Browsing Category

تازہ ترین

اہم خبریں

سابق ڈپٹی اسپیکر پنجاب اسمبلی و دیگر کے خلاف کرپشن کا مقدمہ درج

کہوٹہ، کوٹلی ستیاں کے علاقے میں ٹورازم ہائی وے کے مجوزہ منصوبے میں مبینہ ردوبدل کے معاملے پر اینٹی کرپشن راولپنڈی میں سابق ڈپٹی اسپیکر پنجاب اسمبلی واثق قیوم، ایم پی اے میجر ریٹائرڈ لطاسب ستی و پنجاب ہائی وے کے ایکسین سمیت متعلقہ حکام کے خلاف مقدمہ درج کرلیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق مقدمہ […]

نواز شریف کے خلاف سازشی ٹولے کا سربراہ ثاقب نثار تھا، شہباز شریف

فیصل آباد: وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ نواز شریف کے خلاف سازشی ٹولے کا سربراہ ثاقب نثار تھا، نواز شریف کا تو پاناما اسکینڈل میں نام ہی نہیں تھا پھر بھی انہیں سزا دی گئی۔ فیصل آباد میں ستیانہ بائی پاس کا سنگ بنیاد رکھنے کے بعد تقریب سے خطاب کرتے ہوئے انہوں ںے کہا کہ بجلی […]

یورپ میں پی آئی اے کی پروازیں بحالی کیلیے اہم پیش رفت

  کراچی: یورپ میں پی آئی اے کی پروازیں بحالی کے لیے اہم پیش رفت سامنے آئی ہے جس میں یورپی ایوی ایشن سیفٹی ایجنسی (ایاسا) نے پی آئی اے کو ریموٹ آڈٹ میں کلیئر کر دیا۔ پی آئی اے کا ایاسا نے آن لائن آڈٹ چند ماہ قبل کیا تھا۔ یورپی ایوی ایشن ایجنسی ستمبر […]

دبئی میں نواز شریف اور آصف زرداری کے درمیان اہم ملاقات متوقع

 اسلام آباد: دبئی میں پاکستانی سیاست کے حوالے سے اتحادیوں کے درمیان اہم ملاقاتوں کا امکان ہے، آج دبئی میں آصف زرداری اور بلاول کی نواز شریف سے اہم ملاقات متوقع ہے جس میں انتخابات اور نگراں سیٹ اپ سے متعلق مشاورت کی جائے گی۔  پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین اور وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری امارات […]

ہماری 14 ماہ کی حکومت کسی پل صراط سے کم نہ تھی ، رانا ثنااللہ

فیصل آباد: وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ نے کہا ہے کہ نواز شریف نے ایٹمی دھماکے کرکے ملک کو ایٹمی قوت بنایا لیکن نواز شریف کو ایک سازش کے ذریعے نااہل کیا گیا اور فتنے کو مسلط کردیا گیا۔ فیصل آباد میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے انہوں ںے کہا کہ 2018ء کے انتخابات میں ن لیگ کا […]

کراچی: ڈیفنس کریک مرینہ منصوبے میں اربوں کی منی لانڈرنگ کا انکشاف

  کراچی: کراچی ڈیفنس فیز 8 میں کریک مرینہ منصوبے کی آڑ میں خطیر رقم کی منی لانڈرنگ کا انکشاف ہوا ہے، ایف آئی اے نے اسکینڈل کی تحقیقات شروع کردیں۔ ایف آئی اے حکام کے مطابق ملزمان نے ڈیفنس فیز 8 میں کریک مرینہ کے نام سے ایک رہائشی منصوبے کے ذریعے لوگوں سے اربوں روپے بٹورے، بینک […]

سپلیمنٹری امتیانات دینے والے طلباء کیلئے اہم خبر

سپلیمنٹری امتیانات دینے والے طلباء کیلئے اہم خبر ایسے تمام طلبہ و طالبات جو سال 2023 سپلیمنٹری (2nd annual) امتحان میں بطور پرائیویٹ امیدوار ۔فیلیر یا امپروومنٹ کا امتحان دے رہے ہیں سب کو اطلاع دی جاتی ہے کے امتحان کے بابت بلوچستان بورڈ افس کوئٹہ سے ایسی کوئی بھی سرکولیشن جاری نہیں ہوئی ہے جس […]

ڈیفالٹ کا سوچ کر نیند نہیں آتی تھی، منتوں کے بعد آئی ایم ایف سے معاہدہ ہوا: وزیراعظم

وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا ہے ڈیفالٹ کے خطرے کا سوچ کر رات کو نیند نہیں آتی تھی، دن رات منتیں کیں پھر آئی ایم ایف کے ساتھ معاہدہ ہوا۔شرقپور میں ترقیاتی منصوبوں کے افتتاح کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا تھا کہ ملک کے ساڑھے چار سال ضائع کیےگئے، […]

حکومت نے عوام پر بجلی گرادی، قیمت میں حیرت انگیز اضافہ

حکومت نے عوام پر بجلی گرادی، قیمت میں حیرت انگیز اضافہ وفاقی حکومت نے رات کے اندھیرے میں عوام پر بجلی گرادی، بجلی 7 روپے 50 پیسے فی یونٹ مہنگی کردی گئی، بنیادی ٹیرف میں 3 سے 7 روپے 50 پیسے فی یونٹ اضافہ کردیا گیا۔ رپورٹ کے مطابق وفاقی حکومت نے رات کے اندھیرے میں […]

پورے بلوچستان کے سرکاری ہسپتالوں میں ادویات پچھلے ایک سال سے ناپید ہوچکی ہیں،ینگ ڈاکٹرز ایسوسی ایشن بلوچستان

ہورے بلوچستان کے سرکاری ہسپتالوں میں ادویات پچھلے ایک سال سے ناپید ہوچکی ہیں،ینگ ڈاکٹرز ایسوسی ایشن بلوچستان کوئٹہ :پورے بلوچستان کے سرکاری ہسپتالوں میں ادویات پچھلے ایک سال سے ناپید ہوچکی ہیں اور حکومت کی نااہلی نے مریضوں کو اذیت میں مبتلا کیا ہوا ہے. ترجمان ڈاکٹر عارف خان کوئٹہ : ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتالوں اور […]

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. AcceptRead More

https://www.googletagmanager.com/gtag/js?id=G-HFZSG9BN9P