Sign in
Sign in
Recover your password.
A password will be e-mailed to you.
Browsing Category
پاکستان
عوام کے حقوق کیلئے لڑنا پڑا تو لڑیں گے: حافظ نعیم الرحمان
امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمان نے کہا کہ عوام کے حقوق کیلئے لڑنا پڑا تو لڑیں گے۔
صوبائی دارالحکومت میں ڈیجٹیل میڈیا لیڈر شپ کیمپ سے خطاب کرتے ہوئے حافظ نعیم الرحمان کا کہنا تھا کہ دنیا میں سیاسی حالات بدل رہے ہیں، ساؤتھ ایشیا میں…
این ڈی ایم اے کا حالیہ موسم گرما گزشتہ سال سے زیادہ شدید ہونے کا انتباہ
نیشنل ڈیزاسٹر منیجمنٹ اتھارٹی نے رواں سال گرمی گزشتہ برس سے زیادہ پڑنے کا خدشہ ظاہر کر دیا۔
مئی کےپہلےہفتے میں گرمی کا پہلا اسپیل تومحض ٹریلرتھا،ملک میں گرمی کی شدید لہرچند روز بعد آئے گی،این ڈی ایم اےکی جانب سےہیٹ ویو الرٹ…
مزید 4077 پاکستانی عازمین حج سعودی عرب پہنچ گئے، ترجمان وزارت مذہبی امور
سعودی عرب میں پاکستانی عازمین حج کی آمد کا سلسلہ جاری ہے، مزید 4077 حجاج کرام سعودی عرب پہنچ گئے۔
ترجمان وزارت مذہبی امور کےمطابق پاکستانی عازمین کی مجموعی تعداد 56 ہزار 272 ہوگئی،80فیصد پاکستانی عازمین مکہ اور20فیصد عازمین…
نائب وزیر اعظم و وزیر خارجہ اسحاق ڈارکی سافا عہدیداران سے سائیڈلائن ملاقات
نائب وزیراعظم اور وزیرِ خارجہ اسحاق ڈار ساؤتھ ایشین فیڈریشن آف اکاؤنٹنٹس کانفرنس کے موقع پر عہدیداروں سے سائیڈ لائنز میں ملاقاتیں کیں جس دوران انہوں نے جنوبی ایشیا میں مشترکہ ترقی اور جدت کے لیے علاقائی اداروں کے درمیان تعاون مضبوط بنانے پر…
معرکہ حق کی کامیابی کاپہلاسال، افواج پاکستان کی قوم کومبارکباد
فیلڈمارشل سید عاصم منیر ، ایئر مارشل ظہیر احمد بابر سدھو اور نیول چیف ایڈمرل نوید اشرف نے قوم اور افواج کے افسران و جوانوں کو معرکہ حق کی کامیابی کو ایک سال مکمل ہونے پر مبارکباد پیش کی ہے ۔
آئی ایس پی آر کے مطابق افواج…
سپاہی سے لےکرفیلڈ مارشل تک سب کوسلام پیش کرتے ہیں: رانا ثناء اللہ کا معرکہ حق کی تقریب سے خطاب
فیصل آباد میں معرکۂ حق کا سال مکمل ہونے پر منعقدہ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے مشیر وزیراعظم سینیٹر رانا ثنا اللہ نے کہا ہے کہ سپاہی سے لےکرفیلڈ مارشل سید عاصم منیر تک سب کوسلام پیش کرتے ہیں ، یہ وہ لوگ ہیں جوپوری قوم کے محسن ہیں، ہمارا دشمن…
معرکہ حق میں فتح کی سالگرہ پر راولپنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں پر وقار تقریب
معرکہ حق اور آپریشن بنیان مرصوص کی پہلی سالگرہ پر راولپنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں پروقار تقریب کا انعقاد کیا گیا جس میں ارکانِ قومی و صوبائی اسمبلی سمیت شہریوں کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔
تقریب میں شاندار آتش بازی اور میوزک کنسرٹ کا…
پنجاب حکومت نے پبلک ٹرانسپورٹ کے کرایوں میں خود ساختہ اضافے کا نوٹس لے لیا
پنجاب حکومت نےپبلک ٹرانسپورٹ کےکرایوں میں خود ساختہ اضافےکا نوٹس لے لیا،عملدرآمد یقینی بنانے کیلئےڈپٹی کمشنر اور ریجنل ٹرانسپورٹ اتھارٹی کو ٹاسک سونپ دیا گیا۔
پبلک ٹرانسپورٹ کے کرایوں میں کوئی اضافہ نہیں کیا…
وزیراعظم کی نواز شریف سے ملاقات، سیاسی صورتحال اور اہم حکومتی امور پر تبادلہ خیال
وزیراعظم شہبازشریف جاتی امراء میں مسلم لیگ (ن) کے قائدمیاں نوازشریف سےاہم ملاقات کی، ملاقات میں سیاسی صورتحال اور اہم حکومتی امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔
ذرائع کےمطابق ملاقات میں ملک کی مجموعی سیاسی صورتحال،حکومتی امور اور گلگت…
گناہ گاروں کو بری کرنا ایک بے گناہ کو سزا دینے سے بہتر ہے، سپریم کورٹ
سپریم کورٹ نے 20 سال پرانے قتل کیس میں ملزم کی عمر قید کی سزا کالعدم قرار دیدی،عدالت نے قرار دیاکہ صرف مفرور ہونےکی بنیاد پر کسی ملزم کو قصوروار نہیں کہا جا سکتا،شک کا فائدہ ہمیشہ ملزم کو ملتا ہے۔
کراچی کے 20 سال پرانےقتل کیس…