Sign in
Sign in
Recover your password.
A password will be e-mailed to you.
Browsing Category
پاکستان
آذربائیجان کے صدر کا پاکستان پہنچنے پر شاندار استقبال
ربائیجان کے صدر وزیراعظم کی دعوت پر دو روزہ دورے پر پاکستان پہنچ گئے، صدر الہام علیوف کا وزیراعظم ہاؤس پہنچنے پرتپاک استقبال اور گارڈ آف آنر پیش کیا گیا۔
جمعرات کو پاکستان کے دو روزہ دورے پر آئے آذربائیجان کے صدر الہام علیوف کے…
سنی اتحاد کونسل کو مخصوص نشستیں ملیں گی یا نہیں؟ محفوظ فیصلہ کل سنائے جانے کا امکان
سنی اتحاد کونسل کو مخصوص نشستیں ملیں گی یا نہیں؟ محفوظ فیصلہ کل سنائے جانے کا امکان ہے۔
سنی اتحاد کونسل کی مخصوص نشستوں سے متعلق کیس بارے چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی زیر صدارت مشاورتی اجلاس ختم ہو گیا۔
مخصوص نشستوں سے متعلق اجلاس…
پشاور: فورسز کا آپریشن، کمانڈرعبدالرحیم سمیت 3 دہشتگرد ہلاک، 4 جوان شہید
پشاور کے علاقے حسن خیل میں فورسز کے ساتھ فائرنگ کے شدید تبادلے میں دہشت گرد کمانڈر عبدالرحیم سمیت 3 دہشت گرد ہلاک جبکہ 4 جوان شہید ہوگئے۔
پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق پشاور کے علاقے حسن خیل میں انتہائی مطلوب…
‘انصاف کے تقاضوں کو پورا کرنے کیلئے چیف جسٹس میرے کیسز پر سماعت نہ کریں’
نیب ترامیم کالعدم قرار دینے کے خلاف انٹرا کورٹ اپیل پر بانی پی ٹی آئی عمران خان نے تحریری جواب سپریم کورٹ میں جمع کروا دیا۔
بانی پی ٹی آئی عمران خان نے انٹرا کورٹ اپیلیں خارج کرنے کی استدعا کر دی۔
عمران خان نے تحریری جواب میں کہا کہ…
متوسط طبقے کو بجلی کے بلوں میں ریلیف دیا جائے: نواز شریف
مسلم لیگ ن کے قائد نواز شریف سے ڈپٹی وزیراعظم اسحاق ڈار نے ملاقات کی۔
ذرائع کے مطابق دونوں رہنماؤں کے درمیان ملاقات میں ملکی سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا، ملاقات میں حکومتی فلاحی اقدامات پر بھی بات چیت کی گئی۔
ملاقات کے دوران…
آئی ایم ایف سے نئے پروگرام کا مقصد معاشی اصلاحات آگے بڑھانا ہے، محمد اورنگزیب
وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے عالمی مالیاتی ادارہ ( آئی ایم ایف ) سے مزید قرض کے لیے جاری مذاکرات سے آگاہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ عالمی ادارے کے نئے پروگرام کا مقصد معاشی اصلاحات کا ایجنڈا آگے بڑھانا ہے۔
وزارتِ خزانہ سے جاری بیان میں…
اسمبلی میں بات کرنے کا موقع نہ دینے پر پی ٹی آئی اسپیکر کے خلاف پھٹ پڑی
قومی اسمبلی میں بات کرنے کا موقع نہ ملنے پر اپوزیشن اسپیکر پر پھٹ پڑی، پی ٹی آئی رہنماؤں نے کہا ہے کہ جب ہمارا اسپیکر تھا تو شہباز شریف کو گھنٹوں بولنے کا موقع دیتے تھے اور اب اسپیکر ہمیں بات نہیں کرنے دے رہے۔
انہوں نے کہا کہ پیپلز…
خفیہ ایجنسیوں سے متعلق قانون 6 حکومتیں گزریں کسی نے ختم نہیں کیا، وفاقی وزیرقانون
وفاقی وزیرقانون اعظم نذیر تارڑ نے خفیہ ایجنسیوں کی جانب سے ٹریس اینڈ ٹریکنگ کے قانون پر ہونے والی تنقید کا جواب دیتے ہوئے کہا ہے کہ انسداد دہشت گردی کے اقدامات یقینی بنانے کے لیے کیا گیا جبکہ یہ قانون پہلے سے موجود تھا اور اگر برا تھا تو 6…
صدر مملکت کی چودھری شجاعت سے ملاقات، خیریت دریافت کی
صدر مملکت آصف علی زرداری اور وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی گلبرگ میں مسلم لیگ ق کے سربراہ چودھری شجاعت حسین کی رہائش گاہ گئے۔
صدر آصف زرداری اور وزیر داخلہ محسن نقوی نے چودھری شجاعت حسین کی عیادت کی اور خیریت دریافت کی، آصف زرداری اور محسن…
شمالی وزیرستان میں آپریشن، فائرنگ کا تبادلہ، کیپٹن شہید، 2 دہشتگرد جہنم واصل
شمالی وزیرستان میں سکیورٹی فورسز اور دہشت گردوں کے درمیان فائرنگ کا تبادلہ ہوا، فائرنگ کے تبادلے میں 2 دہشتگرد مارے گئے۔
پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق دہشت گردوں کے خلاف جوانمردی سے مقابلہ کرتے ہوئے کیپٹن محمد…