Sign in
Sign in
Recover your password.
A password will be e-mailed to you.
Browsing Category
پاکستان
آج پتا چلا نسوار عام نہیں خاص لوگوں والی چیز ہے، علی امین گنڈاپور
وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈا پور نے کہا ہے کہ آج پتا چلا کہ نسوار عام نہیں خاص لوگوں والی چیز بھی ہے۔
پشاور میں میڈیا سے گفتگو میں وزیراعلیٰ علی امین گنڈاپور نے نسوار پر بجٹ میں ٹیکس لگانے کا تذکرہ چھیڑ دیا۔
انہوں نے کہا کہ فلاحی…
پی ٹی آئی کا فضل الرحمٰن کے ساتھ ملکر جلد حکومت کےخلاف تحریک شروع کرنے کا اعلان
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے مولانا فضل الرحمٰن کے ساتھ مل کر حکومت کے خلاف جلد تحریک شروع کرنے کا اعلان کردیا۔
سابق اسپیکر قومی اسمبلی و رہنما پی ٹی آئی اسد قیصر نے کہا کہ ’حکومت کو ان ہاؤس تبدیلی یا نئے الیکشن کے ذریعے ختم کرنے…
سینیٹ اجلاس: ملک میں فسطائیت کی لہر، حکومت اوچھے ہتھکنڈے پر اتر آئی، شبلی فراز
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے سینیٹر شبلی فراز نے کہا ہے کہ ملک میں فسطائیت کی ایک لہر آئی ہوئی ہے، حکومت اوچھے ہتھکنڈوں پر اتر آئی ہے۔
اسلام آباد میں ڈپٹی چیئرمین سینیٹ سیدآل ناصر کی زیرصدارت سینیٹ کا اجلاس ہوا، جس میں حکومت…
اگر کوئی عدلیہ کا احترام نہیں کرتا تو ہم سے بھی امید نہ رکھے: چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ
لاہور ہائی کورٹ کے چیف جسٹس ملک شہزاد احمد خان نے کہا ہے کہ اگر کوئی عدلیہ کا احترام نہیں کرتا تو پھر ہم سے بھی امید نہ رکھے۔
پنجاب جوڈیشل اکیڈمی میں منعقدہ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے چیف جسٹس ملک شہزاد احمد خان کا کہنا تھا کہ پنجاب میں…
عالمی عدالت انصاف کے فیصلے پر فوری عملدرآمد کرایا جائے: شہباز شریف
وزیراعظم محمد شہباز شریف نے فلسطین میں نسل کشی کے خلاف دائر مقدمے پر عالمی عدالت انصاف کے فیصلے کا خیرمقدم کیا ہے۔
شہباز شریف نے کہا کہ اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل اور عالمی برادری غزہ میں اسرائیلی آپریشن روکنے کے عالمی عدالت کے…
ملک میں 5 سال کے دوران غربت کی شرح بڑھ کر 39.5 فیصد ہوگئی
ڈیولپمنٹ اکنامکس کے حوالے سے مقامی ادارے نے انکشاف کیا ہے کہ ملک میں گزشتہ 5 سال کے دوران غربت کی شرح 0.9 فیصد اضافے کے ساتھ38.6 فیصد سے بڑھ کر 39.5 فیصد ہوگئی ہے اور سب سے زیادہ غربت کی شرح بلوچستان میں ریکارڈ کی گئی ہے۔
پاکستان…
شاعر احمد فرہاد بازیابی کیس: سیکٹر کمانڈر آئی ایس آئی، ایم آئی ذاتی حیثیت میں طلب
اسلام آباد ہائیکورٹ لاپتہ شاعر احمد فرہاد کی بازیابی درخواست پر سماعت کا تحریری حکم نامہ جاری کردیا۔
جسٹس محسن اختر کیانی نے 8 صفحات پر مشتمل تحریری حکم نامہ اردو میں جاری کیا، جسٹس محسن اختر کیانی نے مسنگ پرسنز کے تمام کیسز براہ…
بات اب عمران خان کے قتل کی طرف جاتی ہوئی دکھائی دے رہی ہے ، تحریک انصاف
پی ٹی آئی رہنماؤں نے کہا ہے کہ عمران خان نے اپنے قتل کا خدشہ ظاہر کیا تھا اور اب بات اب اسی طرف جاتی ہوئی دکھائی دے رہی ہے، یہ لوگ وزیراعظم کو نکالتے تھے اور لاتے تھے اس بار ان کی مرضی کے خلاف ہوا تو انہوں نے 9 مئی کا ڈرامہ کیا۔
یہ بات …
متحدہ عرب امارات سے قرض نہیں بلکہ مشترکہ سرمایہ کاری چاہتے ہیں، وزیر اعظم
وزیر اعظم شہباز شریف نے پاکستان اور یواے ای کی آئی ٹی کمپنوں کی شراکت داری سے متعلق راؤنڈ ٹیبل سیشن سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ متحدہ عرب امارات سے قرض نہیں بلکہ مشترکہ سرمایہ کاری چاہتے ہیں اور تعاون چاہتے ہیں جو باہمی مفاد کے لیے ہو۔…
سرمایہ کاری کونسل ایپکس کمیٹی اجلاس، علی امین گنڈا پور نظر انداز، دیگر وزرائے اعلیٰ مدعو
وزیر اعظم شہباز شریف کی زیر صدارت خصوصی سرمایہ کاری سہولت کونسل (ایس آئی ایف سی) کی اپیکس کمیٹی کے آئندہ اجلاس میں وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈا پور کو نظر انداز کردیا گیا جب کہ دیگر صوبوں کے تمام وزرائے اعلیٰ کو مدعو کیا گیا ہے۔…