Daily Mashriq
Mashriq Newspaper
Browsing Category

پاکستان

قومی اسمبلی اجلاس: بھارتی جارحیت کا منہ توڑ جواب دینے کیلئے پورا ایوان ایک زبان

قومی اسمبلی کے اجلاس میں بھارتی جارحیت کا منہ توڑ جواب دینے کے لیے پورا ایوان ایک زبان ہوگیا۔ سپیکر سردار ایاز صادق کی صدارت میں قومی اسمبلی کا اجلاس ہوا جس میں اظہار خیال کرتے ہوئے پی ٹی آئی رہنما بیرسٹر گوہر نے کہا ہے کہ بھارت اور پاکستان دونوں ہمسایے ہیں، بار بار […]

سندھ طاس معاہدے کی معطلی انسانیت کے خلاف جرم ہے، بلاول بھٹو زرداری

پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ سندھ طاس معاہدے کی معطلی انسانیت کے خلاف جرم ہے، پاکستان دہشت گردی برآمد نہیں کر رہا بلکہ خود دہشت گردی کا شکار ہے، بھارتی حکومت غیر ذمہ داری کا مظاہرہ کر رہی ہے، پاکستان قومی نے ڈر کر جینا نہیں سیکھا۔ قومی اسمبلی […]

پیپلز پارٹی کے وقار مہدی سندھ سے سینیٹ کی نشست پر کامیاب

سندھ اسمبلی میں سینیٹ کے ضمنی انتخابات میں پاکستان پیپلزپارٹی کے وقار مہدی 111 ووٹ لے کر کامیاب ہوگئے جب کہ ایم کیو ایم کی نگہت مرزا نے 36 ووٹ حاصل کیے۔ پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما تاج حیدر کے انتقال کے باعث سینیٹ کی خالی نشست پر آج سندھ اسمبلی میں ضمنی الیکشن ہوئے […]

رحیم یار خان: 100 سے زائد بچوں سے مبینہ زیادتی کرنے والا اسکول ٹیچر گرفتار

رحیم یار خان کی تحصیل خانپور کے نواں کوٹ قصبے میں مبینہ طور پر 100 سے زائد اسکول کے بچوں کے ساتھ زیادتی کرنے والے ٹیچر کو گرفتار کرلیا۔ اس معاملے کا انکشاف اس وقت ہوا جب نواں کوٹ قصبے کے قریبی گاؤں کے ایک رہائشی نے نام ظاہر نہ کرنے کی شرط پر تھانہ […]

روس پاک بھارت کشیدگی میں کمی کیلئے اہم کردار ادا کرسکتا ہے، صدرمملکت

صدر مملکت آصف علی زرداری نے کہا ہے کہ پاک بھارک کشیدگی کم کرنے اور علاقائی صورتحال بہتر بنانے میں اہم کردار ادا کرسکتا ہے۔ صدر مملکت آصف علی زرداری نے دوسری جنگ عظیم میں روسی فتح کی 80 ویں سالگرہ کے موقع پر تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ نازی ازم کے خلاف […]

شہباز شریف نے وفاقی کابینہ کا اہم ترین اجلاس طلب کر لیا

وزیراعظم شہباز شریف نے کل وفاقی کابینہ کا اہم ترین اجلاس طلب کر لیا۔ اجلاس میں ملکی داخلی اور سرحدی سکیورٹی صورتحال پر بریفنگ دی جائے گی، اجلاس میں پاک بھارت کشیدگی اور اب تک کی صورتحال پر مشاورت ہو گی۔ کابینہ اجلاس میں آئندہ بجٹ کے حوالے سے تیاریوں پر بھی غور ہو گا، […]

وزیر خارجہ اسحاق ڈار کا قائم مقام افغان ہم منصب سے ٹیلیفونک رابطہ

وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے افغانستان کے قائم مقام ہم منصب عامر خان متقی سے ٹیلی فونک رابطہ کیا ہے۔ ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق دونوں رہنماؤں نے 19 اپریل کو دورۂ افغانستان کے بعد سے دوطرفہ تعلقات میں ہونے والی پیش رفت کی رفتار پر اطمینان کا اظہار کیا، جس میں تجارت، روابط، اقتصادی […]

عطااللہ تارڑ کیساتھ ملکی اور عالمی میڈیا کا ایل او سی کا دورہ، بھارتی پروپیگنڈا بے نقاب

وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات عطااللہ تارڑ نے بین الاقوامی و ملکی میڈیا کو لائن آف کنٹرول (ایل او سی) کا دورہ کروا کر بھارت کے دہشت گردی کے کیمپوں کے بے بنیاد الزامات کا پول کھول دیا۔ وفاقی وزیر اطلاعات عطا اللہ تارڑ کی جانب سے عالمی میڈیا سے منسلک صحافیوں کو ایل او […]

دنیا کو بھارت کا مکروہ چہرہ دکھا کر اس کے عزائم سے آگاہ کریں گے، وزیراعظم

وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ پاکستان خطے میں امن اور استحکام چاہتا ہے، تاہم دفاع کے حوالے سے منہ توڑ جواب دینے کی صلاحیت رکھتا ہے جب کہ ہم دنیا کو بھارت کا مکروہ چہرہ دکھا کر اس کے عزائم سے آگاہ کریں گے۔ ڈان نیوز کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف سے پیپلزپارٹی […]

بھارتی آبی جارحیت کیخلاف ہر فورم پر جائیں گے: خواجہ آصف

وزیر دفاع خواجہ محمد آصف نے کہا کہ بھارتی آبی جارحیت کے خلاف ہر فورم پر جائیں گے، اگر بھارت نے حملہ کیا تو مودی کو گھر پہنچا کر آئیں گے۔ وزیر دفاع خواجہ آصف کا کہنا تھا کہ ہم مالیاتی طور پر مضبوط ہیں اور عسکری اعتبار سے بھی مضبوط ہیں، بالکل اطمینان رکھیں […]

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More