Sign in
Sign in
Recover your password.
A password will be e-mailed to you.
Browsing Category
پاکستان
صوبوں کے اتفاق رائے کے ساتھ نیشنل رجسٹریشن پالیسی بنانے کا فیصلہ
وفاقی حکومت نے تمام صوبوں کے اتفاق رائے کے ساتھ نیشنل رجسٹریشن پالیسی بنانے کا فیصلہ کرلیا۔
وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کی زیر صدارت نادرا کے حوالے سے جائزہ اجلاس ہوا جس میں نیشنل رجسٹریشن پالیسی بنانے کا فیصلہ کیا گیا۔
وزیر داخلہ محسن…
آرمی چیف کا جرمنی کا دورہ، گارڈ آف آنر پیش، عسکری اور سیاسی رہنماؤں سے ملاقاتیں
آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر سرکاری دورے پر جرمنی پہنچ گئے، جرمن چیف آف ڈیفنس نے آرمی چیف کا استقبال کیا۔
پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق جرمن مسلح افواج کے دستے نے آرمی چیف کو گارڈ آف آنر پیش کیا، آرمی…
ملک میں جاری بحران کاحل نئے الیکشن نہیں، امیر جماعت اسلامی
امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمن کاکہنا ہے کہ ملک میں جاری سیاسی بحران کاحل نئے الیکشن نہیں بلکہ فارم 45 کے مطابق فیصلہ ہونا چاہیے۔
لاہور میں جماعت اسلامی کے مرکز منصورہ میں پریس کانفرنس سے خطاب میں امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم…
اسحاق ڈار سے روسی ہم منصب کی ملاقات، تعلقات کو مزید گہرا اور وسعت دینے پر اتفاق
نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار کی آستانہ، قازقستان میں منعقد ہونے والے (ایس سی او) کونسل آف وزرائے خارجہ (سی ایف ایم ) کے موقع پر اپنے روسی ہم منصب وزیر خارجہ سرگئی لاوروف سے ملاقات ہوئی۔
نائب وزیراعظم نے پاکستان…
پریس کانفرنس کی ایک ایک بات پر قائم ہوں، سوال کرنا گناہ کبیرہ ہیں تو کرونگا: فیصل واوڈا
سینیٹر فیصل واوڈا نے کہا کہ پریس کانفرنس کی ایک ایک بات پر قائم ہوں، سوال کرنا گناہ کبیرہ ہیں تو کروں گا۔
سینیٹر فیصل واوڈا نے سینیٹ میں اظہار خیال کرتے ہوئے کہا کہ لاہور ہائیکورٹ نے پی سی بی کو خط لکھا، 30 وی وی آئی پیز پاس دیئے…
وزیراعظم شہباز شریف کل ایرانی صدر کی نمازجنازہ میں شرکت کیلئے تہران جائیں گے
وزیراعظم شہباز شریف دو روز قبل ہیلی کاپٹر حادثے میں جاں بحق ہونے والے ایرانی صدر ابراہیم رئیسی کی نماز جنازہ میں شرکت کے لیے کل تہران روانہ ہوں گے۔
قومی اسمبلی کے اجلاس کے دوران ایرانی صدر ابراہیم جلیسی کی شہادت پر قرارداد ایوان میں پیش…
عمران خان کا مطالبہ ہے دبئی لیکس میں جن کے نام ہیں وہ منی ٹریل دیں، بیرسٹر گوہر
پی ٹی آئی کے چیئرمین بیرسٹر گوہر علی خان نے کہا کہ آج اڈیالہ جیل میں بانی پی ٹی آئی کے ساتھ روٹین کی ملاقات ہوئی ہے۔
بیرسٹر گوہرنے کہا کہ عمران خان کے ساتھ پاکستان کے سیاسی اور لیگل معاملات پر بات چیت ہوئی، این اے 148 کے الیکشن پر بھی…
خواجہ سراؤں کا ترجمان پی ٹی آئی رؤف حسن پر بلیڈ سے حملہ، چہرہ زخمی کر دیا
وفاقی دار الحکومت میں خواجہ سراؤں نے حملہ کر کے پاکستان تحریک انصاف کے ترجمان رؤف حسن کو زخمی کر دیا۔
رؤف حسن جی سیون مرکز میں نجی ٹی وی چینل کے دفتر سے نکلے تو باہر 4 خواجہ سراؤں نے ان پر حملہ کر دیا، عینی شاہدین کے مطابق حملہ آور…
صدر زرداری کا بیرون ملک دورہ، یوسف رضا گیلانی قائم مقام صدر ہوں گے
صدر مملکت آصف علی زرداری کے بیرون ملک دورے کے باعث چیئرمین سینیٹ یوسف رضا گیلانی قائم مقام صدر کے فرائض انجام دیں گے۔
اسلام آباد سے اس حوالے سے کابینہ سیکرٹریٹ نے قائم مقام صدر کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔
آئین کی روسے صدر کی چھٹی، بیرون…
وزیراعظم، کابینہ کو سامنے بٹھانے کی بات ججوں کے منصب کے مطابق ہے، نہ آئین و قانون کے، وزیر قانون
وفاقی وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ نے کہا ہے کہ احمد فرہاد کا اغوا سنجیدہ معاملہ ہے، اسلام آباد ہائی کورٹ کے آج کے ریمارکس سے تکلیف ہوئی۔
نیوز کانفرنس کرتے ہوئے وفاقی وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ نے کہا کہ کہا گیا سیکرٹریزمطمئن نہیں کریں…