Sign in
Sign in
Recover your password.
A password will be e-mailed to you.
Browsing Category
پاکستان
بس اب بہت ہوگیا! چیف جسٹس اور نیاز اللہ نیازی میں پھر تلخی
سپریم کورٹ میں الیکشن ٹربیونلز کی تشکیل کیخلاف کیس کی سماعت کے آغاز میں ہی چیف جسٹس اور تحریک انصاف کے وکیل نیاز اللہ نیازی کے درمیان تلخی ہوگئی۔
تحریک انصاف کے وکیل نیاز اللہ نیازی نے بنچ میں چیف جسٹس کی شمولیت پر اعتراض کیا جسے چیف…
ہم متحد ہیں، سب سن لیں اگلے وزیراعظم قیدی نمبر804 ہونگے:عمرایوب
پی ٹی آئی رہنماؤں عمرایوب،شبلی فراز، شہریار آفریدی، رؤف حسن نے کہا کہ ہم متحد ہیں اور متحد رہیں گے، سارے کان کھول کر سن لیں اگلے وزیراعظم قیدی نمبر804 ہوں گے۔
اڈیالہ جیل کے باہر عمرایوب نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ دوپہر سوا ایک…
پی ٹی آئی رہنماؤں کا فواد چوہدری سے رابطہ، پارٹی قیادت پر تنقیدنہ کرنے کی درخواست
پاکستان تحریک انصاف کی سینئیر قیادت نے سابق وفاقی وزیر فواد چوہدری سے رابطہ کرکے پارٹی کی موجودہ قیادت پر تنقید نہ کرنے کی درخواست کردی۔
ذرائع کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی کی قیادت نے تحریک انصاف کے سابق رہنما فواد چوہدری سے رابطہ…
پاکستان اور ازبکستان کا کثیرالجہتی تعلقات، مختلف شعبوں میں تعاون بڑھانے کا عزم
شنگھائی تعاون تنظیم کے سربراہی اجلاس کے موقع پر وزیراعظم کی ازبکستان کے صدر سے ملاقات ہوئی۔
وزیراعظم محمد شہبازشریف اور ازبکستان کے صدر شوکت مرزی یوف کے درمیان آستانہ میں ملاقات ہوئی، کثیرالجہتی تعلقات اور مختلف شعبوں میں تعاون کو وسعت…
خواتین کی معاشی خودمختاری کیلئے قرضوں تک رسائی بہتر بنانا ہوگی: صدر مملکت
صدر آصف علی زرداری سے سٹینڈرڈ چارٹرڈ بینک کے گروپ چیف ایگزیکٹو بل ونٹرز نے وفد کے ہمراہ ملاقات کی۔
صدر مملکت آصف علی زرداری نے کہا کہ خواتین کی معاشی خودمختاری کیلئے مالی خدمات، قرضوں تک رسائی بہتر بنانا ہوگی، کاروباری خواتین کی حوصلہ…
حکومت کا بیانیہ جھوٹ، عمران خان کے علاوہ کوئی کرائسز سے نہیں نکال سکتا: رؤف حسن
تحریک انصاف کے مرکزی سیکرٹری اطلاعات رؤف حسن نے کہا کہ کورٹ کا جو رویہ ہے وہ انتہائی غلط ہے، سپریم کورٹ کے چیف جسٹس چاہتے ہیں کہ معاملات لٹکتے رہیں، ہیومن رائٹس کی رپورٹ پر ان کو غور کرنے کی ضرورت ہے۔
پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی سیکرٹری…
بڑی مدت کے بعد ملک میں پرانے زخموں کے خشک ہونے کی فضا آئی ہے: مولا بخش چانڈیو
پیپلزپارٹی کے رہنما مولا بخش چانڈیو نے کہا کہ بڑی مدت کے بعد ملک میں پرانے زخموں کے خشک ہوجانے کی فضا آئی ہے۔
پیپلزپارٹی کے رہنما مولا بخش چانڈیو نے حیدرآباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ابھی وہ سکون نہیں آیا لیکن ماحول کو گرمایا…
باجوڑ: ریموٹ کنٹرول بم دھماکے میں سابق سینیٹر ہدایت اللہ سمیت 5 افراد جاں بحق
خیبرپختونخوا کے ضلع باجوڑ میں ریموٹ کنٹرول بم دھماکے میں سابق سینیٹر ہدایت اللہ سمیت 5 افراد جاں بحق ہوگئے۔
کے پی پولیس کے مطابق سابق سینیٹر ہدایت اللہ کی گاڑی کو تحصیل ماموند کے علاقے ڈمہ ڈولہ میں نشانہ بنایا گیا اور دھماکہ سے گاڑی…
جسٹس بابرستار کے خلاف مہم میں شامل 10 اکاؤنٹس کی شناخت ہوگئی ہے، ایف آئی اے
وفاقی تحقیقاتی ادارہ (ایف ائی اے) نے اسلام آباد ہائی کورٹ کے جسٹس بابر ستار اور ان کے اہل خانہ کی ذاتی معلومات لیک کرنے اور اُن کے خلاف بدنیتی پر مبنی سوشل میڈیا مہم کی تفتیشی رپورٹ میں عدالت کو آگاہ کیا ہے کہ 29 اکاؤنٹس جعلی تھے جبکہ 10…
مفاہمتی یادداشتوں پردستخط دوطرفہ تعلقات کی مضبوطی کا باعث بنیں گے: وزیراعظم
وزیر اعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ تاجکستان اور پاکستان کے درمیان مفاہمتی یادداشتوں پر دستخط دوطرفہ تعلقات کی مضبوطی کا باعث بنیں گے، ہم تاجکستان کےساتھ اپنے برادرانہ تعلقات کومزید مستحکم بنائیں گے۔
تاجکستان کے صدر کے ساتھ پریس کانفرنس…