Trending
- Daily Mashriq 11-06-2026
- آزاد کشمیرعوامی ایکشن کمیٹی کی ڈوریں سرحد پار سے ہلائی جا رہی ہیں، وفاقی وزیر قانون
- فیفا ورلڈ کپ 2026 کا منفرد آغاز، پہلی بار تین ممالک میں افتتاحی تقریبات منعقد ہوں گی
- ڈونلڈ ٹرمپ نے ایران پر دوبارہ سخت حملے کرنے کا اعلان کردیا
- قومی اقتصادی کونسل نے مالی سال 2026-2027 کے بجٹ کی منظوری دے دی
- بلوچستان کے ژوب، قلعہ سیف اللہ اور دیگر علاقوں میں بھی آندھی اور بارش متوقع
- بھارت کا جنگی جنون جاری، جوہری ہتھیاروں کے ذخیرے میں اضافہ
- پاک فوج کا ایم آئی-17 ہیلی کاپٹر حادثے کا شکار، تمام اہلکار شہید
- آئی سی سی ٹیسٹ رینکنگ جاری، صرف ایک پاکستانی کھلاڑی شامل
- پیٹرول، موبائل، خریداری، تنخواہ سمیت ہرچیز پر ٹیکس؛ کیا عام شہری پر مزید بوجھ ڈالا جا رہا ہے؟
Browsing Category
پاکستان
قومی اسمبلی اجلاس میں وزیراعظم، وزیر دفاع کی غیرحاضری قابل افسوس ہے: فضل الرحمان
سربراہ جے یو آئی ف مولانا فضل الرحمان نے کہا کہ قومی اسمبلی اجلاس میں وزیراعظم ، وزیر دفاع کا غائب ہونا قابل افسوس ہے۔ پارلیمنٹ ہاؤس کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے مولانا فضل الرحمان کا کہنا تھا کہ ملک نازک دور سے گزر رہا ہے، ہندوستان اس وقت پاکستان کے لیے مسئلہ […]
اسحاق ڈار کی ایرانی وزیر خارجہ سے ملاقات، تجارت، توانائی میں تعاون بڑھانے پر اتفاق
ایران کے وزیر خارجہ سے اسحاق ڈار کی ملاقات ہوئی، رہنماؤں نے مضبوط پاکستان ایران تعلقات کے عزم کا اعادہ کیا۔ ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق دونوں رہنماؤں نے تجارت، توانائی اور رابطوں میں تعاون بڑھانے پر اتفاق کیا، رہنماؤں نے جنوبی ایشیا کی ابھرتی ہوئی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا، وزرائے خارجہ نے امریکہ […]
پاکستان کسی بھی بھارتی اقدام کا فیصلہ کن جواب دے گا، قومی اسمبلی میں قرارداد منظور
قومی اسمبلی نے پہلگام واقعے کے بعد بھارتی جارحیت کے خلاف قرارداد متفقہ طور پر منظور کرلی۔ قومی اسمبلی کا اجلاس اسپیکر کی زیر صدارت منعقد ہوا جس میں بزنس ایڈوائزری کمیٹی نے پہلگام واقعے اور پانی کے معاملے کی مذمت کی۔ اسپیکر قومی اسمبلی نے کہا کہ پاکستان نے بار بار آزادانہ انکوائری کا مطالبہ […]
جناح ہاؤس حملے میں غفلت پر کور کمانڈر سمیت 3 افسران بغیر پنشن و مراعات ریٹائر کیے گئے، اٹارنی جنرل
سپریم کورٹ نے فوجی عدالتوں میں سویلینز کے ٹرائل کے فیصلے کے خلاف انٹرا کورٹ اپیلوں پر سماعت مکمل کرتے ہوئے فیصلہ محفوظ کرلیا۔ آج دوران سماعت اٹارنی جنرل منصور عثمان اعوان نے اپنے دلائل مکمل کیے جس کے بعد آئینی بینچ نے کہا کہ کیس کا فیصلہ اسی ہفتے سنایا جائے گا۔ ملٹری کورٹس کیس […]
بھارت حملہ کرے تو پاکستان کا جواب منہ توڑ ہونا چاہیے: عمر ایوب
اپوزیشن لیڈر عمر ایوب نے کہا ہے کہ بھارت کے حملے کی صورت میں پاکستان کا جواب منہ توڑ ہونا چاہیے۔ قومی اسمبلی اجلاس میں خطاب کرتے ہوئےعمر ایوب کا کہنا تھا کہ مودی آج انڈس واٹر ٹریٹی کو ویپنائز کر رہا ہے۔ انہوں نے کہا کہ بہت سے لوگوں نے کہا کہ ایوب خان […]
وزیر خارجہ اسحاق ڈار کا ملائیشین ہم منصب سے رابطہ، بھارتی اقدامات یکسر مسترد کر دیئے
نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے پاکستان کے خلاف بھارت کے اشتعال انگیز اقدامات اور بنیاد الزامات یکسر مسترد کر دیئے۔ ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق نائب وزیراعظم اسحاق ڈار اور ملائیشین وزیر خارجہ داتو سری محمد حسن کے درمیان ٹیلیفونک رابطہ ہوا جس میں دونوں رہنماؤں نے خطے میں ہونے والی پیش […]
وزیر اطلاعات اور ڈی جی آئی ایس پی آر آج سیاسی رہنماؤں کو بریفنگ دینگے
قومی سلامتی کی صورتحال پر سیاسی رہنماؤں کو آج بیک گراؤنڈ بریفنگ دی جائے گی۔ وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات عطاء اللہ تارڑ اور ڈی جی آئی ایس پی آر لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف سیاسی جماعتوں کے رہنماؤں کو قومی سلامتی کے حوالے سے آگاہ کریں گے۔ اس موقع پر شرکاء کو افواج پاکستان کی […]
وزیراعظم کی نوازشریف سے ملاقات، پاک بھارت کشیدگی سمیت اہم امور پر گفتگو
وزیراعظم شہباز شریف نے پاکستان مسلم لیگ ن کے صدر میاں نواز شریف سے ملاقات کی ہے۔ پارٹی ذرائع کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف نے جاتی امراء میں صدر مسلم لیگ (ن) اور سابق وزیراعظم نواز شریف سے ملاقات کی، اس موقع پر وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز بھی موجود تھیں۔ پارٹی ذرائع کے مطابق ملاقات […]
وزیراعظم اور ملائیشین وزیراعظم کا ٹیلیفونک رابطہ، بھارتی اشتعال انگیز رویے پر گفتگو
وزیراعظم شہباز شریف اور ملائیشیا کے وزیر اعظم انور ابراہیم کے درمیان گفتگو کے دوران پہلگام واقعے کے بعد بھارت کے اشتعال انگیز رویے پر بات چیت ہوئی۔ وزیراعظم شہباز شریف اور ملائیشیا کے وزیراعظم انور ابراہیم کے درمیان ٹیلی فونک رابطہ ہوا ہے، دونوں رہنماؤں نے دو طرفہ تعلقات کو مضبوط بنانے کے علاوہ […]
پی ٹی آئی کا ملکی سلامتی کی موجودہ صورت حال پر بریفنگ میں شرکت سے انکار
پی ٹی آئی نے ملکی سلامتی کی موجودہ صورت حال پر بریفنگ میں شرکت کرنے سے انکار کردیا۔ پی ٹی آئی کی سیاسی کمیٹی کے اجلاس کے بعد جاری ہونے والے بیان میں کہا گیا کہ وفاقی وزیر اطلاعات عطااللہ تارڑ اور ڈی جی آئی ایس پی آر لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چودھری کی جانب […]