Sign in
Sign in
Recover your password.
A password will be e-mailed to you.
Browsing Category
پاکستان
بلاول بھٹو زرداری کا وزیراعظم کے عشائیہ میں شرکت کا عندیہ
پاکستان پیپلزپارٹی کے چئیرمین بلاول بھٹو زرداری وزیراعظم کے عشائیہ میں شرکت کاعندیہ دے دیا۔
پارٹی ذرائع کے مطابق بلاول بھٹو زرداری وفد کے ہمراہ وزیراعظم سے ملاقات کریں گے، بلاول بھٹو کے وفد میں راجہ پرویز اشرف ، نوید قمر اور شیری…
پی ٹی آئی پر پابندی عائد کرنا بچوں کا کھیل نہیں، تحریک انصاف
پاکستان تحریک انصاف کے رہنماوں نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی پر پابندی عائد کرنا بچوں کا کھیل نہیں ہے۔
یہ بات اپوزیشن لیڈر عمر ایوب، چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر، شبلی فراز اور دیگر نے پریس کانفرنس میں کہی۔
بیرسٹر گوہر نے کہا کہ آج…
کسی کو پُر تشدد احتجاج کا نہیں کہا، 9 مئی واقعات کی آزادانہ انکوائری نہیں ہوئی: عمران خان
لاہور کی انسداد دہشت گردی عدالت میں بانی پی ٹی آئی عمران خان کے خلاف 9 مئی کے مقدمات کی سماعت ہوئی۔
9 مئی کے 12 مقدمات میں بانی پی ٹی آئی کو ویڈیو لنک پر لاہور کی انسداد دہشت گردی عدالت میں پیش کیا گیا، انسداد دہشت گردی عدالت کے جج خالد…
حکومت پی ٹی آئی پر پابندی لگا کر ملک میں مزید تفریق ڈالنا چاہتی ہے: شاہد خاقان عباسی
عوام پاکستان پارٹی کے سربراہ اور سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے کہا کہ حکومت پی ٹی آئی پر پابندی لگانا چاہتی ہے، اس کی کوئی مثال نہیں، آپ ملک جوڑنے کے بجائے مزید تفریق ڈالنا چاہتے ہیں۔
شاہد خاقان عباسی نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا…
تحریک انصاف پر پابندی کا حکومتی فیصلہ فاشزم کی مثال ہے، جماعت اسلامی
امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمٰن نے کہا ہے کہ تحریک انصاف پر پابندی کا حکومتی فیصلہ فاشزم کی مثال ہے۔ امیر جماعت اسلامی نے حکومت کی جانب سے پاکستان تحریک انصاف ( پی ٹی آئی ) پرپابندی کے فیصلے پر ’ ایکس ‘ ( ٹویٹر) پر ردعمل دیتے ہوئے…
سیاسی قوتوں کیخلاف طاقت کے استعمال سے انتشار مزید بڑھے گا، فضل الرحمان
جمیعت علما اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ ملک کو سیاسی بحران سے نکالنے کا واحد حل شفاف اور غیرجانبدارانہ انتخابات ہیں۔
جے یو آئی کے سربراہ نے اپنے حالیہ بیان میں کہا کہ موجودہ سیاسی بحران کو حل کرنے کے لئے فوج کو…
دہشتگردی اور شہریوں کے قتل میں ملوث کسی گروہ سے بات نہیں کی جائیگی ، پاکستان
ترجمان دفتر خارجہ نے کہا ہے کہ دہشتگردی اور شہریوں کے قتل میں ملوث کسی گروہ سے بات نہیں کی جائے گی۔
ترجمان دفتر خارجہ ممتاززہرا بلوچ نے میڈیا بریفنگ میں کہا کہ پاکستان افغان شہریوں کی دہری شہریت کو تسلیم نہیں کرتا۔ پاکستان افغان مہاجرین…
فوجی عدالتوں میں سویلینز ٹرائل ، انسانوں کیساتھ غیر انسانی سلوک نہ کریں ، سپریم کورٹ
سپریم کورٹ کے جسٹس عرفان سعادت نے ریمارکس دیئے ہیں کہ انسانوں کے ساتھ انسانوں والا سلوک کریں، غیر انسانی برتاؤ نہ کریں۔
سپریم کورٹ میں فوجی عدالتوں میں سویلینز کا ٹرائل کالعدم قرار دینے کے خلاف اپیل پر جسٹس امین الدین کی سربراہی میں 7…
ملک بھر میں رواں سال افواج پاکستان کے 111 جوان شہید ہوئے، ملٹری عہدیداران
پشاور میں ملٹری عہدیداران نے صحافیوں کو بریفنگ میں بتایا ہے کہ ملک بھر میں رواں سال افواج پاکستان کے 111 جوان شہید ہوئے جبکہ رواں سال سیکیورٹی فورسز پر حملوں کے ایک ہزار 63 واقعات رونما ہوئے۔
بریفنگ میں بتایا گیا کہ سال 2024 میں 22 ہزار…
عمران خان سے پی ٹی آئی رہنماؤں کی ملاقات، سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال
اڈیالہ جیل میں پی ٹی آئی رہنماؤں کی بانی پی ٹی آئی عمران خان سے ملاقات ہوئی۔
پی ٹی آئی کے رہنما رہنما ملاقات ختم ہونے کے بعد میڈیا سے بات چیت کئے بغیر واپس چلے گئے، پی ٹی آئی رہنماؤں کی کانفرنس روم میں بانی پی ٹی آئی عمران خان سے…