وزیر اعظم شہباز شریف کی زیر صدارت خصوصی سرمایہ کاری سہولت کونسل (ایس آئی ایف سی) کی اپیکس کمیٹی کے آئندہ اجلاس میں وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈا پور کو نظر انداز کردیا گیا جب کہ دیگر صوبوں کے تمام وزرائے اعلیٰ کو مدعو کیا گیا ہے۔
’ کی رپورٹ کے مطابق سرمایہ کاری کونسل کی ایپکس کمیٹی کا آئندہ اجلاس ہفتے کے روز وزیر اعظم کی زیر صدارت اسلام آباد میں ہوگا۔