پیپلز پارٹی اور ایم کیو ایم کے درمیان نورا کشتی ہے: حافظ نعیم الرحمٰن
امیرِ جماعتِ اسلامی حافظ نعیم الرحمٰن نے کہا ہے کہ پیپلز پارٹی اور ایم کیو ایم کے درمیان نورا کشتی ہے۔ ادراۂ نورِ حق کراچی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ کراچی میں عیدالاضحیٰ پر صفائی ستھرائی کا خراب ماحول رہا، پیپلز پارٹی اور متحدہ قومی مومنٹ نے مل کر شہرِ قائد کو […]
