Daily Mashriq
Mashriq Newspaper

گوادر: ٹرک اور کار میں تصادم سے 4 افراد جاں بحق

تیزرفتار ٹرک اور کار میں تصادم سے خواتین سمیت 4 افراد جاں بحق ہوگئے۔

افسوسناک حادثہ مکران کوسٹل ہائی وے پر اورماڑہ کے قریب پیش آیا جہاں تیز رفتار ٹرک اور کار میں تصادم ہوگیا، حادثے میں خواتین سمیت 4 افراد موقع پر دم توڑ گئے ۔

حادثے میں حب چوکی کا رہائشی عبد الصمد نامی ٹرک ڈرائیور معمولی زخمی ہوگیا، جاں بحق افراد کی لاشوں اور زخمی ڈرائیور کو ہسپتال منتقل کر دیا گیا۔

You might also like
Leave A Reply

Your email address will not be published.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More