Sign in
Sign in
Recover your password.
A password will be e-mailed to you.
Browsing Category
پاکستان
پاکستان کو تنہا کرنے کی مودی کی 10 سالہ مہم بری طرح ناکام
عرب میڈیا رپورٹ کے مطابق پاکستان کوعالمی سطح پرتنہاکرنے کی بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کی 10 سالہ مہم ناکام ثابت ہوئی۔
الجزیرہ کی رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ مودی کا 2016 میں پاکستان کو دنیا سے الگ تھلگ کرنے کا اعلان بری طرح ناکام ہوا،…
ن لیگ و پیپلز پارٹی ایک سکے کے دو رخ ہیں: اسد قیصر
پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اسد قیصر نے کہا ہے کہ مسلم لیگ ن اور پیپلز پارٹی ایک سکے کے دو رخ ہیں۔
وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں تحریک تحفظ آئین میں شامل جماعتوں کے سیاسی لیڈرز اسد قیصر، مصطفی نواز کھوکھر اور سینیٹر فوزیہ ارشد نے…
فلسطین کو تسلیم کرنے تک ابراہیمی معاہدے پر کوئی لچک نہیں دکھائیں گے، اسحاق ڈار
نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے واضح کیا ہے کہ ابراہیمی معاہدے سے متعلق افواہیں گردش کر رہی ہیں لیکن پاکستان فلسطین کے معاملے پر اپنے اصولی مؤقف پر قائم ہے اور فلسطین کو تسلیم کیے جانے تک ابراہیمی معاہدے پر کوئی لچک نہیں دکھائی…
پیپلز پارٹی اور ایم کیو ایم کے درمیان نورا کشتی ہے: حافظ نعیم الرحمٰن
امیرِ جماعتِ اسلامی حافظ نعیم الرحمٰن نے کہا ہے کہ پیپلز پارٹی اور ایم کیو ایم کے درمیان نورا کشتی ہے۔
ادراۂ نورِ حق کراچی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ کراچی میں عیدالاضحیٰ پر صفائی ستھرائی کا خراب ماحول رہا، پیپلز پارٹی…
وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کی جانب سے وزیراعلیٰ بلوچستان کو تعزیتی خط ارسال
وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا محمد سہیل آفریدی کی جانب سے وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز احمد بگٹی کو تعزیتی خط ارسال کر دیا گیا۔ وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا نے کوئٹہ میں دہشت گردی کے المناک واقعے پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کرتے ہوئے قیمتی جانوں کے…
کوکین فروش گینگ کی سرغنہ انمول عرف پنکی کی جیل میں طبیعت ناساز
کوکین فروش گینگ کی سرغنہ انمول عرف پنکی کی جیل میں طبیعت ناساز، جیل میں طبی معائنہ کروالیا گیا، طبیعت مزید ناساز ہونے کی صورت میں ملزمہ کو ایس آئی ہو ٹی منتقل کرنے کیلئے آئی جی جیل نے کراچی پولیس چیف سے سیکیورٹی مانگ لی۔
جیل حکام نے…
بھارت کا پانی کو بطورہتھیار استعمال کرنا ہرگز قبول نہیں: اسحاق ڈار
نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ بھارت کا پانی کو بطورہتھیار استعمال کرنا ہرگز قبول نہیں۔
اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں عالمی امن و سلامتی برقرار رکھنے سے متعلق مباحثہ سے خطاب کرتے ہوئے اسحاق ڈار کا کہنا تھا کہ اقوام…
ٹرمپ اسرائیل کو تسلیم کرنے کیلئے دباؤ ڈال رہا ہے، وزیراعظم مسترد کریں، حافظ نعیم
جماعت اسلامی پاکستان کے امیر حافظ نعیم الرحمان نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے مسلمان ممالک کو اسرائیل کے ساتھ تعلقات قائم کرنے کی تجویز پر ابراہیمی معاہدے کو ہتھیار ڈالنے کے مترادف قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ وزیراعظم شہباز شریف واضح طور…
بھارت سندھ طاس معاہدے کی مسلسل خلاف ورزی کر رہا ہے: ڈاکٹر مصدق ملک
وفاقی وزیر موسمیاتی تبدیلی ڈاکٹرمصدق ملک نے کہا ہے کہ بھارت سندھ طاس معاہدے کی مسلسل خلاف ورزی کررہا ہے۔
تاجکستان کے دارالحکومت دوشبنے میں بین الاقوامی واٹرکانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے ڈاکٹر مصدق ملک کا کہنا تھا کہ پاکستان موسمیاتی تبدیلیوں…
حجاج کرام دنیا میں امن واستحکام کے لیے خصوصی دعائیں کریں: سردار محمد یوسف
وفاقی وزیرمذہبی امورسردارمحمد یوسف نے کہا ہے کہ حجاج کرام دنیا میں امن واستحکام کے لیے خصوصی دعائیں کریں۔
سعودی عرب میں میدانِ عرفات میں گفتگو کرتے ہوئے سردار محمد یوسف کا کہنا تھا کہ پرائیویٹ جج سکیم کے تحت سہولتوں کی مسلسل مانٹرینگ کی…