Browsing Category

پاکستان

تمام کیسز کا سامنا کروں گا اور سرخرو ہوں گا: عمران خان کا بریت پر ردعمل

پاکستان تحریک انصاف کے بانی عمران خان نے سائفر کیس میں بریت پر کہا ہے کہ تمام کیسز جھوٹے ہیں، تمام کیسز کا سامنا کروں گا اورسرخرو ہوں گا۔ عمران خان سے اڈیالہ جیل میں  قانونی ٹیم کے ارکان خواجہ حارث، انتظار پنجوتھہ اور شاہ فیصل ایڈووکیٹ نے…

انشااللہ بانی پی ٹی آئی بہت جلد رہا ہوں گے: بیرسٹر گوہر، شبلی فراز

پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین بیرسٹر گوہر اور مرکزی رہنما شبلی فراز نے کہا ہے کہ آج لوگوں نے بارش کا پہلا قطرہ دیکھا، عنقریب قوم باران رحمت دیکھے گی، انشااللہ بانی پی ٹی آئی بہت جلد رہا ہوں گے۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے چیئرمین پی…

عمران خان نے آگے بڑھنا ہے تو سیاستدانوں سے مذاکرات کرنے پڑیں گے: رانا ثناء

وزیر اعظم کے مشیر برائے سیاسی امور اور سابق وفاقی وزیر رانا ثناء اللہ نے کہا کہ بانی پی ٹی آئی نے سیاست میں آگے بڑھنا ہے تو سیاست دانوں سے مذاکرات کرنے پڑیں گے۔ رانا ثناء اللہ نے کہا کہ عمران خان کے پاس مذاکرات کے علاوہ کوئی آپشن…

مخصوص نشستیں کیس؛ بلے کے نشان والے فیصلے پر لوگوں کو گمراہ کیا گیا، سپریم کورٹ

سپریم کورٹ کے جسٹس جمال مندوخیل نے ریمارکس دیے ہیں کہ انتخابی نشان واپس ہونے کے بعد تاثر دیا گیا سیاسی جماعت ختم اور جنازہ نکل گیا۔ چیف جسٹس قاضی فائز عیسی کی سربراہی میں فل کورٹ نے سنی اتحاد کونسل کی مخصوص نشستوں سے متعلق کیس کی…

حکومت کو اس وقت تک ڈھیل ہے جب تک پی ٹی آئی، فضل الرحمٰن اکٹھے نہیں ہوتے، فواد چوہدری

سابق وفاقی وزیر فواد چوہدری نے دعویٰ کیا ہے کہ حکومت کو اس وقت تک ڈھیل ہے جب تک پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) اور جمعیت علمائے اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان اکٹھے نہیں ہوتے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر جاری بیان میں ان کا…

ریاست کے لبادے میں غداری کا کھیل بند کیا جائے، مولانا فضل الرحمان

جمعیت علماء اسلام (جے یو آئی) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ پہلے بنگالیوں کو غدار کہا گیا اور آج پتہ نہیں کس کی باری ہے۔ مظفر گڑھ میں جلسے سے خطاب میں مولانا فضل الرحمان نے کہا کہ ہمارا ہدف عوام کو ان کے حقوق دلانا ہے۔…

پارلیمنٹ عوام کی نمائندہ نہیں، حکومت مستعفی ہو، حافظ حمد اللہّ

جمعیت علماء اسلام (جے یو آئی ف) کے ترجمان حافظ حمداللّٰہ نے کہا ہے کہ حکومت مستعفی ہو، موجودہ پارلیمنٹ عوام کی نمائندہ نہیں۔ میڈیا سے گفتگو میں حافظ حمداللّٰہ کا کہنا تھا کہ جے یو آئی ایک اسلامی، سیاسی اور جمہوری پارٹی ہے۔ جس کے…

جسٹس بابر ستار کیخلاف سوشل میڈیا مہم: توہین عدالت کیس کل سماعت کیلئے مقرر

اسلام آباد ہائی کورٹ نے جسٹس بابر ستار کے خلاف سوشل میڈیا مہم، فیملی کا ڈیٹا لیک کرنے پر توہین عدالت کیس کل سماعت کے لیے مقرر کردیا۔ ڈان نیوز کے مطابق جسٹس محسن اختر کیانی کی سربراہی میں لارجر بینچ کل سماعت کرے گا۔ جسٹس بابر ستار کے…

اسرائیل کو طاقت جوبائیڈن فراہم کررہا، امریکا منافق، کردار دہشتگردانہ ہے: حافظ نعیم الرحمان

امیرجماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمان نے کہا کہ اسرائیل کو طاقت جوبائیڈن فراہم کر رہا ہے۔ امیرجماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمان نے غزہ مارچ کے شرکاء سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ امریکا کی منافقت اوراس کا دہشت گردانہ کردار ہے، امریکا نے عراق،…

اسحاق ڈار سے ڈونلڈ بلوم کی ملاقات، پاک امریکا تعلقات پر تبادلہ خیال

نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ اسحاق ڈار سے امریکی سفیر ڈونلد بلوم کی ملاقات ہوئی۔ قائم مقام ترجمان امریکی مشن جوناتھن کے مطابق دونوں رہنماؤں کی ملاقات کے دوران امریکا اور پاکستان کی باہمی ترجیحات پر تبادلہ خیال کیا گیا، ملاقات میں…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More

https://www.googletagmanager.com/gtag/js?id=G-HFZSG9BN9P