہدری شجاعت کی ملاقات کے دوران دلچسپ مکالمے بھی ہوئے تھے۔
ذرائع کے مطابق چوہدری شجاعت کا کہنا تھا کہ شہباز صاحب میں نے آپ جیسا کوٹ پہن لیا ہے۔
ذرائع کے مطابق اس پر شہباز شریف مسکرائے…