Browsing Category
تازہ ترین
اہم خبریں
ہماری 14 ماہ کی حکومت کسی پل صراط سے کم نہ تھی ، رانا ثنااللہ
فیصل آباد: وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ نے کہا ہے کہ نواز شریف نے ایٹمی دھماکے کرکے ملک کو ایٹمی قوت بنایا لیکن نواز شریف کو ایک سازش کے ذریعے نااہل کیا گیا اور فتنے کو مسلط کردیا گیا۔ فیصل آباد میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے انہوں ںے کہا کہ 2018ء کے انتخابات میں ن لیگ کا […]
کراچی: ڈیفنس کریک مرینہ منصوبے میں اربوں کی منی لانڈرنگ کا انکشاف
کراچی: کراچی ڈیفنس فیز 8 میں کریک مرینہ منصوبے کی آڑ میں خطیر رقم کی منی لانڈرنگ کا انکشاف ہوا ہے، ایف آئی اے نے اسکینڈل کی تحقیقات شروع کردیں۔ ایف آئی اے حکام کے مطابق ملزمان نے ڈیفنس فیز 8 میں کریک مرینہ کے نام سے ایک رہائشی منصوبے کے ذریعے لوگوں سے اربوں روپے بٹورے، بینک […]
سپلیمنٹری امتیانات دینے والے طلباء کیلئے اہم خبر
سپلیمنٹری امتیانات دینے والے طلباء کیلئے اہم خبر ایسے تمام طلبہ و طالبات جو سال 2023 سپلیمنٹری (2nd annual) امتحان میں بطور پرائیویٹ امیدوار ۔فیلیر یا امپروومنٹ کا امتحان دے رہے ہیں سب کو اطلاع دی جاتی ہے کے امتحان کے بابت بلوچستان بورڈ افس کوئٹہ سے ایسی کوئی بھی سرکولیشن جاری نہیں ہوئی ہے جس […]
ڈیفالٹ کا سوچ کر نیند نہیں آتی تھی، منتوں کے بعد آئی ایم ایف سے معاہدہ ہوا: وزیراعظم
وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا ہے ڈیفالٹ کے خطرے کا سوچ کر رات کو نیند نہیں آتی تھی، دن رات منتیں کیں پھر آئی ایم ایف کے ساتھ معاہدہ ہوا۔شرقپور میں ترقیاتی منصوبوں کے افتتاح کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا تھا کہ ملک کے ساڑھے چار سال ضائع کیےگئے، […]
حکومت نے عوام پر بجلی گرادی، قیمت میں حیرت انگیز اضافہ
حکومت نے عوام پر بجلی گرادی، قیمت میں حیرت انگیز اضافہ وفاقی حکومت نے رات کے اندھیرے میں عوام پر بجلی گرادی، بجلی 7 روپے 50 پیسے فی یونٹ مہنگی کردی گئی، بنیادی ٹیرف میں 3 سے 7 روپے 50 پیسے فی یونٹ اضافہ کردیا گیا۔ رپورٹ کے مطابق وفاقی حکومت نے رات کے اندھیرے میں […]
پورے بلوچستان کے سرکاری ہسپتالوں میں ادویات پچھلے ایک سال سے ناپید ہوچکی ہیں،ینگ ڈاکٹرز ایسوسی ایشن بلوچستان
ہورے بلوچستان کے سرکاری ہسپتالوں میں ادویات پچھلے ایک سال سے ناپید ہوچکی ہیں،ینگ ڈاکٹرز ایسوسی ایشن بلوچستان کوئٹہ :پورے بلوچستان کے سرکاری ہسپتالوں میں ادویات پچھلے ایک سال سے ناپید ہوچکی ہیں اور حکومت کی نااہلی نے مریضوں کو اذیت میں مبتلا کیا ہوا ہے. ترجمان ڈاکٹر عارف خان کوئٹہ : ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتالوں اور […]
مقدمات کی ناقص تفتیش پر پولیس افسران کیخلاف توہین عدالت کی کارروائی
مقدمات کی ناقص تفتیش پر پولیس افسران کیخلاف توہین عدالت کی کارروائی اسلام آباد(ویب ڈیسک) ہائی کورٹ نے مقدمات کی ناقص تفتیش پر پولیس افسران کے خلاف توہین عدالت کی کارروائی کا حکم دے دیا۔ عدالت نے توہین عدالت کی کارروائی کا آغاز کرتے ہوئے ایس پی اور ایس ڈی پی او کے خلاف توہین عدالت […]
آصف زرداری اور وزیراعظم کا سینئر سیاست دان کو نگراں وزیراعظم بنانے پر اتفاق
لاہور: سابق صدر اور پاکستان پیپلزپارٹی کے شریک چیئرمین آصف علی زرداری کی وزیراعظم شہباز شریف سے اُن کی رہائش گاہ پر اہم ملاقات ہوئی، جس میں قومی اسمبلی مقررہ وقت پر تحلیل کرنے اور سینئر سیاست دان کو بطور نگراں وزیراعظم لانے پر اتفاق ہوا ہے۔ ترجمان وزیراعظم ہاؤس کے مطابق دونوں رہنماؤں کی ملاقات […]
دنیا بھی ہماری کارکردگی کو تسلیم کررہی ہے، بلاول بھٹو زرداری
دھابیجی: چئیرمین پیپلز پارٹی اور وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ دھابیجی اسپیشل اکنامک زون کے قیام سے معاشی انقلاب ٹھٹہ سے شروع ہوکر ملک میں پھیلے گا، آنے والے انتخابات کے بعد ہماری حکومت بنے گی۔ یہ بات انہوں نے ہفتے کو دھابیجی اسپیشل اکنامک زون کے سنگ بنیاد رکھنے کی تقریب سے […]
بجلی کی قیمتوں میں اضافہ غریب کیلئے قیامت سے کم نہیں، سراج الحق
لاہور: امیر جماعت اسلامی پاکستان سراج الحق نے کہا ہے کہ بجلی کی قیمتوں میں اضافہ غریب طبقہ کیلئے قیامت سے کم نہیں، حکومت عوام پر ظلم کی بجائے اپنی مراعات ختم کرے۔ سراج الحق نے کہا کہ بجلی کی قیمتوں میں اضافے کو مسترد کرتے ہیں، ٹیرف بڑھا کر عوام کی جیبوں پر 500 ارب کا […]
