Browsing Category
تازہ ترین
اہم خبریں
ہزاروں برس قدیم نوادرات کوئٹہ سے اسلام آباد اسمگل کرنے کی کوشش ناکام، ملزم گرفتار
کسٹمز نے ہزاروں برس قدیم نوادرات کوئٹہ سے اسلام آباد اسمگل کرنے کی کوشش ناکام بنادی۔ کسٹمز حکام کے مطابق موٹر وے کے ذریعے کوئٹہ سے اسلام آباد آنے والی بس کو چونگی نمبر 26 پر روکا گیا، تلاشی لینے پر بس سے نوادرات برآمد ہوئے۔ نوادرات عبدالسلام نامی مسافر کے تھے مگر وہ اپنی ملکیتی […]
غزہ پر سلامتی کونسل کی ناکامی کا اعتراف کرتے ہیں، جنرل سیکرٹری اقوام متحدہ
اقوام متحدہ کے جنرل سیکرٹری انتونیو گوتریس نے کہا ہے کہ غزہ کی صورت حال پر سلامتی کونسل کے ناکام ہونے پر افسوس ہے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل انتونیو گوتیریس نے غزہ میں مستقل جنگ بندی کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا کہ سلامتی کونسل کے رکن ممالک کی […]
برطانیہ کی نئی امیگریشن پالیسی سے جنوبی ایشیائی ممالک کے عوام نالاں
برطانوی حکومت کی جانب سے امیگریشن کی تعداد میں کمی کے لیے نئے قوانین کے اعلان سے جنوبی ایشیائی ممالک کے عوام میں تشویش کی لہر دوڑ گئی ہے، جو اب 2024 میں نئے ضوابط کے نافذ ہونے سے پہلے اپنے اپنے طے شدہ منصوبے تبدیل کرنے پر مجبور ہیں۔ برطانیہ میں مقیم ایک 25 […]
خضدار میں بم دھماکا؛ سی ٹی ڈی پولیس افسر شہید
بلوچستان کے شہر خضدار میں زوردار بم دھماکا ہوا جس میں محکمہ انسداد دہشت گردی (سی ٹی ڈی) کا افسر شہید ہوگیا۔ پولیس ذرائع کے مطابق دھماکہ سلطان ابراہیم چوک کے علاقے میں ہوا۔ واقعے میں شہید ہونے والے اہلکار کی شناخت سی ٹی ڈی کے ایس ایچ او مراد بخش جاموٹ کے نام سے […]
آرمی چیف امریکا کے دورے پر روانہ، افغانستان کی صورتحال پر بھی گفتگو ہوگی
آرمی چیف جنرل عاصم منیر سرکاری دورے پرامریکا روانہ ہوگئے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کا کہنا ہے کہ آرمی چیف جنرل عاصم منیر امریکا کے اعلیٰ فوجی اور دیگر سرکاری حکام سے ملاقاتیں کریں گے۔ جنرل عاصم منیر کا بطور آرمی چیف امریکا کا یہ پہلا دورہ ہے۔ دورے کے […]
انڈر19 ایشیاکپ: پاکستان نے بھارت کو 8 وکٹوں سے ہرادیا
ایشین کرکٹ کونسل (اے سی سی) انڈر 19 کپ میں پاکستان نے روایتی حریف بھارت کو 8 وکٹوں سے شکست دیدی۔ دبئی میں کھیلے گئے میچ میں پاکستانی ٹیم نے بھارت کا 260 رنز کا ہدف 2 وکٹ کے نقصان پر 18 گیندوں قبل ہی حاصل کرلیا۔ گرین شرٹس کی فتح میں اذان اویس کی […]
دنیا پر مغرب کے 500 سالہ تسلط کا دور اب ختم ہو رہا ہے، سرگئی لاوروف
روس کے وزیرخارجہ سرگئی لاوروف نے کہا ہے کہ دنیا پر مغرب کے 500 سالہ تسلط کا دور اب ختم ہو رہا ہے۔ ماسکو سے جاری اپنے ایک بیان روسی وزیر خارجہ سرگئی لاروف کا کہنا تھا کہ اسرائیل پر حملے کو فلسطینی عوام کی اجتماعی سزا کا جواز بنانا قابل قبول نہیں۔ انہوں نے […]
امریکا میں طوفانی بگولوں نے تباہی مچادی؛ ہلاکتیں
امریکی ریاست ٹینیسی میں طوفانی بگولوں کی زد میں آکر 6 افراد ہلاک ہوگئے جب کہ معمولات زندگی درہم برہم ہوکر رہ گئے۔ امریکی نشریاتی ادارے کے مطابق ریاست ٹینیسی میں طوفانی بارشوں کے بعد بگولوں نے نہ صرف املاک کو شدید نقصان پہنچایا اور بجلی کا نظام منقطع کردیا بلکہ 6 افراد بھی جان […]
شوکت ترین سینیٹ کی نشست سے مستعفی
سابق وزیر خزانہ شوکت ترین نے سینیٹ کی نشست سے استعفیٰ دے دیا۔ چیئرمین سینیٹ محمد صادق سنجرانی نےسابق وزیرِ خزانہ شوکت ترین کاسینیٹ کی رکنیت سےاستعفیٰ منظور کر لیا۔ چیئرمین سینیٹ محمد صادق سنجرانی عراق سے دبئی پہنچے جہاں شوکت ترین نے ان سے ملاقات کی۔ شوکت ترین نے ملاقات میں چیئرمین سینیٹ کو […]
پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑی کمی کا امکان
16دسمبر سے ملک میں پٹرول کی قیمت میں 13اور ڈیزل میں 15روپے فی لیٹر کمی کا امکان ہے۔ عالمی منڈی میں پٹرول کی قیمت میں 5.49 ڈالر فی بیرل کی کمی کے بعد 16دسمبر سے ملک میں پٹرول کی قیمت میں 13اور ڈیزل کی قیمت میں 15روپے فی لیٹر کمی کا امکان ہے۔
