ریاست کے لبادے میں غداری کا کھیل بند کیا جائے، مولانا فضل الرحمان – Daily Mashriq Newspaper Quetta
Mashriq Newspaper

ریاست کے لبادے میں غداری کا کھیل بند کیا جائے، مولانا فضل الرحمان

جمعیت علماء اسلام (جے یو آئی) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ پہلے بنگالیوں کو غدار کہا گیا اور آج پتہ نہیں کس کی باری ہے۔

مظفر گڑھ میں جلسے سے خطاب میں مولانا فضل الرحمان نے کہا کہ ہمارا ہدف عوام کو ان کے حقوق دلانا ہے۔

انہوں نے کہا کہ وفاداریوں کے روپ میں اور ریاست کے لبادے میں غداری کا کھیل بند کیا جائے۔ پہلے بنگالیوں کو غدار کہا گیا تھا آج پتہ نہیں کس کی باری ہے۔

You might also like
Leave A Reply

Your email address will not be published.