Browsing Category

پاکستان

معرکہ حق میں کامیابی، پاکستان کا ابھرتا ہوا عالمی تشخص اور سفارتی کامیابیاں

معرکہ حق میں کامیابی نے پاکستان کو نہ صرف عسکری بلکہ سفارتی میدان میں بھی ایک باوقار اور ذمہ دار ریاست کے طور پر منوایا۔ دشمن کی بلااشتعال جارحیت کے خلاف جُرأت مندانہ اور مؤثر جواب نے پاکستان کو ایک ناقابل تسخیر قوت بنایا، معرکہ حق کے دوران پاکستان کا کردار خطے کے امن کے […]

آبی گزرگاہوں پر ہوٹل، مکان بنائے گئے، یہ خود احتسابی کا وقت ہے: خواجہ آصف

وزیر دفاع خواجہ محمد آصف نے کہا کہ آبی گزرگاہوں پر ہوٹل اور مکان بنائے گئے، یہ خود احتسابی کا وقت ہے۔ قومی اسمبلی سے خطاب کرتے ہوئے وزیر دفاع خواجہ آصف کا کہنا تھا کہ سیلاب سے بڑے نقصانات کی وجہ تجاوزات ہیں، آبی گزرگاہوں کے راستے میں تعمیرات سے زیادہ نقصانات ہوئے، ان […]

سیلاب سے فصلیں تباہ: اقوام متحدہ نے پاکستان میں خوراک کی قلت کا خدشہ ظاہر کردیا

پاکستان میں جاری شدید بارشوں اور سیلاب کے پیش نظر اقوام متحدہ نے ملک میں غذائی بحران کا خدشہ ظاہر کر دیا۔ ترکیہ کے خبر رساں ادارے انادولو ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق اقوام متحدہ اور کاشتکاروں کا کہنا ہے کہ شدید بارشوں اور سیلاب کے نتیجے میں پاکستان بھر میں وسیع زرعی زمینیں زیر […]

بھارت نے8 لاکھ کیوسک کا ایک اور ریلا چھوڑ دیا، پنجاب کے مختلف اضلاع میں ہائی الرٹ

بھارتی آبی جارحیت جاری ہے، بھارت نے ایک اور بڑا سیلابی ریلا چھوڑ دیا، پنجاب کے مختلف اضلاع میں ہائی الرٹ جاری کردیا گیا۔ ذرائع کے مطابق دریائے چناب سے ملحقہ علاقوں کو مزید خطرہ بڑھ گیا، 8 لاکھ کیوسک پانی کا بڑا سیلابی ریلا سلال ڈیم سے چھوڑا گیا، بھارت نے سلال ڈیم کے سارے […]

صدر مملکت نے انسداد دہشت گردی ترمیمی بل کی منظوری دیدی

صدر مملکت آصف علی زرداری نے انسداد دہشت گردی ترمیمی بل 2025 کی منظوری دے دی۔ ایوان صدر کی جانب سے جاری اعلامیے میں کہا گیا کہ انسداد دہشت گردی کا نیا قانون سیکیورٹی اداروں کی دہشت گردی روکنے کی صلاحیت مضبوط بنائے گا۔ اعلامیے میں مزید کہا گیا کہ قانون میں شفافیت اور احتساب […]

وزیراعظم شہباز شریف اور ترک صدر کی ملاقات، اہم علاقائی اور عالمی پیشرفت پر تبادلہ خیال

وزیر اعظم پاکستان شہباز شریف نے چین کے شہر تیانجن میں ایس سی او کونسل آف ہیڈز آف اسٹیٹ کے موقع پر آج جمہوریہ ترکیہ کے صدر رجب طیب ایردوان سے دو طرفہ ملاقات کی۔ دونوں رہنماؤں نے پاک -ترک تعلقات کی موجودہ صورتحال کا جائزہ لیا اور دوطرفہ تعلقات میں بڑھتی ہوئی رفتار پر […]

سندھ میں سیلاب کی پیشگوئی، 16 لاکھ افراد کو خطرہ، کچے کے علاقوں سے انخلا شروع

پاکستان کے صوبہ سندھ میں سیلاب کی پیشگوئی کے پیشِ نظر شمالی سندھ کے کچے کے علاقوں سے لوگوں نے نقل مکانی شروع کردی ہے جبکہ دوسری جانب دریائے سندھ میں اس وقت تک صورتحال معمول کے مطابق ہے۔ سندھ کے محکمہ آبپاشی کے مطابق گڈو بیراج پر اپ سٹریم سے پانی کی آمد 322819 […]

اگلے 24 گھنٹے میں مزید خطرہ بڑھ سکتا ہے، ڈی جی پی ڈی ایم اے

ڈی پی ڈی ای ایم اے عرفان علی کاٹھیا کا کہنا ہے کہ دریائے راوی میں ہیڈ بلوکی کا مقام پیک پکڑ رہا ہے اور اگلے 24 گھنٹے میں مزید خطرہ بڑھ سکتا ہے۔ لاہور میں پریس بریفنگ کے دوران ڈی جی پی ڈی ایم اے نے کہا کہ یکم کو سات لاکھ کیوسک ہیڈ تریموں پر پہنچے […]

راولپنڈی: عمران خان اور بشریٰ بی بی کیخلاف توشہ خانہ ٹو کیس کی سماعت یکم ستمبر کو مقرر

بانی پی ٹی ائی عمران خان اور ان کی اہلیہ بشری بی بی کے خلاف توشہ خانہ ٹو کیس کی سماعت یکم ستمبر کو اڈیالہ جیل میں مقرر کردی گئی۔ رپورٹ کے مطابق ملزمان کے وکلاء کو آگاہ کر دیا گیا، کیس میں اب تک 24 میں سے 11 گواہان کے بیانات ریکارڈ کئے جا […]

وزیراعظم شہبازشریف چین کے سرکاری دورے پر تیانجن پہنچ گئے، ریڈ کارپٹ استقبال

چینی صدر شی جن پنگ کی دعوت پر وزیراعظم محمد شہباز شریف اپنے سرکاری دورۂ چین کیلئے لاہور سے تیانجن پہنچ گئے۔ تیانجن پہنچنے پر وزیراعظم شہبازشریف کا ریڈکارپٹ استقبال کیا گیا، بچوں نے پھول پیش کیے، وزیراعظم شہبازشریف نے بچوں کو پیار کیا۔ شہبازشریف اپنے دورے میں 25 ویں شنگھائی تعاون تنظیم سربراہی اجلاس […]

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. AcceptRead More

https://www.googletagmanager.com/gtag/js?id=G-HFZSG9BN9P