Trending
- Daily Mashriq 13-06-2026
- خوشخبری! حکومت نے پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں کمی کر دی
- ”مجھے میری بیوی واپس کردو“، شوہر کا انوکھا کیک سوشل میڈیا پر وائرل
- ایلون مسک کی دولت 1000 ارب ڈالر سے تجاوز، پہلے ٹریلین ایئر بن گئے
- کشمیری اور پاکستانی عوام کشمیر کے حالات پر فکرمند ہیں: بلاول بھٹو زرداری
- کینسر اور دیگر امراض کی ادویات کے خام مال پر عائد کسٹمز ڈیوٹی ختم
- ایکسپورٹ انکم پرعائد ڈیویلپمنٹ سرچارج مکمل ختم
- وفاقی کابینہ نے مالی سال 27-2026 کیلئے بجٹ دستاویزات اور فنانس بل کی منظوری دیدی
- نیلم منیر کے ہاں ننھے مہمان کی آمد کی چہ مگوئیاں، تصاویر وائرل
- بلاول بھٹو زرداری بھی برازیل فٹبال ٹیم کے فین، لیاری آنے کی دعوت دے دی
Daily Archives
مئی 23, 2024
متحدہ عرب امارات سے قرض نہیں بلکہ مشترکہ سرمایہ کاری چاہتے ہیں، وزیر اعظم
وزیر اعظم شہباز شریف نے پاکستان اور یواے ای کی آئی ٹی کمپنوں کی شراکت داری سے متعلق راؤنڈ ٹیبل سیشن سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ متحدہ عرب امارات سے قرض نہیں بلکہ مشترکہ سرمایہ کاری چاہتے ہیں اور تعاون چاہتے ہیں جو باہمی مفاد کے لیے ہو۔ وزیراعظم شہباز شریف کچھ دیر […]
سرمایہ کاری کونسل ایپکس کمیٹی اجلاس، علی امین گنڈا پور نظر انداز، دیگر وزرائے اعلیٰ مدعو
وزیر اعظم شہباز شریف کی زیر صدارت خصوصی سرمایہ کاری سہولت کونسل (ایس آئی ایف سی) کی اپیکس کمیٹی کے آئندہ اجلاس میں وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈا پور کو نظر انداز کردیا گیا جب کہ دیگر صوبوں کے تمام وزرائے اعلیٰ کو مدعو کیا گیا ہے۔ ’ کی رپورٹ کے مطابق سرمایہ کاری کونسل […]
ٹیکس فائل نہ کرنے والے 11ہزار سے زائد افراد کی سمز بلاک
فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نے ٹیکس ریٹرن فائل نہ کرنے والے 11ہزار سے زائد افراد کی موبائل فون سمز بلاک کر دیں۔ ایف بی آر کے ترجمان بختیار محمد نے ڈان کو بتایا کہ انکم ٹیکس جنرل آرڈر کے تحت 22 مئی سے 11ہزار 252 سمز بلاک کر دی گئی ہیں۔ انہوں […]
آئی سی سی نے ٹی 20 ورلڈ کپ سے قبل نیا ترانہ جاری کردیا
انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے ٹی 20 ورلڈ کپ سے قبل نیا ترانہ جاری کردیا۔ آئی سی سی کی جانب سے نیا ترانہ تمام آئی سی سی ایونٹس کیلئے جاری کیا گیا جو پہلی بار یکم جون سے امریکا اور ویسٹ انڈیز میں شروع ہونیوالے ٹی 20 ورلڈ کپ میں پلے کیا جائے […]
انٹر بینک میں ڈالر کے مقابلے میں پاکستانی روپے کی قدر میں اضافہ
پاکستان کی انٹر بینک مارکیٹ میں امریکی ڈالر کے مقابلے میں پاکستانی روپے کی قدر میں 17 پیسے کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔ اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے مطابق جمعرات کو انٹربینک مارکیٹ میں امریکی ڈالر کے مقابلے میں پاکستانی روپے کی قیمت میں 17 پیسے کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے جس کے […]
گلزار امام شمبے کی قومی دھارے میں شمولیت کا ایک سال مکمل، خصوصی سیمینار کا انعقاد
معروف سابقہ علیحدگی پسند گلزار امام شمبے کی قومی دھارے میں شمولیت کے ایک سال مکمل ہونے پر بلوچستان یونیورسٹی آف انفارمیشن ٹیکنالوجی میں خصوصی سیمینار کا انعقاد کیا گیا۔ بلوچستان یونیورسٹی آف انفارمیشن ٹیکنالوجی کے مارخور آڈیٹوریئم میں ہونے والے خصوصی سیمینار کاعنوان ’’ بلوچستان میں امن و استحکام کی جانب سفر “ تھا […]
متحدہ عرب امارات کی پاکستان میں 10 ارب ڈالر سرمایہ کاری کرنے کی یقین دہانی
وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف کو سفارتی محاذ پر بڑی کامیابی حاصل ہو گئی، متحدہ عرب امارات کے صدر نے پاکستان میں 10 ارب ڈالر کی سرمایہ کاری کی یقین دہانی کرا دی۔ وزیراعظم شہباز شریف اور متحدہ عرب امارات کے صدر شیخ محمد بن زاید النہیان کی ابوظہبی میں ملاقات ہوئی۔ نائب وزیراعظم و […]
ابراہیم رئیسی کو مشہد میں سپرد خاک کردیا گیا
مرحوم ایرانی صدر ابراہیم رئیسی کو مشہد میں سپرد خاک کر دیا گیا، ایرانی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق ابراہیم رئیسی کی تدفین مشہد میں روضہ امام علی رضا کے احاطے میں ہوئی۔ اس سے قبل ایرانی صدر ابراہیم رئیسی کا جسد خاکی مشہد پہنچایا گیا تو شہر کی سڑکوں پر لاکھوں سوگواران موجود تھے، […]