Trending
- Daily Mashriq Quetta10-05-2026
- نائب وزیر اعظم و وزیر خارجہ اسحاق ڈارکی سافا عہدیداران سے سائیڈلائن ملاقات
- معرکہ حق کی کامیابی کاپہلاسال، افواج پاکستان کی قوم کومبارکباد
- ایران کے سپریم لیڈر مجتبیٰ خامنہ ای صحت یاب ہورہےہیں: سی این این
- سپاہی سے لےکرفیلڈ مارشل تک سب کوسلام پیش کرتے ہیں: رانا ثناء اللہ کا معرکہ حق کی تقریب سے خطاب
- معرکہ حق میں فتح کی سالگرہ پر راولپنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں پر وقار تقریب
- پنجاب حکومت نے پبلک ٹرانسپورٹ کے کرایوں میں خود ساختہ اضافے کا نوٹس لے لیا
- معروف اداکارہ اشنا شاہ کے ہاں جلد ننھے مہمان کی آمد متوقع
- وزیراعظم کی نواز شریف سے ملاقات، سیاسی صورتحال اور اہم حکومتی امور پر تبادلہ خیال
- وزیراعظم شہبازشریف 23 سے 25 مئی تک چین کا دورہ کریں گے
Daily Archives
مئی 10, 2026
نائب وزیر اعظم و وزیر خارجہ اسحاق ڈارکی سافا عہدیداران سے سائیڈلائن ملاقات
نائب وزیراعظم اور وزیرِ خارجہ اسحاق ڈار ساؤتھ ایشین فیڈریشن آف اکاؤنٹنٹس کانفرنس کے موقع پر عہدیداروں سے سائیڈ لائنز میں ملاقاتیں کیں جس دوران انہوں نے جنوبی ایشیا میں مشترکہ ترقی اور جدت کے لیے علاقائی اداروں کے درمیان تعاون مضبوط بنانے پر زور دیا ہے۔ اسحاق ڈار نے ساؤتھ ایشین فیڈریشن آف […]
معرکہ حق کی کامیابی کاپہلاسال، افواج پاکستان کی قوم کومبارکباد
فیلڈمارشل سید عاصم منیر ، ایئر مارشل ظہیر احمد بابر سدھو اور نیول چیف ایڈمرل نوید اشرف نے قوم اور افواج کے افسران و جوانوں کو معرکہ حق کی کامیابی کو ایک سال مکمل ہونے پر مبارکباد پیش کی ہے ۔ آئی ایس پی آر کے مطابق افواج پاکستان کے سربراہان نے مشترکہ تہنیتی […]
ایران کے سپریم لیڈر مجتبیٰ خامنہ ای صحت یاب ہورہےہیں: سی این این
سی این این نے رپورٹ میں امریکی انٹیلی جنس ذرائع سے کہاہے کہ ایران کے سپریم لیڈر مجتبیٰ خامنہ ای صحت یاب ہو رہے ہیں۔ امریکی میڈیا کا کہنا ہے کہ فضائی حملے میں زخمی ہونے کے بعد سے مجتبیٰ خامنہ ای منظرِ عام سے غائب ہیں۔حملے کے دوران مجتبیٰ خامنہ ای کے چہرے […]
سپاہی سے لےکرفیلڈ مارشل تک سب کوسلام پیش کرتے ہیں: رانا ثناء اللہ کا معرکہ حق کی تقریب سے خطاب
فیصل آباد میں معرکۂ حق کا سال مکمل ہونے پر منعقدہ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے مشیر وزیراعظم سینیٹر رانا ثنا اللہ نے کہا ہے کہ سپاہی سے لےکرفیلڈ مارشل سید عاصم منیر تک سب کوسلام پیش کرتے ہیں ، یہ وہ لوگ ہیں جوپوری قوم کے محسن ہیں، ہمارا دشمن اپنے ناپاک عزائم سے […]
معرکہ حق میں فتح کی سالگرہ پر راولپنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں پر وقار تقریب
معرکہ حق اور آپریشن بنیان مرصوص کی پہلی سالگرہ پر راولپنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں پروقار تقریب کا انعقاد کیا گیا جس میں ارکانِ قومی و صوبائی اسمبلی سمیت شہریوں کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔ تقریب میں شاندار آتش بازی اور میوزک کنسرٹ کا اہتمام کیا گیا۔ پنڈی اسٹیڈیم پاک فوج کے حق میں […]