Browsing Category

تازہ ترین

اہم خبریں

طالبان حکومت سرِعام پھانسی دینا بند کرے، اقوام متحدہ

 اقوام متحدہ نے طالبان حکومت سے مطالبہ کیا ہے کہ افغانستان میں سرعام پھانسی دینے کا ظلمانہ سلسلہ روک دے۔ عالمی خبر رساں کے مطابق اقوام متحدہ کے انسانی حقوق کے ہائی کمشنر کے دفتر کے ترجمان جیریمی لارنس نے کہا کہ گزشتہ ہفتے افغانستان کے ایک فٹبال اسٹیڈیم میں 2 افراد کو سرعام پھانسی دیئے جانا […]

پیپلز پارٹی کا سینیٹ کی خالی نشستوں پر فوری الیکشن کروانے کا مطالبہ

 پاکستان پیپلز پارٹی نے سینیٹ کی خالی نشستوں پر فوری الیکشن کروانے کا مطالبہ کیا ہے۔ الیکشن کمیشن کو لکھے گئے خط میں پیپلز پارٹی نے کہا کہ سینیٹ کی 11 نشستیں خالی ہوگئی ہیں۔ رکن اسمبلی منتخب ہونے والے متعدد سینیٹرز مستعفی ہوگئے ہیں۔ سینیٹ میں یوسف رضا گیلانی ، جام مہتاب ، نثار […]

نگراں وزیراعظم نے سمری میں ناقابل قبول زبان استعمال کی اورالزامات لگائے، صدر علوی

صدر مملکت عارف علوی نے نگراں وزیراعظم کی جانب سے بھیجی گئی سمری کے لہجے اور لگائے گئے الزامات پر تحفظ کا اظہار کردیا۔ صدر عارف علوی کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ صدر مملکت کو عام طور پر سمریوں میں ایسے مخاطب نہیں کیا جاتا۔ یہ امر افسوسناک ہے کہ […]

تحریک انصاف کو آئی ایم ایف کو خط لکھنے کی سیاسی قیمت اد کرنا پڑے گی :نگران وزیراعظم

نگران وزیراعظم انوا ر الحق کاکڑ نے عمران خان کی جانب سے آئی ایم ایف کو خط لکھنے کے عمل کو انتہائی غیر ذمہ دارانہ قرار دیدیا ہے ۔ وزیراعظم انوار الحق کاکڑ نے کہا کہ یہ بہت ہی گری ہوئی حرکت ہے ، انتخابی مسائل کے حل کیلئے متعلقہ فورم موجود ہیں، اس خط […]

گوادر میں 183 ملی میٹر بارش ریکارڈ، مزید بارشوں کی پیشگوئی

بلوچستان میں داخل ہونے والے مغربی ہواؤں کے سسٹم کے باعث وسیع علاقے میں بارشوں سے جل تھل ہوگیا، گوادر میں مسلسل 16 گھنٹے تک بارش  سے بیشتر علاقے زیر آب آگئے۔ گوادرمیں طوفانی بارشوں نے ہرطرف تباہی مچادی ہے،گھر ، دکانیں، بازار،محلے اور سڑکیں ہر طرف پانی ہی پانی  جمع گیا۔  گوادر میں گزشتہ […]

پی ٹی آئی کا آئی ایم ایف کو خط؛ مندرجات منظر عام پر آگئے

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی جانب سے عالمی مالیاتی ادارے (آئی ایم ایف) کو ارسال کیا گیا مراسلہ ’’ایکسپریس نیوز‘‘ کو موصول ہو گیا۔  مراسلے میں آئی ایم ایف کی ایگزیکٹو ڈائریکٹر کرسٹالینا جارجیوا کو مخاطب کیا گیا جس میں کہا گیا کہ پی ٹی آئی آئی ایم ایف کی سہولت کی راہ میں رکاوٹ نہیں […]

پاکستان کو پہلے اتنا زخمی نہیں دیکھا، 2 سال میں مشکلات سے نکل جائیں گے: نوازشریف

مسلم لیگ ن کے قائد نوازشریف نے پارلیمانی پارٹی کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان کا سب سے بڑا مسئلہ مہنگائی ہے، مجھے یقین ہے کہ دو سال میں ملک مشکل سے نکل جائے گا۔ مسلم لیگ کے قائد نوازشریف نے کہا کہ ہمارا مقابلہ ایسے لوگوں کے ساتھ ہے جو منطق […]

بلوچستان صوبائی اسمبلی اسپیکر اور ڈپٹی اسپیکر نامزدگی

کوئٹہ آزاد حیثیت سے الیکشن جیت کر پاکستان مُسلم لیگ ن میں شمولیت اختیار کرنے والے کیپٹن(ر)عبدالخالق اچکزئی اسپیکر بلوچستان صوبائی اسمبلی نامزد جبکہ پاکستان پیپلز پارٹی کی جیالی غزالہ گولہ ڈپٹی اسپیکر بلوچستان صوبائی اسمبلی نامزد۔ اطلاعات کے مطابق کل دوپہر 12بجے تک اسپیکر اور ڈپٹی اسپیکر بلوچستان صوبائی اسمبلی کے انتخابات کیلئے کاغذات […]

جنرل باجوہ اور جنرل فیض بیٹھ کر ہم سے قانون سازی کرواتے تھے، خواجہ آصف

 پاکستان مسلم لیگ ( ن )  کے رہنما خواجہ آصف نے کہا ہے کہ اُس دورمیں قانون سازی کیلیے آئی ایس آئی کے میس میں جاتے تھے اور جنرل باجوہ اور جنرل فیض بیٹھ کر ہم سے قانون سازی کرواتے تھے۔  پاکستان مسلم لیگ  ( ن ) کی پارلیمانی پارٹی کے اجلاس کے موقع پر گفتگو […]

ہماری مخصوص نشستیں ن لیگ و پی پی کو دی گئیں تو یہ غبن ہو گا: علی ظفر

پی ٹی آئی رہنما اور الیکشن کمیشن میں سنی اتحاد کونسل کے وکیل بیرسٹر علی ظفر کا کہنا ہے کہ مخصوص نشستیں خیرات نہیں آئینی حق ہے، ن لیگ اور پیپلزپارٹی کو ہماری مخصوص نشستیں دی گئیں تو یہ غبن ہو گا ۔ انہوں نے پی ٹی آئی رہنماؤں کے ہمراہ الیکشن کمیشن کے باہر […]

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. AcceptRead More

https://www.googletagmanager.com/gtag/js?id=G-HFZSG9BN9P