Browsing Category

پاکستان

نیب ترامیم کالعدم قرار دینے کیخلاف حکومتی اپیلوں پر فیصلہ محفوظ

سپریم کورٹ نے قومی احتساب بیورو (نیب) قوانین میں ترامیم کالعدم قرار دینے کے خلاف حکومتی اپیلوں پر فیصلہ محفوظ کرلیا۔ ’ چیف جسٹس قاضی فائز عیسٰی کی سربراہی میں 5 رکنی لارجر بینچ مقدمے کی سماعت کررہا ہے، جسٹس امین الدین،جسٹس جمال مندوخیل…

بچوں کی امریکا اسمگلنگ کا الزام، صارم برنی کا جسمانی ریمانڈ منظور

وکلا نے صارم برنی کو مقدمہ سے ڈسچارج کرنے کی استدعا کردی۔ وکیل صفائی نے کہا کہ صارم برنی کے خلاف مقدمہ نہیں بنتا، ڈس چارج کیا جائے۔ عدالت نے ملزم کو دو روزہ جسمانی ریمانڈ پر ایف آئی اے کے حوالے کردیا۔ ذرائع کے مطابق ایف آئی اے نے ملزم…

نیب ترامیم بحالی سے میرا فائدہ ملک کا دیوالیہ نکل جائے گا: عمران خان

نیب ترامیم کیس کے دوران بانی پی ٹی آئی عمران خان نے دلائل دیتے ہوئے کہا کہ دبئی لیکس میں بھی نام آچکے، پیسے ملک سے باہر جارہے ہیں۔ جسٹس جمال مندوخیل نے کہا کہ آپ کی باتیں مجھے بھی خوفزدہ کررہی ہیں، حالات اتنے خطرناک ہیں تو ساتھی سیاست…

بانی پی ٹی آئی سے دھیان ہٹا کرعوامی مسائل پر توجہ دینی چاہیے، بلاول بھٹو

 پاکستان پیپلزپارٹی (پی پی پی) کے چیئرمین بلاول بھٹوزرداری نے کہا کہ عوام نفرت کی سیاست سے مایوس ہیں اور حکومت کو بانی پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) سے دھیان ہٹا کر عوامی مسائل پر توجہ دینی چاہیے۔ پی پی پی سندھ کی پارلیمانی پارٹی کے…

جسٹس بابرستار کے خلاف مہم؛ اسلام آباد ہائیکورٹ کا ایکس کے قانونی امور کے سربراہ سے رابطے کا فیصلہ

اسلام آباد ہائی کورٹ نے جسٹس بابر ستار کے خلاف سوشل میڈیا پر چلائی گئی مہم کے حوالے سے توہین عدالت کیس میں ایکس(ٹوئٹر) کارپوریشن کے چیف لیگل کونسل سے رابطے کا فیصلہ کرلیا ہے۔ اسلام آباد ہائی کورٹ کے جسٹس محسن اختر کیانی، جسٹس طارق محمود…

پی ٹی آئی انٹرا پارٹی الیکشن کروا لیتی تو سارے مسئلے حل ہو جاتے، چیف جسٹس

سنی اتحاد کونسل کی مخصوص نشستوں سے متعلق کیس کی سماعت جاری ہے، چیف جسٹس قاضی فائز عیسی کی سربراہی میں  13رکنی فل کورٹ سماعت کر رہا ہے۔ سنی اتحاد کونسل کے وکیل فیصل صدیقی نے دلائل کا آغاز کرتے ہوئے کہا کہ کل مجھے کچھ بنیادی قانونی سوالات…

سرمایہ کاری روکنے کیلئے ٹوئٹ کرنیوالے اپنے ٹوئٹ سے انکاری ہیں، عطا اللہ تارڑ

وفاقی وزیر اطلاعات عطا اللہ تارڑ نے کہا ہے کہ سرمایہ کاری روکنے کے لیے ٹوئٹ کرنے والے اپنے ٹوئٹ سے انکاری ہیں۔ لاہور میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے عطا اللہ تارڑ کا کہنا تھا کہ ہماری حکومت کے حلف اٹھانے کے بعد سے اچھے معاشی اعداد و شمار…

توہین عدالت کیس ، فیصل واوڈا کا غیر مشروط معافی مانگنے سے انکار

سینیٹر فیصل واوڈا نے توہین عدالت کیس میں غیر مشروط معافی مانگنے سے انکار کر دیا۔ فیصل واوڈا نے توہین عدالت نوٹس پر 16 صفحات پر مشتمل جواب سپریم کورٹ میں جمع کراتے ہوئے کہا ہے کہ پریس کانفرنس کا مقصد عدلیہ کی توہین نہیں تھا، پریس کانفرنس کا…

میں تو ہمت ہار گیا ہوں، احتساب کرنا پاکستان میں ممکن نہیں، عارف علوی

سابق صدر عارف علوی نے کہا ہے کہ میں تو ہمت ہار گیا ہوں، احتساب کرنا پاکستان میں ممکن نہیں، سارا ایلیٹ اس کے خلاف ہے کہ کوئی احتساب یا تحقیقات ہوں۔ لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے عارف علوی نے کہا کہ ایوب خان سے لے کر آج تک احتساب ہماری…

عمران خان نے خود رکاوٹیں کھڑی کیں، جیل سے جلد باہر آتا نہیں دیکھ رہا، اعتزاز احسن

سابق وفاقی وزیر اور سینئر سیاستدان اعتزاز احسن نے کہا ہے کہ پاکستان تحریک انصاف کے بانی چیئرمین عمران خان کو جلد جیل سے باہر آتا نہیں دیکھ رہا، انہوں نے اپنے لیے خود رکاوٹیں رکاوٹیں کھڑی کی ہیں۔ سینئیر قانون دان اعتزاز احسن نے لاہور ہائی…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More

https://www.googletagmanager.com/gtag/js?id=G-HFZSG9BN9P