Daily Archives

May 30, 2026

بی ایل اے کی کمانڈر شہناز بلوچ سے اہلخانہ کا مکمل لاتعلقی کا اعلان

بلوچستان میں سرگرم بھارتی پراکسی اورکالعدم تنظیم بی ایل اے کے دہشت گردوں سے انکے اہلخانہ بھی لاتعلقی اختیار کرنے لگے ہیں۔ تربت سے تعلق رکھنے والی فتنۃ الہندوستان کی دہشت گرد شہناز بلوچ سے اسکے اہلخانہ اور قریبی رشتہ داروں نے مکمل لاتعلقی کا اعلان کردیا۔ فتنہ الہندوستان کی دہشت گرد شہناز بلوچ کی […]

عید میں بلوچستان کی شاہراہیں خون میں نہا گئیں، 434 حادثات :14 افراد جاں بحق

بلوچستان کی قومی شاہراہوں پر عیدالاضحیٰ کے 3 روز کے دوران ٹریفک حادثات میں تشویش ناک اضافہ دیکھنے میں آیا ہے، جہاں مختلف حادثات میں 14 افراد جاں بحق جبکہ 644 زخمی ہو گئے۔ ایمرجنسی ریسپانس سینٹر بلوچستان کے مطابق صوبے بھر میں عید کے دوران مجموعی طور پر 434 ٹریفک حادثات رپورٹ ہوئے، جن […]

پاکستان کو تنہا کرنے کی مودی کی 10 سالہ مہم بری طرح ناکام

عرب میڈیا رپورٹ کے مطابق پاکستان کوعالمی سطح پرتنہاکرنے کی بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کی 10 سالہ مہم ناکام ثابت ہوئی۔ الجزیرہ کی رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ مودی کا 2016 میں پاکستان کو دنیا سے الگ تھلگ کرنے کا اعلان بری طرح ناکام ہوا، پاکستان آج واشنگٹن، بیجنگ، تہران اور ریاض کے ساتھ […]

معاہدہ نہ ہوا تو ہم ایران پر حملے کیلئے پہلے سے زیادہ تیار ہیں، امریکی وزیر دفاع

امریکی وزیر دفاع پیٹ ہیگستھ نے کہا ہے کہ اگر ایران معاہدہ نہیں کرتا تو امریکا دوبارہ حملے کرنے کیلئے تیار ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق امریکی وزیر دفاع نے کہا کہ اگر معاہدہ نہ ہو سکا تو امریکا ایران پر دوبارہ حملے شروع کرنے کے لیے تیار ہے۔ وزیر نے سنگاپور میں دفاعی رہنماؤں، […]

نئے بجٹ میں ٹیکسوں میں اضافے کا امکان

وفاقی حکومت کی جانب سے آئندہ مالی سال 2026-27 کے وفاقی بجٹ میں سولر پینلز پر جی ایس ٹی 10 فیصد سے بڑھا کر 18 فیصد کرنے اور الیکٹرک اور ہائیبرڈ گاڑیوں پر جنرل سیلز ٹیکس ایک فیصد سے بڑھا کر اٹھارہ فیصد کرنے کی تجویز ہے جبکہ موٹر سائیکلوں، رکشوں، ٹرکوں اور بسوں سمیت،الیکٹرک […]

مامیا شاہ جعفر نے خطرناک بیماری میں مبتلا ہونے کا انکشاف کردیا

پاکستانی شوبز انڈسٹری کی ابھرتی ہوئی اداکارہ مامیا شاہ جعفر نے اپنی زندگی کے ایک مشکل دور سے پردہ اٹھاتے ہوئے انکشاف کیا ہے کہ وہ ایک سنگین بیماری کا شکار رہی ہیں، جس کے باعث انہیں طویل عرصے تک علاج کروانا پڑا اور ان کی پیشہ ورانہ سرگرمیاں بھی متاثر ہوئیں۔ حال ہی میں […]

ن لیگ و پیپلز پارٹی ایک سکے کے دو رخ ہیں: اسد قیصر

پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اسد قیصر نے کہا ہے کہ مسلم لیگ ن اور پیپلز پارٹی ایک سکے کے دو رخ ہیں۔ وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں تحریک تحفظ آئین میں شامل جماعتوں کے سیاسی لیڈرز اسد قیصر، مصطفی نواز کھوکھر اور سینیٹر فوزیہ ارشد نے پریس کانفرنس کی۔ تحریکِ انصاف کے رہنما اور […]

فلسطین کو تسلیم کرنے تک ابراہیمی معاہدے پر کوئی لچک نہیں دکھائیں گے، اسحاق ڈار

نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے واضح کیا ہے کہ ابراہیمی معاہدے سے متعلق افواہیں گردش کر رہی ہیں لیکن پاکستان فلسطین کے معاملے پر اپنے اصولی مؤقف پر قائم ہے اور فلسطین کو تسلیم کیے جانے تک ابراہیمی معاہدے پر کوئی لچک نہیں دکھائی جائےگی۔ واشنگٹن میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے اسحاق […]

سونے کی قیمت میں اضافہ، فی تولہ کتنے کا ہو گیا؟

ملک میں سونے کی قیمتیں پھر بڑھ گئیں، آج سونا فی تولہ 1 ہزار 300 روپے مہنگا ہو گیا۔ آل پاکستان صرافہ جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق اس اضافے کے ساتھ ملک میں فی تولہ سونے کا بھاؤ 4 لاکھ 76 ہزار 162 روپے ہو گیا۔

جیٹ فیول اور لائٹ ڈیزل آئل کی قیمتوں میں بڑی کمی، نوٹیفکیشن جاری

حکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں نمایاں کمی کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے، جس کے تحت جیٹ فیول اور لائٹ ڈیزل آئل کی قیمتیں کم کر دی گئی ہیں۔ نوٹیفکیشن کے مطابق جیٹ فیول 48 روپے 80 پیسے فی لٹر سستا کر دیا گیا ہے، جس کے بعد اس کی نئی قیمت 283 […]

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. AcceptRead More

https://www.googletagmanager.com/gtag/js?id=G-HFZSG9BN9P