Sign in
Sign in
Recover your password.
A password will be e-mailed to you.
Browsing Category
پاکستان
عدت میں نکاح کیس: خاور مانیکا کے عدم اعتماد پر جج کا کیس ٹرانسفر کیلئے ہائیکورٹ کو خط
ڈسٹرکٹ اینڈسیشن کورٹ اسلام آباد شاہ رخ ارجمند بانی پی ٹی آئی عمران خان اور بشریٰ بی بی کی عدت میں نکاح کیس میں سزا کے خلاف اپیلوں پر محفوظ فیصلہ سنائے بغیر چلے گئے۔
عدت میں نکاح کیس میں سزا کے خلاف دائر اپیلوں پر سماعت سیشن جج شاہ رخ…
عدالت میں کوئی غلط زبان استعمال نہیں کی: خاور مانیکا
خاورمانیکا نے کہا کہ میں نے عدالت میں کوئی غلط زبان استعمال نہیں کی۔
جج صاحب سے درخواست کی بغیر مداخلت دس منٹ دیں، جج صاحب نے کہا بولیں، انہوں نے کہا کہ ملک میں اخلاقیات بالکل تباہ ہوچکی ہیں، ان کے وکلا نے کہا آپ کو اٹھا کر باہر…
پاکستان مذہبی سیاحت کے فروغ کیلئے اقدامات کر رہا ہے، اسحاق ڈار
نائب وزیر اعظم اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ تمام مذاہب امن اور ہم آہنگی کا پیغام دیتے ہیں، پاکستان مذہبی سیاحت کے فروغ کیلئے اقدامات کر رہا ہے۔
گندھارا سمپوزیم کے مندوبین سے خطاب کرتے ہوئے نائب وزیراعظم اسحاق ڈار نے کہا کہ گندھارا سمپوزیم…
خاور مانیکا کیساتھ بدتمیزی کرنے والے وکلاء کیخلاف ایکشن ہونا چاہئے: عابد شیر علی
مسلم لیگ ن کے سینئر رہنما اور سابق وفاقی وزیر عابد شیر علی نے کہا کہ خاور مانیکا کے ساتھ بدتمیزی کی مذمت کرتا ہوں، بدتمیزی کرنے والے وکلا کے خلاف ایکشن ہونا چاہئے۔
سابق وفاقی وزیر عابد شیر علی نے دنیا نیوز کے پروگرام’’آن دی فرنٹ‘‘میں…
آج عدت کیس کا فیصلہ آنا تھا مگر عدالت میں جو کچھ ہوا وہ طے شدہ تھا، بیرسٹر گوہر
چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر نے کہا ہے کہ عدت کیس میں آج جو کچھ ہوا وہ پہلے سے طے شدہ تھا، خاور مانیکا نے آج انتہائی بے ہودہ زبان استعمال کی، جج پر دباؤ ڈالا گیا کہ کیس نہ سنیں اور وہی ہوا۔
عدت کیس کی سماعت کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے…
عدت میں نکاح کیس؛ سزا کیخلاف عمران خان کی اپیل پرمحفوظ فیصلہ آج سنایا جائے گا
عدت میں نکاح کیس میں بانی پی ٹی آئی عمران خان اور بشری بی بی کی سزا کیخلاف اپیل پر محفوظ فیصلہ آج سنایا جائے گا۔
ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج شاہ رخ ارجمند نے فیصلہ محفوظ کررکھا ہے، عدالت نے فیصلے کے لیے 29 مئی کی تاریخ مقرر کی تھی۔
واضح…
ذوالفقار بھٹو نے پریشر فیس کرکے ایٹم بم بنایا نوازشریف نے دھماکے کئے: سرفراز بگٹی
وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نوازشریف اور ذوالفقار علی بھٹو نے پریشر فیس کرکے ایٹمی دھماکے کئے تھے۔
وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ یوم تکبیر پر پوری قوم پر مبارک باد دیتا ہوں، بھٹو شہید نے…
پیر پگاڑا سے مولانا فضل الرحمان کی ملاقات، ملکی صورتحال پر تبادلہ خیال
حروں کے روحانی پیشوا اور جی ڈی اے کے سربراہ پیر صبغت اللہ شاہ پیر پگاڑا سے جے یو آئی کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے ملاقات کی۔
دونوں رہنماؤں کے درمیان ملاقات پیر پگاڑا کی رہائشگاہ پر ہوئی، ملاقات کے دوران ملکی موجودہ سیاسی و معاشی…
نوازشریف کی قیادت میں ن لیگ ملک کو ترقی کی راہ پر گامزن کریگی: ایاز صادق
سپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق نے کہا کہ نوازشریف کی قیادت میں مسلم لیگ ن ملک کو ترقی و خوشحالی کی راہ پر گامزن کرے گی۔
سپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق نے کہا کہ میاں محمد نواز شریف کا بطور صدر ن لیگ انتخاب مسلم لیگ ن کے قائدین اور کارکنوں…
شہباز شریف نے نواز شریف کو آج امانت واپس کر دی: اسحاق ڈار
وزیر خارجہ و نائب وزیر اعظم اسحاق ڈار نے کہا کہ شہباز شریف نے نواز شریف کو امانت واپس کر دی۔
مسلم لیگ ن کی جنرل کونسل کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے اسحاق ڈار نے کہا کہ قائد مسلم لیگ ن نوازشریف، وزیراعظم شہباز شریف اور دیگر کو میرا سلام۔…