Daily Mashriq
Mashriq Newspaper

سیاسی قوتوں کیخلاف طاقت کے استعمال سے انتشار مزید بڑھے گا، فضل الرحمان

جمیعت علما اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ ملک کو سیاسی بحران سے نکالنے کا واحد حل شفاف اور غیرجانبدارانہ انتخابات ہیں۔

جے یو آئی کے سربراہ نے اپنے حالیہ بیان میں کہا کہ موجودہ سیاسی بحران کو حل کرنے کے لئے فوج کو سیاست سے الگ ہونا پڑے گا، جب تک فوج خود کو سیاست سے الگ نہیں کرتی اس وقت  تک ملک بحران سے نہیں نکل پائے گا۔

انہوں نے کہا کہ سیاسی قوتوں کے خلاف طاقت کا استعمال مسائل کا حل نہیں بلکہ اس سے سیاسی انتشار مزید بڑھے گا، تمام ادارے آئین کے مطابق طے شدہ دائرہ کار میں سمٹ جائیں تو ملک سنبھل سکتا ہے۔

You might also like
Leave A Reply

Your email address will not be published.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More