Daily Archives

May 30, 2026

گوشت کھانے والوں اور لمبی عمر کے درمیان تعلق پر نئی تحقیق، ماہرین بھی حیران

چین میں کی جانے والی ایک نئی طبی تحقیق نے گوشت کے استعمال اور لمبی عمر کے درمیان دلچسپ تعلق سامنے لا کر سب کو حیران کر دیا ہے۔ تحقیق کے مطابق 80 سال یا اس سے زائد عمر کی وہ خواتین جو گوشت کھاتی ہیں، ان کے 100 برس کی عمر تک پہنچنے کے […]

گوادر پاکستان کی معاشی ترقی، بحری تجارت اور علاقائی روابط کا اہم مرکز بن رہا ہے وزیر اعلیٰ بلو چستان میر سر فراز بگٹی

وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے گوادر انٹر نیشنل ایئر پورٹ پر ساؤتھ ایئر کی پہلی کامیاب پرواز پر اظہار مسرت کیا۔ سماجی رابطے کی سائٹ ایکس پر اپنے پیغام میں وزیر اعلیٰ بلو چستان میر سر فراز بگٹی نے کہا کہ ساؤتھ ایئر کی فضائی سروسز سے گوادر کو ملک کے مختلف اہم شہروں […]

پاکستان سے افغانوں کو وطن واپس لانے والا ٹرک اُلٹ گیا، 10 بچوں سمیت 18 افراد ہلاک،

افغانستان میں ایک ٹریفک حادثے میں ٹرک اُلٹ گیا جس کے نتیجے میں 10 بچے سمیت 18 افغانی جاں بحق ہوگئے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق صوبائی اہلکار نے میڈیا کو بتایا کہ ہفتے کے روز مشرقی افغانستان میں ایک ٹرک الٹ گیا جس میں 10 بچوں سمیت 18 افراد سوار تھے۔ صوبہ لغمان کے گورنر […]

فرنچ اوپن میں ایک اور بڑا اپ سیٹ، جوکووچ کا خواب ادھورا رہ گیا

سابق چیمپئن نوواک جوکووچ کی ریکارڈ 25واں گرینڈ سلیم جیتنے کا خواب ادھورا رہ گیا۔ تفصیلات کے مطابق فرنچ اوپن کے تیسرے راؤنڈ میں برازیلی نوجوان جوآو فونسیسہ نے نوواک جوکووچ کو شکست دے کر ایونٹ سے باہر کردیا۔ اس شکست کے بعد 39 سالہ سرب کھلاڑی کا مارگریٹ کورٹ کے ریکارڈ کو عبور کرنے […]

پاکستان نے معاہدے تک پہنچنے کیلئے مؤثر اور مثبت کردار ادا کیا: ایرانی صدر

ایران کے صدر مسعود پزشکیان نے کہا کہ پاکستان نے معاہدے تک پہنچنے کیلئے مؤثر اور مثبت کردار ادا کیا۔ ایرانی صدر مسعود پزشکیان نے سفارتی عمل میں پاکستان کی تعمیری کوششوں پر اظہار تشکر کیا، مسعود پزشکیان نے ایکس پر بیان میں کہا خطے میں تنازعات کے حل کیلئے سفارتکاری ترجیح ہے۔ مسعود پزشکیان […]

غار میں 5 افراد سیلاب کا پانی بھرجانے سے 8 دن سے موت و زندگی کی کشمکش میں

لاؤس میں شدید بارشوں کے بعد آنے والے سیلاب کا پانی غار میں اچانک اور تیزی سے بھر جانے کے باعث وہاں موجود 5 افراد پھنس گئے۔ بین الاقوامی میڈیا رپورٹس کے مطابق شمالی لاؤس کے صوبے لانگ پرابنگ کے قریب واقع غار میں 5 افراد شدید بارشوں اور اچانک آنے والے سیلابی پانی کے باعث پھنس گئے […]

پاکستان ایک مخلص دوست، ایران کے ساتھ اچھی ڈیل ہوگی: امریکا

امریکی وزیر جنگ پیٹ ہیگستھ نے کہا ہے کہ پاکستان امریکا کا مخلص دوست ہے، ایران کے ساتھ جو بھی ڈیل ہو گی اچھی ہو گی۔ امریکی وزیر جنگ پیٹ ہیگستھ نے صحافیوں سے گفتگو میں کہا کہ ایران کے ساتھ اچھے مذاکرات ہوئے ہیں، ایران اچھی طرح جانتا ہے اسے کیا کرنا ہے، ایران […]

73 سال بعد فرانس کا مس یونیورس مقابلے کا بائیکاٹ

فرانس کی تنظیم مس فرانس نے مس یونیورس 2026ء میں شرکت نہ کرنے کا اعلان کیا ہے۔ تنظیم کا کہنا ہے کہ 2025ء کے مقابلے کے دوران سامنے آنے والی متعدد انتظامی خرابیوں اور تنازعات کے باعث یہ فیصلہ کیا گیا ہے۔ مس فرانس کی انتظامیہ کے مطابق بین الاقوامی مقابلے کی موجودہ سمت، پالیسیاں […]

واٹس ایپ، انسٹا اور فیس بک صارفین پیسے دینے کیلئے ہوجائیں تیار!

ٹیکنالوجی کمپنی میٹا نے اپنے ذیلی پلیٹ فارمز واٹس ایپ، انسٹاگرام اور فیس بک صارفین سے پیسے وصول کرنے کا فیصلہ کر لیا۔ کمپنی کی جانب سے اپنے تمام پلیٹ فارمز کے ’پریمیم‘ ورژنز متعارف کرانے کا اعلان کیا گیا ہے، جہاں صارفین ماہانہ فیس دے کر اضافی فیچرز اور خاص سہولیات حاصل کر سکیں گے۔ […]

صومالی قزاقوں کے ہاتھوں اغوا پاکستانی امین بن شمس کی اہلیہ کا ویڈیو پیغام

صومالی قزاقوں کے ہاتھوں اغوا پاکستانیوں میں سے امین بن شمس کی اہلیہ نے ویڈیو پیغام جاری کرتے ہوئے حکام سے فوری اقدامات کا مطالبہ کیا ہے۔ عائشہ امین نے اپنے پیغام میں اپنے شوہر سمیت 10 پاکستانیوں کی بازیابی کے لیے حکومت سے فوری اور سنجیدہ اقدامات کا مطالبہ کیا ہے۔ انہوں نے کہا […]

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. AcceptRead More

https://www.googletagmanager.com/gtag/js?id=G-HFZSG9BN9P