Sign in
Sign in
Recover your password.
A password will be e-mailed to you.
Browsing Category
پاکستان
فوج میں کوئی فرد کڑے احتسابی نظام سے مستثنیٰ نہیں: کور کمانڈرز کانفرنس
آرمی چیف کی زیر صدارت کور کمانڈرز کانفرنس میں فورم نے اس عزم کا اظہار کیا ہے کہ فوج ایک منظم ادارہ ہے جس کے ہر شخص کی وفاداری ملک اور افواج پاکستان کے ساتھ ہے اور کسی کو بھی احتساب سے استثنیٰ حاصل نہیں ہے۔
پاک فوج کے شعبہ تعلقات…
وزیر اعظم کو ایم کیو ایم پاکستان کا مہنگائی میں کمی پر خراج تحسین
وزیر اعظم محمد شہباز شریف سے ایم کیو ایم پاکستان کے وفد کی ملاقات، مہنگائی میں کمی پر خراج تحسین پیش کیا۔
وزیراعظم محمد شہباز شریف سے متحدہ قومی موومنٹ پاکستان کے چئیرمین، وزیر سائنس و ٹیکنالوجی اور تعلیم و پیشہ ورانہ تربیت خالد مقبول…
تنخواہ دار طبقہ اپنے حصے سے زائد ادا کررہا ہے یہ ملک کب تک ایسے چلے گا، وزیر خزانہ
وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ یہاں 43 فیصد شعبے ایک فیصد سے بھی کم ٹیکس دیتے ہیں، تنخواہ دار طبقہ جی ڈی پی میں اپنا حصے سے زیادہ ادا کر رہا ہے، یہ ملک کب تک ایسے چلتا رہے گا؟
اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے انہوں نے…
پی ٹی آئی کیساتھ مذاکرات کرکے ملک کوبحرانوں سےنکالا جائے:محمود اچکزئی
سربراہ پشتونخوا ملی عوامی پارٹی محمود اچکزئی نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی کے ساتھ مذاکرات کرکے ملک کوبحرانوں سےنکالا جائے۔
قومی اسمبلی کے اجلاس میں گفتگو کرتے ہوئے سربراہ پشتونخوا ملی عوامی پارٹی محمود خان اچکزئی کا کہنا تھا کہ ہم ایک…
صوبے پی ایس ڈی پی منصوبوں کیلئے لائحہ عمل تیار کریں: احسن اقبال
وفاقی وزیر منصوبہ بندی احسن اقبال نے کہا ہے صوبے پی ایس ڈی پی منصوبوں کے لیے لائحہ عمل تیار کریں۔
ڈپٹی چیئرمین پلاننگ کمیشن اور وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی احسن اقبال کی زیر صدارت بلوچستان میں پی ایس ڈی پی کے تحت جاری منصوبوں کا…
مئی کا حساب مکمل ہونے تک کوئی مذاکرات نہیں ہونگے: خواجہ آصف
وزیر دفاع خواجہ محمد آصف نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی والے اسٹیبلشمنٹ سے ریلیف چاہتے ہیں، جب تک 9 مئی کا حساب نہیں ہوگا، کسی قسم کے مذاکرات کسی کے ساتھ نہیں ہوں گے۔
قومی اسمبلی کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے خواجہ آصف نے کہا کہ پی ٹی آئی والے…
آئین میں ترمیم کے کسی بل کی حمایت کی تو نااہل ہوجائیں گے، پی ٹی آئی کی اراکین کو ہدایت
پاکستان تحریک انصاف نے ارکان قومی اسمبلی کو کسی بھی قسم کے بل کی حمایت نہ کرنے سے متعلق ہدایت نامہ جاری کردیا۔
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین بیرسٹر گوہر کی جانب سے ارکان اسمبلی کو جاری ہدایت نامے میں کہا گیا ہے کہ …
بات چیت کیلئے ہمیشہ تیار ہیں ، فیصلے کرنے والوں سے بات ہوگی ، عمران خان
بانی پاکستان تحریک انصاف( پی ٹی آئی) عمران خان نے کہا ہے کہ بات چیت کے لیے ہمیشہ تیار ہیں۔ فیصلے کرنے والوں سے بات ہوگی۔
اڈٰیالہ جیل میں صحافیوں سے گفتگو میں عمران خان کا کہنا تھا کہ 9 مئی ان کی انشورنس پالیسی ہے۔ 9 مئی ختم ہوا تو ان کی…
دہشتگردی کے واقعات میں 930 افراد جاں بحق ہوئے، وزارت داخلہ
ملک بھر میں جنوری سے دسمبر 2023 کے دوران دہشت گردی کے واقعات میں 930 افراد جاں بحق ہوئے۔
وزارت داخلہ نے ملک میں دہشت گردی کے واقعات میں جاں بحق اور زخمی ہونے والوں کی تفصیلات قومی اسمبلی میں جمع کرا دیں جن کے مطابق ملک بھر میں 2023…
سید علی گیلانی کی قربانیاں ہمارے دل و دماغ پر ہمیشہ نقش رہیں گی ، صدر ، وزیر اعظم
عظیم کشمیری رہنما سید علی گیلانی کی تیسری برسی آج لائن آف کنٹرول کے دونوں اطراف تجدید عہد کیساتھ منائی جا رہی ہے، سید علی گیلانی نے زندگی کا ایک بڑا حصہ آزادی کی جدوجہد میں گزارا۔
صدر مملکت آصف زرداری اور وزیراعظم شہباز شریف نے سید علی…