Sign in
Sign in
Recover your password.
A password will be e-mailed to you.
Browsing Category
پاکستان
ملک بھر میں طویل لوڈشیڈنگ؛ وزیراعظم نے اہم اجلاس طلب کرلیا
وزیراعظم نے ملک میں طویل لوڈشیڈنگ اور بجلی کی طلب و رسد کے حوالے سے اہم اجلاس طلب کرلیا۔
وزیراعظم میاں محمد شہباز شریف نے ملک میں لوڈشیڈنگ کے دورانیے، بجلی کی طلب و رسد سے متعلق اہم اجلاس طلب کیا ہے، جس میں وزارت پانی و بجلی کی جانب سے…
پوری جماعت متفق ہے کہ نواز شریف ہی پارٹی کو لیڈ کریں: رانا ثنا اللہ
مسلم لیگ (ن) کے رہنما رانا ثنا اللہ نے کہا کہ پوری جماعت متفق ہے کہ نواز شریف ہی پارٹی کو لیڈ کریں۔
نیوز کانفرنس کرتے ہوئے رانا ثنا اللہ نے کہا کہ سینٹرل ورکنگ کمیٹی نے شہباز شریف کا بطور صدر استعفیٰ منظور کیا، شہباز شریف نئے صدر تک…
ہماری کسی ادارے نہ سسٹم سے جنگ، لوڈشیڈنگ میں ریلیف ملنا چاہئے: علی امین گنڈا پور
وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈا پور، وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی، وفاقی وزیر توانائی اویس لغاری نے پریس کانفرنس کی۔
خیبر پختونخوا کے وزیراعلیٰ علی امین گنڈا پور نے کہا کہ وفاق اور صوبے ملکر کام کریں گے، ملکر ہم نے معاملات طے کئے…
وزیراعظم کا کل یوم تکبیر پر عام تعطیل کا اعلان
وزیراعظم شہباز شریف نے کل 28 مئی یوم تکبیر کے دن ملک بھر میں عام تعطیل کا اعلان کردیا۔
ایکسپریس نیوز کے مطابق وزیرِاعظم نے پاکستان کے دفاع کو ناقابل تسخیر بنانے کے دن 28 مئی یوم تکبیر کو سرکاری چھٹی قرار دے دیا۔ وزیراعظم نے کہا ہے کہ…
دہشتگردی کیخلاف جنگ میں پوری قوم سکیورٹی فورسز کے ساتھ ہے: علی امین گنڈا پور
وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا سردار علی امین گنڈا پور نے پشاور کے علاقہ حسن خیل میں دہشتگردوں کے خلاف آپریشن میں سکیورٹی فورسز کے کیپٹن حسنین اور حوالدار شفیق اللہ کی شہادت پر اظہار تعزیت کیا۔ وزیراعلیٰ علی امین گنڈاپور نے شہداء کے اہل خانہ سے دلی…
حکومت میں شمولیت سے انکار نہیں کیا، بات چیت جاری ہے: یوسف رضا گیلانی
قائم مقام صدر مملکت اور چیئرمین سینیٹ یوسف رضا گیلانی نے کہا ہے کہ ہم نے حکومت میں شمولیت سے انکار نہیں کیا، ہم حکومت کے اچھے کاموں میں انہیں سپورٹ کریں گے۔
لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے چیئرمین سینیٹ یوسف رضا گیلانی کا کہنا تھا…
آرمی چیف کا ایرانی فوج کے چیف سے رابطہ، صدر رئیسی، رفقاء کے انتقال پر اظہار افسوس
آرمی چیف جنرل عاصم منیر نے ایرانی چیف آف جنرل سٹاف کو ٹیلی فون کیا، آرمی چیف نے ایرانی صدر اور رفقاء کے انتقال پر اظہار افسوس کیا۔
پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق آرمی چیف نے پاک فوج کے تمام رینکس کی جانب سے…
بشام حملہ ٹی ٹی پی نے کیا، منصوبہ بندی افغانستان میں ہوئی، وزیرداخلہ
وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے کہا ہے کہ بشام میں چینی باشندوں پر حملہ تحریک طالبان پاکستان نے کیا، حملے میں ملوث دہشت گردوں کو گرفتار کرلیا گیا ہے، اور یہ سارا آپریشن افغانستان سے آپریٹ کیا گیا۔
وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی نے…
خود کو سیاسی مقاصد کیلیے استعمال کرنے کی اجازت نہیں دوں گا، ملک ریاض
بحریہ ٹاؤن کے سربراہ ملک ریاض نے کہا ہے کہ کبھی بھی کسی کو اجازت نہیں دوں گا کہ وہ مجھے سیاسی مقاصد کے لیے پیادہ کے طور پر استعمال کرے۔
ملک ریاض نے ایکس پر جاری بیان میں کہا کہ میری ساری زندگی، اللہ تعالٰی نے ہمیشہ مجھے اپنے اصول پر قائم…
نوازشریف کا یوم تکبیر پر بڑے اجتماع سے خطاب کا فیصلہ
نوازشریف نے یوم تکبیر کے موقع پر بڑے اجتماع سے خطاب کا فیصلہ کیا ہے۔
ذرائع کے مطابق پانچ ہزار سے زائد لیگی عہدیداروں اور بلدیاتی نمائندوں کو لاہور طلب کر لیا گیا، جنرل کونسل اجلاس کو عوامی رنگ دینے کیلئےبڑی تعداد میں کارکنوں کو اکٹھا…