رواں ہفتے ملک کے بیشتر علاقے شدید گرمی کی لپیٹ میں رہیں گے: محکمہ موسمیات
محکمہ موسمیات کے مطابق رواں ہفتے ملک کے بیشتر علاقے شدید گرمی کی لہر کی لپیٹ میں رہیں گے۔
رپورٹ کے مطابق آج دادو، موہنجو داڑو ، جیکب آباد میں درجہ حرارت 50، روہڑی، خیرپور 49، سبی، لاڑکانہ، شہید بینظیر آباد، سکھر، پڈعیدن، چھور، مٹھی،…