Browsing Category

تازہ ترین

اہم خبریں

بلوچستان میں تحریک انصاف کے آزاد امیدواروں کے الیکشن چوری ہوئے: مرکزی قائدین

حریک انصاف کے مرکزی قائدین نے بلوچستان کے قومی اسمبلی کے امیدواروں کے ہمراہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہاکہ بلوچستان میں تحریک انصاف کے آزاد امیدواروں کے الیکشن چوری ہوئے۔ شاندانہ گلزار نے کہا کہ ہم بتائیں گے کس طرح بلوچستان میں ہمارا الیکشن چوری ہوا، ہمارے امیدوار تمام شواہد ساتھ لے کر آئے ہیں۔ […]

نیوزی لینڈ تمباکو پر پابندی عائد کرنے والا دنیا کا پہلا ملک بننے کو تیار

نیوزی لینڈ کی حکومت نے کہا ہے کہ وہ نئی نسل کے لیے تمباکو کی فروخت روکنے کے لیے اس پر پابندی عائد کر رہی ہے، اس طرح نیوزی لینڈ تمباکو پر پابندی عائد کرنے والا دنیا کا پہلا ملک بن جائے گا۔ خبرایجنسی رائٹرز کی رپورٹ کے مطابق نیوزی لینڈ کی حکومت کی جانب […]

نئی حکومت کی تشکیل پاکستان کا داخلی معاملہ ہے : امریکا

پاکستان میں وفاق کی سطح پر حکومت سازی سے قبل انتخابات میں ہونے والی مبینہ دھاندلی کی تحقیقات کرانے سے متعلق امریکا کا ردعمل سامنے آگیا۔    عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق امریکی وزارت خارجہ کے ترجمان میتھیو ملر کی ہفتہ وار پریس بریفنگ کے دوران ایک صحافی نے سوال پوچھا کہ پاکستان میں دو بڑی […]

امیدواروں کے نوٹی فکیشن کے بعد ہاؤس مکمل ہوچکا، صدر باعزت طریقے سے اجلاس بلائیں، اسحاق ڈار

سابق وزیر خزانہ سینیٹر اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ ممبران کے نوٹی فکیشن جاری ہونے کے بعد ہاؤس مکمل ہوچکا، صدر کے پاس قومی اسمبلی کا اجلاس بلانے کا اختیار اب نہیں رہا لہذا وہ عزت سے اجلاس بلا لیں اور آئین شکنی سے گریز کریں۔ سینیٹر اسحاق ڈار نے اسلام آباد میں نیوز کانفرنس کرتے […]

الیکشن نتائج ووٹوں کی گنتی پر نہیں ریاضی کے فارمولوں پر مرتب کئے گئے: سراج الحق

امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے کہا کہ الیکشن نتائج ووٹوں کی گنتی پر نہیں ریاضی کے فارمولوں پر مرتب کئے گئے۔ سراج الحق نے کہا کہ جمہوریت پر یقین رکھنے والی سیاسی جماعتوں کو فیصلہ کن کردار ادا کرنا ہو گا، جمہوریت اور آئین کی حفاظت کے لئے تمام جماعتوں کو بھی اپنا کردار […]

ہماری پارٹی جیتی ہوئی ہے پھر بھی ہمیں مخصوص نشستیں نہیں دی جارہیں، عمران خان

بانی پی ٹی آئی عمران خان نے کہا ہے کہ صدر پاکستان نے قومی اسمبلی کا اجلاس نہ بلا کر بالکل ٹھیک کیا، پارٹی جیتی ہوئی ہے مگر پھر بھی ہمیں مخصوص نشستیں نہیں دی جارہیں۔ اڈیالہ جیل میں میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ عوامی مینڈیٹ سے بڑی کوئی چوری نہیں ہوسکتی اور ان […]

کوئٹہ کے مختلف علاقوں میں برف باری، سیاحوں کی آمد

کوئٹہ سمیت بلوچستان کے مختلف علاقوں میں برف باری کا سلسلہ جاری ہے۔ برف باری سے کئی علاقوں میں شاہرایں اور راستے بند ہو گئے ہیں جن کو کھولنے کی کوشش کی جارہی ہے۔ دوسری جانب سیاح بھی برف باری سے لطف اندوز  ہونے کے لئے ان علاقوں میں پہنچ رہے ہیں۔

مہارانی جند کور سے مریم نواز تک: 200 سال بعد تختِ لاہور پر عورت راج

پاکستان کے صوبہ پنجاب کی حکمران اب ایک خاتون ہیں۔ مریم نواز کو یہ اعزاز حاصل ہو چکا ہے کہ وہ پاکستان کے کسی بھی صوبے کی پہلی خاتون وزیر اعلٰی منتخب ہو چکی ہیں۔ پنجاب کی سیاسی تاریخ کا جائزہ لیں تو تختِ لاہور پر اس سے پہلے جس خاتون نے حکمرانی کی ان کا […]

محمود اچکزئی اور اسد قیصر کا الیکشن دھاندلی کیخلاف ملکر جدوجہد کرنے پر اتفاق

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی سیاسی کمیٹی کے سربراہ اسد قیصر اور پشتونخوا ملی عوامی پارٹی (پی کے میپ) کے سربراہ محمود خان اچکزئی کی اہم ملاقات ہوئی جس میں الیکشن دھاندلی کے خلاف مل کر جدوجہد کرنے پر اتفاق ہوا۔ پی ٹی آئی سیاسی رابطہ کمیٹی کے سربراہ اسد قیصر کی سربراہی میں […]

بھارتی عدالت ڈھٹائی پر قائم؛ تاریخی مسجد میں پوجا جاری رکھنے کی اجازت

الٰہ آباد ہائی کورٹ نے تاریخی گیانواپی مسجد کے 4 تہہ خانوں میں سے ایک تہہ خانے میں پوجا کی اجازت دینے کے فیصلے کے خلاف مسجد کمیٹی کی دائر درخواست خارج کردی۔ بھارتی میڈیا کے مطابق وارانسی کی ضلعی عدالت میں گیانواپی مسجد میں پوجا کی اجازت دینے کے خلاف مسجد کمیٹی کی درخواست […]

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. AcceptRead More

https://www.googletagmanager.com/gtag/js?id=G-HFZSG9BN9P