Daily Mashriq
Mashriq Newspaper
Daily Archives

جولائی 15, 2024

پی ٹی آئی پر پابندی عائد کرنا بچوں کا کھیل نہیں، تحریک انصاف

پاکستان تحریک انصاف کے رہنماوں نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی پر پابندی عائد کرنا بچوں کا کھیل نہیں ہے۔ یہ بات اپوزیشن لیڈر عمر ایوب، چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر، شبلی فراز اور دیگر نے پریس کانفرنس میں کہی۔ بیرسٹر گوہر نے کہا کہ آج حکومت کی جانب سے اعلان ہوا ہے کہ پی ٹی آئی […]

وفاقی حکومت کا پاکستان تحریک انصاف پر پابندی لگانے کا فیصلہ

وفاقی حکومت نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) پر پابندی لگانے کیلئے کارروائی کا فیصلہ کر لیا۔ اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے وفاقی وزیر اطلاعات عطا تارڑ کا کہنا تھا کہ پاکستان تحریک انصاف اور ملک ایک ساتھ نہیں چل سکتے، وفاقی حکومت پی ٹی آئی پر پابندی لگانے کیلئے سپریم کورٹ […]

کوئٹہ میں 9اور 10 محرم کو موبائل فون اور انٹر نیٹ سروس بند رہے گی

حکومت بلوچستان نے محرم الحرام کے دوران 9 اور 10 محر م الحرام کو کچھی ،جھل مگسی جعفرآباد اور اوستہ محمد میں موبائل فون سروس بند رکھنے کا فیصلہ کیا گیا محکمہ داخلہ کے حکام کے مطابق کوئٹہ سمیت بلوچستان میں محرم الحرام کے حوالے سے انتظامات مکمل کرلیے گئے ہیں۔محکمہ داخلہ کے حکام کا […]

کسی کو پُر تشدد احتجاج کا نہیں کہا، 9 مئی واقعات کی آزادانہ انکوائری نہیں ہوئی: عمران خان

لاہور کی انسداد دہشت گردی عدالت میں بانی پی ٹی آئی عمران خان کے خلاف 9 مئی کے مقدمات کی سماعت ہوئی۔ 9 مئی کے 12 مقدمات میں بانی پی ٹی آئی کو ویڈیو لنک پر لاہور کی انسداد دہشت گردی عدالت میں پیش کیا گیا، انسداد دہشت گردی عدالت کے جج خالد ارشد نے […]

حکومت پی ٹی آئی پر پابندی لگا کر ملک میں مزید تفریق ڈالنا چاہتی ہے: شاہد خاقان عباسی

عوام پاکستان پارٹی کے سربراہ اور سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے کہا کہ حکومت پی ٹی آئی پر پابندی لگانا چاہتی ہے، اس کی کوئی مثال نہیں، آپ ملک جوڑنے کے بجائے مزید تفریق ڈالنا چاہتے ہیں۔ شاہد خاقان عباسی نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ حکومت پریس کانفرنس کرکے کیا تاثر دینا […]

غزہ میں اسرائیلی بربریت کا بازار گرم، حماس کمانڈر سمیت 81 فلسطینی شہید

پناہ کے متلاشی مظلوم فلسطینیوں پر حملے جاری، گزشتہ 24 گھنٹوں میں اسرائیلی بمباری سے 81 فلسطینی شہید ہوگئے۔ عرب میڈیا کے مطابق وسطی غزہ میں اسرائیلی ڈرون اور جنگی طیاروں سے گھروں اور بے گھر افراد کے کیمپوں پر حملے وسطی غزہ پر اسرائیلی حملے میں ایک بچے سمیت 3 فلسطینی شہید ،متعدد افراد […]

تحریک انصاف پر پابندی کا حکومتی فیصلہ فاشزم کی مثال ہے، جماعت اسلامی

 امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمٰن نے کہا ہے کہ تحریک انصاف پر پابندی کا حکومتی فیصلہ فاشزم کی مثال ہے۔  امیر جماعت اسلامی نے حکومت کی جانب سے  پاکستان تحریک انصاف ( پی ٹی  آئی ) پرپابندی کے فیصلے پر ’ ایکس ‘ ( ٹویٹر) پر  ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ فارم 47 […]

طاقتور ڈرون سے لی گئی اپنی نوعیت کی پہلی ماؤنٹ ایورسٹ کی ویڈیو

ایک چینی مینوفیکچرر کے تیار کردہ ڈرون نے اپنی نوعیت کی پہلی ماؤنٹ ایورسٹ کی شاندار فضائی فوٹیج ریکارڈ کی ہے جو کہ سوشل میڈیا پر کافی وائرل ہورہی ہے۔ ماؤنٹ ایورسٹ کی فضائی فوٹیج ریکارڈ کرنا ڈرون بنانے والی کمپنی DJI اور 8KRAW کے درمیان ایک مشترکہ کوشش ہے جو DJI Mavic 3 ڈرون کی متاثر […]

سیاسی قوتوں کیخلاف طاقت کے استعمال سے انتشار مزید بڑھے گا، فضل الرحمان

جمیعت علما اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ ملک کو سیاسی بحران سے نکالنے کا واحد حل شفاف اور غیرجانبدارانہ انتخابات ہیں۔ جے یو آئی کے سربراہ نے اپنے حالیہ بیان میں کہا کہ موجودہ سیاسی بحران کو حل کرنے کے لئے فوج کو سیاست سے الگ ہونا پڑے گا، جب […]

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More