Sign in
Sign in
Recover your password.
A password will be e-mailed to you.
Browsing Category
پاکستان
پاکستان اور بنگلہ دیش کا ترقی وخوشحالی کیلئے مل کر کام کرنے پر اتفاق
پاکستان اور بنگلہ دیش نے اس بات پر اتفاق کیا ہے کہ دونوں ممالک کے عوام کی ترقی اور خوشحالی کے لیے مل کر کام کرنے کی ضرورت ہے۔
یہ مفاہمت وزیر اعظم شہباز شریف اور بنگلہ دیش کی عبوری حکومت کے چیف ایڈوائزر پروفیسر محمد یونس کے درمیان ٹیلی…
سیکیورٹی فورسز کی ضلع خیبر میں کارروائی، 12 خوارج ہلاک
سیکیورٹی فورسز نے خیبرپختونخوا کے ضلع خیبر میں خفیہ معلومات کی بنیاد پر کارروائی کے دوران وادی تیرا میں 12 خوارج کو ہلاک کردیا۔
پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) سے جاری بیان کے مطابق سیکیورٹی فورسز نے ضلع خیبر کی وادی تیرا…
ریاست کے خلاف ہتھیار اٹھانے والوں کا بندوبست کیا جائے گا: محسن نقوی
وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے کہا ہے کہ ریاست کیخلاف ہتھیار اٹھانے والوں کا بندوبست کیا جائے گا۔
پریذائیڈنگ آفیسرعرفان صدیقی کی زیر صدارت سینیٹ کا اجلاس ہوا۔
اجلاس کے دوران اظہار خیال کرتے ہوئے وزیر داخلہ محسن نقوی کا کہنا تھا کہ…
عمران خان پر جیل میں سختی شروع کردی گئی:علیمہ خان
بانی پی ٹی آئی کی ہمشیرہ علیمہ خان نے کہا ہے کہ عمران خان پر جیل میں سختی شروع کردی گئی ہے۔
اڈیالہ جیل کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے علیمہ خان کا کہنا تھا کہ ہماری فیملی کے لوگوں کو اندر نہیں جانے دیا جاتا، 3 لوگوں سے زیادہ کسی کو…
عوام کو سیاسی جماعتیں اکٹھا کرسکتی ہیں فوج نہیں، ایسا ہوتا تو مشرقی پاکستان نہ ٹوٹتا، عمران خان
بانی پی ٹی آئی عمران خان نے کہا ہے کہ عوام کو سیاسی جماعتیں اکٹھا کرسکتی ہیں فوج نہیں اگر ایسا ہوتا تو مشرقی پاکستان نہ ٹوٹتا، پی ٹی آئی واحد جماعت ہے جو عوام کو متحدہ کرسکتی ہے۔
اڈیالہ جیل میں صحافیوں سے غیر رسمی گفتگو میں انہوں نے…
صدر مسلم لیگ ن نواز شریف کی آئندہ ماہ لندن روانگی متوقع
پاکستان مسلم لیگ ن کے صدر میاں نواز شریف کی آئندہ ماہ لندن روانگی متوقع ہے۔
پارٹی ذرائع کے مطابق سابق وزیراعظم نواز شریف 11 ستمبر کو بیگم کلثوم نواز کی برسی کے بعد لندن کے لیے روانہ ہو سکتے ہیں۔
نواز شریف کو لندن میں اپنے معالجین سے…
ملک بھر میں سیلاب اور بارشوں سے دو ماہ کے دوران 245 افراد جاں بحق
ملک بھر میں سیلاب اور بارشوں کے سبب دو ماہ کے دوران 245 افراد جاں بحق ہوگئے۔
این ڈی ایم اے نے یکم جولائی سے 27 اگست تک بارشوں سے ہوئے نقصانات کی تفصیل جاری کردی جس کے مطابق یکم جولائی تا 27 اگست سیلاب اور بارشوں کے باعث 245 لوگ جاں بحق…
حکمرانوں کی گاڑیوں کا بوجھ نہیں اٹھا سکتے، جاگیرداروں پر ٹیکس لگایا جائے: نعیم الرحمان
امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمان نے کہا ہے کہ ہم حکمرانوں کی بڑی گاڑیوں کا بوجھ نہیں اٹھا سکتے، جاگیرداروں پر ٹیکس لگایا جائے۔
اپنے ایک پیغام میں امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمان کا کہنا تھا کہ آج ہماری اپیل پر تمام شعبہ ہائے زندگی…
بلوچستان میں سیکیورٹی کی صورتحال بہتر بنانے کے لیے ہر ممکن اقدامات لیے جائیں : صدر زرداری
صدر مملکت آصف علی زرداری سے وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی اور وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے ملاقات کی
سکیورٹی فورسز کا وادی تیراہ میں آپریشن، 25 دہشتگرد جہنم واصل، 4 جوان شہید
پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کے مطابق سکیورٹی فورسز نے وادی تیراہ میں آپریشن کے دوران 25 دہشتگرد جہنم واصل کر دیئے جبکہ 4 جوان وطن پر قربان ہو گئے۔
آئی ایس پی آر کے مطابق وادی تیراہ میں سکیورٹی فورسز نے خفیہ اطلاعات پر آپریشن کیا،…