Browsing Category

پاکستان

یا اللہ مسلمانوں کے حالات بہتر کر دے، یکجہتی عطا فرما دے: خطبہ حج

ڈاکٹر شیخ علی الحذیفی نے خطبہ حج دیا کہ کسی کو اللہ تعالیٰ کا شریک نہ ٹھہرایا جائے، رب کے سوا کسی غیر کی عبادت مت کرنا، توحید پر عملدرآمد اہل ایمان کا خاصا ہے، ایمان والوں کے سامنے اللہ کی آیات پیش کی جائیں تو ان کے دل نرم پڑ جاتے ہیں۔…

صدر اور وزیراعظم سمیت سیاسی شخصیات نماز عید کہاں ادا کریں گی؟

قربانی سے قبل ملک بھر کے چھوٹے بڑے شہروں میں نماز عیدالاضحیٰ کے اجتماعات منعقد ہوں گے، صدر اور وزیراعظم سمیت پاکستان کی سیاسی شخصیات کہاں کہاں نماز عید ادا کریں گی۔ درج ذیل ہیں۔ صدر مملکت آصف زرداری عید کی نماز نواب شاہ،…

نائب وزیراعظم اسحاق ڈار سرکاری دورے پر نیویارک پہنچ گئے

ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق دورے کے دوران وہ اقوامِ متحدہ کی سلامتی کونسل کے اعلیٰ سطحی کھلے مباحثے میں شرکت کریں گے۔ ترجمان نے بتایا کہ یہ اجلاس سلامتی کونسل کی چینی صدارت کے تحت منعقد کیا جا رہا ہے، جس میں عالمی و علاقائی امن…

پنکی کی ویڈیو لنک پیشی کی درخواست، ویمن جیل سپرنٹنڈنٹ طلب

کراچی میں انمول عرف پنکی کی ویڈیو لنک کے ذریعے پیشی کی درخواست پر جوڈیشل مجسٹریٹ جنوبی نے ویمن جیل کی سپرنٹنڈنٹ کو طلب کرلیا۔ عدالت نے حکم دیا کہ ویمن جیل سپرنٹنڈنٹ یکم جون کو عدالت میں پیش ہو کر وضاحت کریں کہ درخواست کیوں دی۔ عدالت نے…

ایران امریکا مذاکرات میں درست سمت میں پیشرفت ہو رہی ہے: وزیراعظم

وزیراعظم محمد شہباز شریف نے کہا ہے کہ ہم چینی صدر شی جن پنگ کے 4 نکاتی امن ایجنڈے کی بھرپور تائید کرتے ہیں اور امن کوششوں کی مسلسل حمایت پر مشکور ہیں۔ وزیراعظم شہبازشریف چین کے عظیم عوامی ہال وفد کے ہمراہ پہنچے جہاں چین کے وزیراعظم لی…

چین اور پاکستان کو سرد جنگ ذہنیت کی مشترکہ مخالفت کرنی چاہئے: صدر شی

چینی میڈیا کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف اور چینی صدر شی جن پنگ کی ملاقات میں دوطرفہ تعلقات سمیت اہم امور پر تبادلہ خیال کیا گیا، خطے کی صورتحال، سکیورٹی تعاون اور باہمی شراکت داری کے مختلف پہلوؤں پر بھی بات ہوئی۔ صدر شی جن پنگ…

سوات ایکسپریس وے پر وین کی بس کو ٹکر، 16 افراد جاں بحق، 7 زخمی

موٹر وے پولیس کے مطابق حادثہ وین ڈرائیور کی غفلت لاپرواہی کی وجہ سے پیش آیا۔ پولیس کا کہنا ہے کہ تیز رفتار وین نے سڑک کنارے کھڑی بس کو پیچھے سے ٹکر ماری، بس کراچی سے بونیر اور وین راولپنڈی سے دیر جا رہی تھی۔ حادثے…

چین کی غیرمتزلزل حمایت، خطے میں امن کیلئے کافی پیشرفت ہو چکی ہے: وزیراعظم

وزیراعظم شہبازشریف چین کے عظیم عوامی ہال وفد کے ہمراہ پہنچے جہاں چین کے وزیراعظم لی چیانگ نے ان کا پرتپاک استقبال کیا، گرمجوشی سے مصافحہ کیا گیا، خیرسگالی کے جذبات کا اظہار کیا گیا، قومی ترانے بجائے گئے، مسلح افواج کے چاق و چوبند دستوں نے…

امریکا کے ساتھ فریم ورک پر پہنچ گئے، وفد ابھی پاکستان بھیجنے کا ارادہ نہیں: ایران

ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان اسماعیل بقائی نے کہا کہ ہم ایک فریم ورک تک پہنچ گئے ہیں،معاہدہ طے پانے سے متعلق کوئی بھی بیان قبل از وقت ہو گا، ایران اس وقت امریکا کے ساتھ جنگ کے خاتمے کے لیے مذاکرات کر رہا ہے۔ اسماعیل بقائی نے…

وزیراعظم ہانگژو پروگرام مکمل کرنے کے بعد بیجنگ پہنچ گئے

وزیراعظم محمد شہباز شریف ژی جیانگ صوبے کے شہر ہانگژو کا اپنا سرکاری پروگرام مکمل کرنے کے بعد آج بیجنگ پہنچ گئے۔ بیجنگ کیپیٹل انٹرنیشنل ائیرپورٹ پہنچنے پر عوامی جمہوریہ چین کے وزیر برائے ماحولیات جناب ہوانگ رون چیو (Mr. Huang Runqiu) نے…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More

https://www.googletagmanager.com/gtag/js?id=G-HFZSG9BN9P