Browsing Category

تازہ ترین

اہم خبریں

پاکستان کو پہلے اتنا زخمی نہیں دیکھا، 2 سال میں مشکلات سے نکل جائیں گے: نوازشریف

مسلم لیگ ن کے قائد نوازشریف نے پارلیمانی پارٹی کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان کا سب سے بڑا مسئلہ مہنگائی ہے، مجھے یقین ہے کہ دو سال میں ملک مشکل سے نکل جائے گا۔ مسلم لیگ کے قائد نوازشریف نے کہا کہ ہمارا مقابلہ ایسے لوگوں کے ساتھ ہے جو منطق […]

بلوچستان صوبائی اسمبلی اسپیکر اور ڈپٹی اسپیکر نامزدگی

کوئٹہ آزاد حیثیت سے الیکشن جیت کر پاکستان مُسلم لیگ ن میں شمولیت اختیار کرنے والے کیپٹن(ر)عبدالخالق اچکزئی اسپیکر بلوچستان صوبائی اسمبلی نامزد جبکہ پاکستان پیپلز پارٹی کی جیالی غزالہ گولہ ڈپٹی اسپیکر بلوچستان صوبائی اسمبلی نامزد۔ اطلاعات کے مطابق کل دوپہر 12بجے تک اسپیکر اور ڈپٹی اسپیکر بلوچستان صوبائی اسمبلی کے انتخابات کیلئے کاغذات […]

جنرل باجوہ اور جنرل فیض بیٹھ کر ہم سے قانون سازی کرواتے تھے، خواجہ آصف

 پاکستان مسلم لیگ ( ن )  کے رہنما خواجہ آصف نے کہا ہے کہ اُس دورمیں قانون سازی کیلیے آئی ایس آئی کے میس میں جاتے تھے اور جنرل باجوہ اور جنرل فیض بیٹھ کر ہم سے قانون سازی کرواتے تھے۔  پاکستان مسلم لیگ  ( ن ) کی پارلیمانی پارٹی کے اجلاس کے موقع پر گفتگو […]

ہماری مخصوص نشستیں ن لیگ و پی پی کو دی گئیں تو یہ غبن ہو گا: علی ظفر

پی ٹی آئی رہنما اور الیکشن کمیشن میں سنی اتحاد کونسل کے وکیل بیرسٹر علی ظفر کا کہنا ہے کہ مخصوص نشستیں خیرات نہیں آئینی حق ہے، ن لیگ اور پیپلزپارٹی کو ہماری مخصوص نشستیں دی گئیں تو یہ غبن ہو گا ۔ انہوں نے پی ٹی آئی رہنماؤں کے ہمراہ الیکشن کمیشن کے باہر […]

غزہ ملبے کا ڈھیر بن گیا اور سب خاموش ہیں، سعودیہ کی سلامتی کونسل پر تنقید

سعودی عرب نے اقوام متحدہ کی انسانی حقوق کی کونسل میں غزہ کی تباہی پر عالمی برادری کی خاموشی پر کڑی تنقید کرتے ہوئے فوری جنگ بندی کا مطالبہ کیا ہے۔ عرب میڈیا کے مطابق اقوام متحدہ کی انسانی حقوق کونسل کے 55ویں اجلاس میں سعودی وزیر خارجہ فیصل بن فرحان نے اسرائیل کی جبری […]

چین کا بڑا ریلیف،پاکستان کا قرض رول اوورکردیا

ایک نیوز:چین نے دوستی کا حق اداکردیا،پاکستان کا 2 ارب ڈالر کا قرض رول اوورکر دیا۔ ذرائع وزارت خزانہ کے مطابق پاکستان نے چین سے 2 ارب ڈالر  7.1 فیصد شرح سود پر ادھار لیے ہوئے ہیں۔ ذرائع وزارت خزانہ کا کہنا ہے کہ پاکستان کو یہ رقم مارچ کے آخری ہفتے میں واپس کرنا تھی۔ ذرائع […]

بلوچستان صوبائی اسمبلی کے اراکین نے حلف اٹھا لیا

بلوچستان صوبائی اسمبلی کے اراکین نے حلف اٹھا لیا۔ کوئٹہ انجینئر زمرک خان اچکزئی نے اراکین صوبائی اسمبلی سے حلف لیا۔ بلوچستان کے 65 میں سے 3 حلقوں کے اراکین کے نتائج جاری نہ ہونے کی وجہ سے وہ تقریب میں شرکت نہ کرسکے جبکہ 62 میں سے 56 اراکین نے حلف اٹھا لیا۔ اس […]

چئیرمین سنی اتحاد کونسل کی مخصوص نشستوں سے انکار کرنے کی تردید

چئیرمین سنی اتحاد کونسل حامد رضا نے الیکشن کمیشن کو خط لکھ کر مخصوص نشستیں لینے سے انکار کرنے کی تردید کردی۔ سنی اتحاد کونسل کے چیئرمین حامد رضا نے اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ الیکشن کمیشن کو لکھے گئے خط کی حقائق کے برعکس تشریح کی جارہی ہے۔ انہوں […]

گوادر میں مسلسل بارش، آفت زد قرار دینے کا مطالبہ

سینیٹر کہدہ بابر، حق دو تحریک کے رہنما اور نو منتخب ایم پی اے ہدایت الرحمان نے گوادر میں مسلسل بارش پر ردعمل دیا ہے۔ سینیٹر کہدہ بابر نے کہا ہے کہ پورا گوادر شہر ڈوبا ہوا ہے، ضلعی انتظامیہ اپنی مدد آپ کے تحت کام کر رہی ہے۔ انہوں نے بلوچستان حکومت سے گوادر […]

سرفراز بگٹی اور پرنس عمر احمد زئی نے سینیٹ رکنیت سے استعفیٰ دیدیا

چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی نے سینیٹر سرفراز بگٹی اور سینیٹر پرنس عمر احمد زئی کے استعفے منظور کرلیے۔ سینیٹر سرفراز بگٹی اور پرنس عمر احمد زئی نے چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی سے علیحدہ علیحدہ ملاقاتوں میں اپنے استعفے پیش کیے۔ صادق سنجرانی نے ایوان بالا کے دونوں ارکان کے استعفے منظور کرلیے ہیں۔ سرفراز بگٹی […]

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. AcceptRead More

https://www.googletagmanager.com/gtag/js?id=G-HFZSG9BN9P