Sign in
Sign in
Recover your password.
A password will be e-mailed to you.
Browsing Category
پاکستان
حکومت سے براہ راست مذاکرات کا کوئی ارادہ نہیں، چیئرمین پی ٹی آئی
چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) بیرسٹر گوہر علی خان نے اسپیکر قومی اسمبلی سے مذاکرات کی بات کرنے کی تردید کرتے ہوئے کہا کہ حکومت سے براہ راست مذاکرات کا کوئی ارادہ نہیں۔
اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو میں بیرسٹر گوہر علی خان نے…
حکومت نے ڈاکٹر قیصر بنگالی کی رائے کو رابطے یا سمجھ بوجھ کے فقدان پر مبنی قرار دیدیا
وفاقی حکومت کی رائٹ سائزنگ کمیٹٰی نے ڈاکٹر قیصر بنگالی کی رائے کو رابطے یا سمجھ بوجھ کے فقدان پر مبنی قرار دیا ہے۔
حکومت نے ڈاکٹر قیصر بنگالی کے مشاہدات پر ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ کمیٹی ان کی رائے کو قدر کی نگاہ سے دیکھتی ہے، انہوں…
مٹھی بھر حکمران عوام کی کمائی کو لوٹ رہے ہیں: لیاقت بلوچ
جماعت اسلامی کے نائب امیر لیاقت بلوچ کا کہنا ہے کہ مٹھی بھر حکمران عوام کی کمائی کو لوٹ رہے ہیں، عوام حکومت، پارلیمنٹ اور اسٹیبلشمنٹ سے مایوس ہیں۔
چکوال میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے لیاقت بلوچ نے کہا کہ جماعت اسلامی ملک بھر میں تاجروں کے…
پی ٹی آئی سمیت تمام سیاسی جماعتوں سے مذاکرات ہونے چاہئیں:یوسف رضا گیلانی
چیئرمین سینیٹ سید یوسف رضا گیلانی نے کہا ہے کہ قومی مفاد میں تحریک انصاف سمیت تمام سیاسی جماعتوں سے مذاکرات ہونے چاہئیں۔
اسلام آباد میں ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے چیئرمین سینیٹ سید یوسف رضا گیلانی کا کہنا تھا کہ سیاستدانوں کے آپس…
بانی پی ٹی آئی کی 9 مئی واقعے پر معافی تک مذاکرات نہیں ہوسکتے، احسن اقبال
پاکستان مسلم لیگ ن کے مرکزی سیکرٹری جنرل احسن اقبال نے کہا ہے کہ بانی پی ٹی آئی کے طرز سیاست سے 9 مئی کے واقعات پر معافی تک مذاکرات نہیں ہو سکتے۔
نواز شریف کی زیر صدارت پاکستان مسلم لیگ (ن) کی اعلی قیادت کا اہم مشاورتی اجلاس پارٹی…
اسلام آباد پولیس نے غزہ مارچ کے دوران مشتاق احمد کو اہلیہ سمیت گرفتار کرلیا
اسلام آباد میں غزہ مارچ کے دوران پولیس نے سابق سینیٹر اور جماعت اسلامی کے رہنما مشتاق احمد اور ان کی اہلیہ کو حراست میں لے لیا۔
جماعت اسلامی کے سابق سینیٹر مشتاق احمد کی جانب سے ایکسپریس چوک پر غزہ بچاؤ مہم کے تحت احتجاج کا اعلان کیا گیا…
خواجہ آصف نے پی ٹی آئی سے مذاکرات کی مخالفت کردی
پاکستان مسلم لیگ (ن) کے سینئر رہنما اور وزیر دفاع خواجہ آصف نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) سے مذاکرات کی مخالفت کردی۔
مسلم لیگ (ن) کے صدر نواز شریف کی زیر صدارت پارٹی کی اعلی قیادت کا مشاورتی اجلاس پارٹی سیکرٹریٹ ماڈل ٹاؤن میں ہوا۔…
باصلاحیت نوجوان پاکستان کے روشن مستقبل کی ضمانت ہیں: شہباز شریف
وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف سے ڈیرہ اسماعیل خان سے تعلق رکھنے والے اور حال ہی میں گنیز بک آف ورلڈ ریکارڈ قائم کرنے والے 5 سالہ سفیان محسود نے ملاقات کی۔
وزیر اعظم شہباز شریف نے کہا کہ سفیان محسود نے چھوٹی عمر میں گنیز بک آف ورلڈ ریکارڈ…
کراچی میں سمندری طوفان کے خطرات ٹل گئے، فاصلہ 230 کلومیٹر ہوگیا
محکمہ موسمیات نے شمال مشرقی بحیرہ عرب میں بننے والے سمندری طوفان اسنیٰ کے حوالے سے 7 واں الرٹ جاری کردیا۔
محکمہ موسمیات کی جانب سے جاری الرٹ میں بتایا گیا ہے کہ سندھ کے ساحل سے شمال مشرقی بحیرہ عرب پر آنے والا سمندری طوفان اسنیٰ مغرب کی…
دہشتگردی کے خلاف جنگ میں قوم افواج کے شانہ بشانہ ہے، صدر و وزیرداخلہ
صدر مملکت اور وفاقی وزیرداخلہ نے ضلع خیبر وادی تیراہ میں کامیاب انٹیلیجنس آپریشن پر سیکیورٹی فورسز کو خراج تحسیشن پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ دہشت گردی کے خلاف جنگ میں پوری قوم افواج کے شانہ بشانہ کھڑی ہے۔
صدرمملکت آصف علی زرداری نے ضلع…