Browsing Category

پاکستان

عمران خان 9 مئی اور آزادی مارچ سمیت 3 مقدمات میں بری

عدالتوں نے عمران خان کو 9 مئی اور آزادی مارچ سمیت 3 مقدمات میں بری کردیا۔ اسلام آباد کی مقامی عدالت نے نو مئی ، آزادی مارچ توڑ پھوڑ کیس اور دفعہ ایک سو چوالیس کی خلاف ورزی سمیت تین کیسز میں بانی پی ٹی آئی کو بری کردیا ۔ عدالت نے…

دنیا بھر کی افواج کی طرح ہماری فوج بھی اپنی آئینی حدود میں رہے، محمود اچکزئی

تحریک تحفظ آئین پاکستان کے صدر محمود خان اچکزئی نے کہا ہے کہ جب ہم آئین کی بات کرتے ہیں تو بعض ادارے یہ سمجھتے ہیں کہ ہم ان کے خلاف بات کر رہے ہیں ہم چاہتے ہیں جس طرح دنیا بھر کی افواج اپنی آئینی حدود میں کام کرتی ہیں آپ بھی اسی حدود میں…

موجودہ حکومت اسی راستے سے آئی جس سے عمران خان آئے تھے، شاہد خاقان

سابق وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ عمران خان جس راستے سے آئے موجودہ حکومت بھی اسی راستے سے آئی، نیب صرف ملکی معیشت کی تباہی کا باعث بنا ہے، سیاسی جماعت ایک دن میں نہیں بنتی، اگلے ماہ تک سیاسی جماعت وجود میں آجائے گی۔ یہ بات…

وزیراعظم کی کرغزستان سے زخمی طلباء کو فوری وطن واپس لانے کی ہدایت

وزیراعظم نے کرغزستان میں پاکستان کے سفیر کو کرغزستان سے پاکستانی طلباء کو واپس لانے والے خصوصی طیارے کے حوالے سے ضروری انتظامات کرنے کی ہدایت کر دی ہے۔ وزیراعظم محمد شہباز شریف کا کرغزستان میں پاکستان کے سفیر حسن علی ضیغم سے ٹیلی فونک…

بجلی چوری سے اربوں کا نقصان ہورہا، روکنے کیلئے اقدامات کررہے ہیں: اویس لغاری

وفاقی وزیر توانائی اویس لغاری نے کہا ہے کہ بجلی چوری سے ملک کو اربوں روپے کا نقصان ہو رہا ہے، بجلی کی چوری کو روکنے کیلئے اقدامات کررہے ہیں۔ وزیر مملکت علی پرویز ملک کے ہمراہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے وزیر توانائی سردار اویس لغاری کا…

فضل الرحمان کی ہمیشہ باتیں مانیں، جب کہیں گے حکومت چھوڑ دیں گے: رانا تنویر حسین

وفاقی وزیر صنعت و پیداوار رانا تنویر حسین نے کہا کہ فضل الرحمان کی ہمیشہ باتیں مانیں، جب کہیں گے حکومت چھوڑ دیں گے۔ وفاقی وزیر صنعت و پیداوار رانا تنویر حسین نے نارنگ منڈی میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ بانی پی ٹی آئی ایک طرف…

ایوان صدر کا کرغزستان میں پاکستانی سفیر سے رابطہ، طلبا کی حفاظت کیلیے اقدامات کی ہدایت

صدر مملکت آصف علی زرداری کی ہدایت پر ایوانِ صدر نے  کرغزستان میں پاکستانی سفیر سے رابطہ کرکے پرتشدد صورتحال پر تشویش کا اظہار کیا ہے۔  ایوان صدر نے  بشکیک میں پاکستانی طلبا  کی حفاظت کیلیے اقدامات  کرنے کی ضرورت پر زور  دیتے ہوئے کہا…

کرغزستان میں کوئی پاکستانی ہلاک نہیں ہوا نہ کسی خاتون سے زیادتی ہوئی، دفتر خارجہ

دفتر خارجہ نے کرغزستان کے سفارت خانے کے ناظم الامور کو ڈیمارش کے لیے طلب کیا اور پاکستانی طلبا کی سیکیورٹی کا مطالبہ کیا، ترجمان نے کہا ہے کہ حملوں میں کوئی پاکستانی ہلاک نہیں ہوا اور نہ کسی پاکستانی خاتون کا ریپ ہوا۔ ایکسپریس نیوز کے…

ہمارے دل کشمیریوں کے ساتھ دھڑکتے ہیں، کیسے چین سے بیٹھیں، وزیراعظم

وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ کیسے ممکن تھا کہ ہمارے کشمیری بہن اور بھائی مشکل میں ہوں اور ہم چین سے بیٹھیں۔ وزیر اعظم شہباز شریف سے شاہ غلام قادر کی قیادت میں مسلم لیگ ن کے وفد نے ملاقات کی۔ اس موقع پر وفد نے آزاد کشمیر کے مسائل کے…

فیصل واوڈا اور مصطفیٰ کمال کو توہین عدالت پر شوکاز جاری، سپریم کورٹ طلب

سپریم کورٹ نے فیصل واوڈا اور مصطفیٰ کمال کو توہین عدالت پر شوکاز نوٹس جاری کرتے ہوئے ذاتی حیثیت میں طلب کر لیا، دوران سماعت چیف جسٹس نے ریمارکس دیئے کہ تنقید کرنی ہے تو سامنے آ کر کریں۔ چیف جسٹس قاضی فائز عیسٰی کی سربراہی میں 3 رکنی بنچ…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More

https://www.googletagmanager.com/gtag/js?id=G-HFZSG9BN9P