Sign in
Sign in
Recover your password.
A password will be e-mailed to you.
Browsing Category
پاکستان
فلسطینیوں کی جبری بے دخلی اور غذائی قلت کے خاتمے کیلیے عالمی برادری اقدامات کرے، وزیراعظم
وزیراعظم شہباز شریف نے فلسطینیوں کی اپنی سرزمین سے جبری بے دخلی اور بچوں کی غذائی قلت سے متعلق اقوام متحدہ کےادارے (او سی ایچ اے) کی تازہ رپورٹ پر عالمی برادری سے فوری اقدامات کا مطالبہ کیا ہے۔
وزیراعظم نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ…
’’لگتا ہے آج شہید ہو جائینگے‘‘ کچے میں شہید اہلکاروں کی آخری وِڈیو وائرل
پنجاب میں رحیم یار خان کے کچے کے علاقے میں ڈاکوؤں کے حملے میں شہید اہل کاروں کی ایک وڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی، جس میں وہ گفتگو کےد وران اپنی شہادت کا ذکر کررہے ہیں۔
سماجی رابطوں کے پلیٹ فارمز پر وائرل وِڈیو کچے کے علاقے میں ڈاکوؤں…
کچے کے خطرناک ترین ڈاکوؤں کے سر کی قیمت 1 کروڑ روپے مقرر
وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی ہدایت پر کچے کے ڈاکوؤں کے سر کی قیمتیں مقرر کر دی گئیں۔
وزیراعلیٰ پنجاب کی ہدایت پر کچے کے خطرناک ترین (ہائی ویلیو ٹارگٹ ) ڈاکوؤں کے سرکی قیمت ایک کروڑ جبکہ خطرناک ڈاکو کی گرفتاری پر 50 لاکھ روپے انعام…
ٓصدر مملکت نے 26 اگست کو قومی اسمبلی کا اجلاس طلب کرلیا، اہم قانون سازی متوقع
صدر مملکت آصف علی زرداری نے قومی اسمبلی کا اجلاس طلب کرلیا۔
صدر مملکت نے قومی اسمبلی کا اجلاس آئین کے آرٹیکل 54 (1) کے تحت 26 اگست بروز پیر شام 5 بجے طلب کیا ہے۔
ذرائع کا کہنا ہے کہ قومی اسمبلی کے اجلاس میں حکومت کی جانب سے اہم قانون…
مجھے پیغام دیا گیا اسلام آباد جلسہ ہوا تو انتشار پھیل جائیگا جس پر جلسہ ملتوی کیا، عمران خان
بانی پی ٹی آئی عمران خان نے کہا ہے کہ مجھے جیل میں بتایا گیا کہ اسلام آباد جلسے کی وجہ سے ملک انتشار ہوسکتا ہے جس پر جلسہ ملتوی کرنے کا فیصلہ کیا۔
اڈیالہ جیل میں صحافیوں سے غیر رسمی گفتگو میں انہوں ںے کہا کہ اسلام آباد جلسہ ختم نبوت…
پاکستان میں ایم پاکس وائرس کا دوسرا کیس رپورٹ ہونے کی تصدیق
قومی ادارہ صحت نے پاکستان میں ایم پاکس وائرس (منکی پاکس) کا دوسرا کیس پشاور ایئرپورٹ پر رپورٹ ہونے کی تصدیق کی ہے۔
عالمی ادارہ صحت نے گزشتہ ہفتے وائرس کی نئی قسم کلیڈ 1 بی کی تشخیص کے بعد اس بیماری کے پھیلاؤ کے خطرے کے پیش نظر اسے بین…
سپریم کورٹ، پارلیمان کا شکریہ، مولانا فضل الرحمان کا کل یوم تشکر منانے کا اعلان
جمعیت علمائے اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے سپریم کورٹ کی جانب سے مبارک ثانی کیس پر نظر ثانی کی درخواست منظور کیے جانے پر عدالت عظمیٰ اور پارلیمنٹ کا شکریہ ادا کرتے ہوئے کل جمعے کو ملک بھر میں یوم تشکر منانے کا اعلان کردیا۔
اسلام…
تحریک انصاف کا اسلام آباد میں جلسہ ملتوی کرکے 8 ستمبر کو کرنے کا اعلان
تحریک انصاف نے اسلام آباد میں آج ہونے والا جلسہ ملتوی کرکے 8 ستمبر کو کرنے کا اعلان کردیا۔
ضلعی انتظامیہ اسلام آباد نے پاکستان تحریک انصاف کو اسلام آباد میں آج جلسے کی اجازت نہ دینے کا فیصلہ کرکے جلسے کا این او سی منسوخ کردیا ہے۔…
رحیم یار خان کے کچے میں ڈاکوؤں کا شدید حملہ، 11 پولیس اہلکار شہید
پنجاب کے علاقے رحیم یار خان میں کچے کے ڈاکوؤں نے پولیس پر شدید حملہ کیا جس میں 11 اہلکار شہید جبکہ تین زخمی ہوگئے۔
رحیم یار خان میں کچے کے علاقے ماچھکہ کیمپ 2 پر ڈاکوؤں نے نفری تبدیل کرنے والی پولیس موبائلوں کو راکٹ لانچروں سے نشانہ…
پی ٹی آئی کی دھرنےاورکنٹینر سیاست دوبارہ سرگرم ہو گئی: شازیہ مری
ترجمان پیپلز پارٹی شازیہ مری نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی کی دھرنےاورکنٹینر کی سیاست ایک مرتبہ پھر سرگرم ہے۔
اسلام آباد میں ترجمان پیپلز پارٹی شازیہ مری کا اپنے ایک بیان میں کہنا تھا کہ خدارا ! اس ملک پر اور یہاں کی عوام پر اب رحم کرو، آج پھر…