اسٹار فش سے متاثر ہوکر سائنسدانوں نے لچکدار روبوٹ ماڈل تیار کرلیا
محققین نے aسٹار فش سے متاثر ہو کر شکل بدلنے والا ایک مادہ تیار کرنے میں کامیابی حاصل کی ہے جو کہ ایک ہی وقت میں لچکدار لیکن مستحکم بھی ہے۔ رپورٹس کے مطابق بائیلوجیکل اسٹرکچر میں پی ایچ ڈی کے طالب علم، رامان اور ان کی سائنسدانوں کی ٹیم نے ایک ایسا ماڈل تیار کیا ہے […]