Browsing Category

پاکستان

نجومی نہیں جو حکومت کی مدت بارے بتا سکوں: مولانا فضل الرحمان

جے یو آئی (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ میں نجومی نہیں جو بتا سکوں حکومت مدت پوری کرے گی یا نہیں۔ سربراہ جے یو آئی (ف ) مولانا فضل الرحمان نے صدر مسلم لیگ ق چودھری شجاعت حسین سے ملاقات کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے…

بدقسمتی سے آئین کی طرح نیشنل ایکشن پلان پر بھی عمل نہیں ہوا، ایمل ولی خان

سربراہ اے این پی ایم ولی خان نے کہا ہے کہ بلوچستان والوں کے ساتھ ہمارے دل دھڑکتے ہیں، بدقسمتی سے آئین کی طرح نیشنل ایکشن پلان پر بھی عمل نہیں ہوا۔ سینیٹ اجلاس میں اظہار خیال کرتے ہوئے ایمل ولی خان نے کہا کہ دہشت گردی، انتہا پسندی کو…

دہشت گردوں سے مذاکرات نہیں، آپریشن پر چاہے ایک ہزار ارب خرچ ہوں امن لایا جائے، اسحاق ڈار

نائب وزیر اعظم اور وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ بلوچستان کے معاملے پر سیاست نہ کریں، چاہے آپریشن پر 1 ہزار ارب لگیں ہمیں مل کر اس دہشت گردی پر قابو پانا ہوگا۔ سینیٹ میں اظہار خیال کرتے ہوئے اسحاق ڈار نے بتایا کہ وزیراعظم ایک دو…

کسی قسم کی دہشتگردی قبول نہیں، موسیٰ خیل واقعہ کی فوری تحقیقات کی جائیں: وزیراعظم

وزیراعظم شہباز شریف نے موسیٰ خیل میں مسافروں کو گاڑیوں سے اتار کر قتل کرنے کے دہشتگردانہ فعل کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ ملک میں کسی بھی قسم کی دہشتگردی قطعاً قبول نہیں۔ وزیراعظم شہباز شریف نے بلوچستان کے علاقے موسیٰ خیل…

آرمی چیف سے چین کی بری فوج کے سربراہ کی ملاقات، فوجی تعاون مضبوط بنانے پر گفتگو

پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کے مطابق پیپلز لبریشن آرمی گراؤنڈ فورسز کے کمانڈر جنرل لی کیاومنگ نے جنرل ہیڈ کوارٹرز میں چیف آف آرمی سٹاف جنرل سید عاصم منیر سے ملاقات کی۔ آئی ایس پی آر کے مطابق ملاقات میں باہمی دلچسی کے امور پر تفصیلی غور…

قوم اپنے بہادر سپوتوں کی قربانیوں کو فراموش نہیں کرے گی

چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) بلاول بھٹو زرداری نے بلوچستان میں دہشتگرد حملوں کی مذمت کی ہے اور شہدا کے اہلخانہ کے ساتھ دلی ہمدردی کا اظہار کیا ہے۔  ایک بیان میں بلاول بھٹو زرداری نے کہا کہ قوم اپنے بہادر سپوتوں کی قربانیوں کو…

حملہ آور ناراض بلوچ نہیں دہشتگرد ہیں، انہیں بھرپور جواب دیں گے، محسن نقوی

وفاقی وزیر داخلہ و چیئرمین پی سی بی محسن نقوی نے کہا ہے کہ حملہ آور ناراض بلوچ نہیں دہشت گرد ہیں، بلوچستان میں حملہ کرنے والے دہشت گردوں کو بھرپور جواب دیں گے۔ لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے محسن نقوی کا کہنا تھا کہ بلوچستان کے حالات…

سکیورٹی فورسز کی مختلف کارروائیوں میں 21 دہشتگرد جہنم واصل،14 اہلکار شہید

پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کے مطابق سکیورٹی فورسز کی مختلف کارروائیوں میں 21 دہشتگردوں کو جہنم واصل کر دیا گیا جبکہ کارروائیوں کے دوران 14 اہلکار وطن پر قربان ہو گئے۔ آئی ایس پی آر کے مطابق 25 اور 26 اگست کی رات کو دہشت گردوں نے…

دہشتگرد پوری قوم ، انسانیت اور ترقی کے دشمن ہیں، اُنہیں کیفر کردار تک پہنچائیں گے، صدر

 صدر آصف علی زرداری نے بلوچستان میں کلیئرنس آپریشنز کے دوران جوانوں اور  مختلف واقعات میں معصوم شہریوں کی شہادت پر اظہار افسوس کیا ہے ۔  صدرمملکت  نے کہا ہے کہ دہشتگرد پوری قوم ، انسانیت اور ترقی کے دشمن ہیں، اُنہیں کیفر کردار تک…

صدر مملکت کی مولانا فضل الرحمان کی رہائش گاہ آمد، اہم ملاقات

صدر مملکت آصف علی زرداری ملاقات کیلیے مولانا فضل الرحمان کی رہائش گاہ پہنچ گئے۔ صدر مملکت آصف زرداری کی مولانا فضل الرحمن کی رہائش گاہ آمد ہوئی، اُن کے ہمراہ وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی بھی موجود تھے۔ مولانا فضل الرحمن نے صدر مملکت کا…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More

https://www.googletagmanager.com/gtag/js?id=G-HFZSG9BN9P