Daily Mashriq
Mashriq Newspaper

پیپلز پارٹی اور ایم کیو ایم کے درمیان نورا کشتی ہے: حافظ نعیم الرحمٰن

امیرِ جماعتِ اسلامی حافظ نعیم الرحمٰن نے کہا ہے کہ پیپلز پارٹی اور ایم کیو ایم کے درمیان نورا کشتی ہے۔

ادراۂ نورِ حق کراچی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ کراچی  میں عیدالاضحیٰ پر صفائی ستھرائی کا خراب ماحول رہا، پیپلز پارٹی اور متحدہ قومی مومنٹ نے مل کر شہرِ قائد کو تباہ کر دیا ہے۔

حافظ نعیم الرحمٰن نے کہا کہ سندھ سالڈ ویسٹ مینجمنٹ کراچی کے سربراہ میئر مرتضیٰ وہاب ہیں جبکہ 3 سال گز رگئے، سندھ سالڈ اور واٹر بورڈ کا نظام پرانا چل رہا ہے۔

You might also like
Leave A Reply

Your email address will not be published.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More