Browsing Category

پاکستان

شہباز شریف نے اپنی شہ رگ کاٹ دی، عمر ایوب کا آئی ایس آئی کو فون ٹیپنگ کی اجازت چیلنج کرنے کا اعلان

قائد حزب اختلاف قومی اسمبلی عمر ایوب نے آئی ایس آئی کو فون ٹیپنگ کی اجازت کا نوٹیفکیشن عدالت میں چیلنج کرنے کا اعلان کردیا۔ عمر ایوب نے کہا کہ فارم 47 والی حکومت کی طرف سے ایس آر او 1005 (I)/2024 نوٹیفکیشن جاری کیا گیا ہے، جس میں آئی ایس…

حکومت نے آئی ایس آئی کوشہریوں کی فون کال سننے، ٹریس کرنے کی اجازت دے دی

 وفاقی حکومت نے آئی ایس آئی کو شہریوں کی فون کال سننے یا ٹریس کرنے کی منظوری دے دی۔ آئی ایس آئی کو شہریوں کی فون کال کے ساتھ ساتھ میسجز میں مداخلت یا ٹریس کرنے کا بھی اختیار ہوگا۔ کابینہ نے فیصلے کی سمری کی منظوری سرکولیشن کے ذریعے دی۔…

امیر المومنین سیدنا عمر فاروقؓ کا یوم شہادت آج منایا جا رہا ہے

یکم محرم الحرام کی مناسبت سے امیر المومنین اور خلیفہ دوم پیکر عدل وانصاف حضرت عمر فاروقؓ کا یوم شہادت آج انتہائی عقیدت و احترام کے ساتھ منایا جا رہا ہے۔ حضرت عمر فاروق رضی اللہ تعالیٰ عنہ کے یوم شہادت کے موقع پر ملک بھر میں مختلف…

ارشد شریف کا قتل شناخت کی غلطی نہیں، کینیا کی عدالت کا پولیس کیخلاف کارروائی کا حکم

صحافی ارشد شریف کا قتل شناخت میں غلطی کا نتیجہ نہیں تھا، کینیا کی ہائیکورٹ نے پولیس اہلکاروں کے خلاف کارروائی کا حکم دے دیا۔ صحافی ارشد شریف کے قتل پر اہلیہ کی درخواست پر کینیا کی عدالت نے فیصلہ سنا دیا، صحافی ارشد شریف کی فیملی کو 2…

ذوالفقار علی بھٹو معصوم تھے، انہیں غیر آئینی عدالت نے سزا دی، سپریم کورٹ

سپریم کورٹ آف پاکستان کے چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے ذوالفقار علی بھٹو ریفرنس پر 48 صفحات پر مشتمل تفصیلی رائے جاری کردی۔ چیف جسٹس کی جانب سے 48 صفحات پر مشتمل جاری کی جائے والی رائے میں لکھا گیا ہے کہ ریفرنس کے حوالے سے جسٹس سردار…

دہشتگردی پھر سر اٹھا رہی، فنڈنگ خیبر پختونخوا کے بجٹ سے کی جارہی ہے: بلاول بھٹو

پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا کہ خیبر پختونخوا کے بجٹ سے دہشتگرد تنظیموں کو فنڈنگ کی جارہی ہے۔ چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ پیپلزپارٹی نے ہمیشہ مثبت سیاست کی ہے، معاشی مسائل تاریخی سطح…

ملکی قوانین کی خلاف ورزی پر ایکس پرپابندی کے سوا کوئی راستہ نہیں تھا، وزارت داخلہ

وزارت داخلہ کا کہنا ہے کہ ملکی قوانین کی خلاف ورزی کی صورت میں ایکس پر پابندی کے سوا کوئی راستہ نہیں تھا۔ سندھ ہائی کورٹ میں وزارت داخلہ کی جانب سے ایک اور جواب جمع کرا دیا گیا ہے، جس میں کہا گیا ہے کہ پاکستان میں ایکس پر پابندی آرٹیکل…

ہمارے چیلنجز مشترکہ ہیں، ملکر ترقی وخوشحالی کیلئے کام کرنا ہے: وزیراعظم

وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ ہمارے چیلنجز مشترکہ ہیں، ہمیں مل کر ترقی وخوشحالی کیلئے کام کرنا ہے۔ قازقستان کے دارالحکومت آستانہ میں شنگھائی تعاون تنظیم کے سربراہی اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا تھا کہ آستانہ ایک…

ٹریبونل بنانے کا اختیار صرف الیکشن کمیشن کا ہے: فاروق ایچ نائیک

سینیٹر فاروق ایچ نائیک نے کہا کہ آئین کا 219 ٹریبونل بنانے کا اختیار الیکشن کمیشن کا ہے، ٹریبونل بنانے کا اختیار ہائیکورٹ کے پاس نہیں ہے۔ سینیٹ اجلاس میں سینیٹر فاروق ایچ نائیک نے اظہا خیال کرتے ہوئے کہا کہ عام انتخابات 2018ء میں حاضر…

آپریشن عزم استحکام پر وزیر اعظم کا آل پارٹیز کانفرنس بلانے کا فیصلہ

قازقستان سے وطن واپسی پر وزیراعظم شہباز شریف نے آل پارٹیز کانفرنس (اے پی سی) بلانے کا فیصلہ کر لیا۔ ذرائع کے مطابق وزیر اعظم کی وطن واپسی کے بعد آل پارٹیز کانفرنس کی تاریخ اور وقت کا تعین کیا جائے گا، شہباز شریف آپریشن عزم استحکام پر…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More

https://www.googletagmanager.com/gtag/js?id=G-HFZSG9BN9P