Browsing Category

تازہ ترین

اہم خبریں

پاکستان نے 2024 سے ابتک ٹی20 انٹرنیشنلز میں 10 اوپننگ پیئرز بدل ڈالے

پاکستان کرکٹ ٹیم نے ٹی20 مقابلوں میں 2024 ابتک 10 اوپننگ پیئرز تبدیل کرڈالے۔ قومی ٹیم نے 2024 سے ابتک 33 ٹی20 انٹرنیشنل مقابلوں میں حصہ لیا، جس میں گرین شرٹس نے 10 بار اپنے اوپننگ پیئرز کو تبدیل کرکے نیا کمبینشن آزمانے کی کوشش کی۔…

مضبوط دفاع کے لیے مضبوط معیشت بھی ضروری ہے: احسن اقبال

وفاقی وزیر احسن اقبال نے کہا ہے کہ اگر ہم 10 مئی کی کامیابی کو برقرار رکھنا ہے تو مضبوط معیشت کھڑی کرنا بھی ضروری ہے، مضبوط دفاع کے لیے مضبوط معیشت بھی ضروری ہے۔ اسلام آباد ہائی کورٹ بار میں یومِ تکبیر کی تقریب سے خطاب کے دوران احسن اقبال…

بھارتی سیکریٹری خارجہ کا دورہ امریکا ناکام، پاکستان کیخلاف کوئی حمایت حاصل نہ کرسکے

بھارت کے سیکریٹری خارجہ وکرم مسری کا دورہ امریکا ناکام ہوگیا، مودی سرکار امریکی حکومت سے پاکستان کے خلاف کوئی بھی حمایت لینے میں ناکام دکھائی دیتی ہے۔ گزشتہ روز امریکی محکمہ خارجہ کے ڈپٹی سیکریٹری کرسٹوفر لینڈاؤ سے واشنگٹن میں بھارتی…

ٹرمپ انتظامیہ کا چینی طلبہ کے ویزے جارحانہ انداز میں منسوخ کرنے کا اعلان

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی انتظامیہ نے اعلان کیا ہے کہ وہ چین کے طلبہ کے ویزے جارحانہ انداز میں منسوخ کرے گی۔ امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو نے کہا کہ یہ اقدام صرف چینی کمیونسٹ پارٹی سے تعلق رکھنے والے یا اہم اور حساس شعبوں میں تعلیم حاصل…

پاکستان میں کرپٹو کرنسی پر پابندی ہے، باقاعدہ ریگولیشنز کی ضرورت ہے، سیکریٹری خزانہ

قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے خزانہ کے اجلاس کو حکومت کی جانب سے آگاہ کیا گیا ہے کہ پاکستان میں کرپٹو کرنسی پر پابندی ہے، کرپٹو کرنسی کے لیے باقاعدہ ریگولیشنز کی ضرورت ہے۔ ڈاکٹر نفیسہ شاہ کی زیر صدارت قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے…

جوہری معاہدہ مذاکرات: ایران کا امریکا کیساتھ مصالحت پر مشروط آمادگی کا اظہار

جوہری معاہدہ مذاکرات پر ایران نے امریکا کیساتھ مصالحت پر مشروط آمادگی کا اظہار کر دیا۔ ترجمان ایرانی وزارت خارجہ نے امریکی نشریاتی ادارے کو انٹرویو دیتے ہوئے کہا کہ ایران کا ایٹمی پروگرام ایٹمی ہتھیاروں میں تبدیل نہیں ہو گا، امریکا سے…

سپریم کورٹ میں قانون و انصاف کمیشن پاکستان کے 44 ویں اجلاس کا اعلامیہ جاری

سپریم کورٹ سپریم کورٹ میں قانون و انصاف کمیشن پاکستان کے 44 ویں اجلاس کا اعلامیہ جاری کر دیا گیا۔ اعلامیہ کے مطاب لا اینڈ جسٹس کمیشن پاکستان کا اجلاس چیف جسٹس پاکستان یحییٰ افریدی کی زیر صدارت ہوا، چیف جسٹس نے کمیشن کی تشکیل میں اہم…

اسرائیل کی بے گھر فلسطینی پر وحشیانہ بربریت جاری، 24 گھنٹوں میں 64 شہید

اسرائیلی فورسز کے غزہ کے نہتے بے گھر افراد پر وحشیانہ بربریت جاری، گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 64 فلسطینی شہید جبکہ متعدد زخمی ہوگئے۔ عرب میڈیا کے مطابق صیہونی فوج نے سپتالوں ، پناہ گاہوں اور خوراک لینے کی قطار میں کھڑے فلسطینیوں کو نشانہ…

فلسطینی مندوب اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں بچوں کی تکالیف بیان کرتے ہوئے رو پڑے

اقوام متحدہ کے لیے فلسطین کے سفیر سلامتی کونسل میں بچوں کی تکالیف بیان کرتے ہوئے ضبط کھو بیٹھے اور رو پڑے۔ قطری نشریاتی ادارے ’الجزیرہ‘ کے مطابق فلسطینی مندوب ریاض منصور اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کے سامنے جذباتی خطاب کے دوران رو پڑے،…

سری لنکا: دو سابق وزرا کو کرپشن پر 25 سال تک قید کی سزا

سری لنکا کی ایک عدالت نے معزول صدر گوتابایا راجا پاکسے کی حکومت کے 2 سابق وزرا کو کرپشن کے مقدمے میں 25 سال تک قید کی سزا سنادی۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے ’اے ایف پی‘ کے مطابق کولمبو ہائی کورٹ نے سابق وزیر کھیل مہندانند التھگامگے اور سابق…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More

https://www.googletagmanager.com/gtag/js?id=G-HFZSG9BN9P