Daily Mashriq
Mashriq Newspaper

مزید 4077 پاکستانی عازمین حج سعودی عرب پہنچ گئے، ترجمان وزارت مذہبی امور

سعودی عرب میں پاکستانی عازمین حج کی آمد کا سلسلہ جاری ہے، مزید 4077 حجاج کرام سعودی عرب پہنچ گئے۔

 

ترجمان وزارت مذہبی امور کےمطابق پاکستانی عازمین کی مجموعی تعداد 56 ہزار 272 ہوگئی،80فیصد پاکستانی عازمین مکہ اور20فیصد عازمین مدینہ میں ہیں

 

ترجمان وزارت مذہبی امور کے مطابق 1259خدام اور معاونین عملہ تعینات، میڈیکل عملے کی تعداد 467 ہوگئی،مکہ میں عازمین کی شرح کے تناسب سے بسوں کی تعداد بھی بڑھا دی ہے۔

You might also like
Leave A Reply

Your email address will not be published.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More