Browsing Category
تازہ ترین
اہم خبریں
اسرائیل کی غزہ میں جارحیت نہ رکی، مزید 48 فلسطینی شہید
اسرائیل کی غزہ میں جارحیت نہ رکی، 24 گھنٹوں کے دوران مزید 48 فلسطینیوں کو شہید کر دیا گیا۔ صیہونی طیاروں نے نصیرت کیمپ پر پھر بمباری کی جس کے نتیجے میں مزید 7 فلسطینی شہید ہو گئے، سفاک فوج نے تازہ حملوں میں ایک اور نولود سے ماں کی گود چھین لی۔ فلسطین میں […]
اسرائیلی ملٹری انٹیلی جنس کے سربراہ عہدے سے مستعفی
اسرائیل کی ملٹری انٹیلی جنس کے سربراہ میجر جنرل اہرون ہلیوا مستعفی ہو گئے۔ عرب میڈیا کے مطابق میجر جنرل اہرون ہلیوا نے 7 اکتوبر کو فلسطینی مزاحمتی تنظیم حماس کے حملے کو روکنے میں ناکامی کی ذمہ داری قبول کرتے ہوئے عہدے سے استعفیٰ دے دیا۔ اہرون ہلیوا حماس کے 7 اکتوبر حملے کے […]
الیکشن کمیشن کا قلعہ عبداللہ میں پولنگ اسٹاف کے مبینہ اغوا کا نوٹس
الیکشن کمیشن آف پاکستان نے ضمنی انتخابات کے دوران بلوچستان سے صوبائی اسمبلی کے حلقہ پی بی۔50، قلعہ عبداللہ میں پولنگ اسٹاف کے مبینہ اغوا کا نوٹس لیتے ہوئے ڈپٹی کمشنر سے رپورٹ طلب کر لی۔ چیف الیکشن کمشنر نے قلعہ عبداللہ میں پولنگ اسٹاف کے اغوا سے متعلق میڈیا رپورٹس کا نوٹس لے لیا۔ […]
محسن نقوی نے روہت شرما کی پاک بھارت ٹیسٹ سیریز کی خواہش کا جواب دے دیا
چیئرمین پی سی بی محسن نقوی نے روہت شرما کی جانب سے پاک بھارت ٹیسٹ سیریز کی خواہش کا جواب دے دیا۔ چیئرمین پی سی بی محسن نقوی نے بھارتی کپتان روہت شرما کی جانب سے پاک بھارت ٹیسٹ سیریز کی حمایت کے سوال پر کہا کہ چیمپئنز ٹرافی تک پاکستان ٹیم بہت مصروف ہے، پہلے […]
غزہ میں اسرائیلی فوج کی بمباری میں 14 بچے شہید
غزہ میں اسرائیلی فوج کی بمباری میں 14 بچے شہید ہوگئے جن میں سے 13 ایک ہی خاندان کے بچے تھے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق اسرائیلی فوج کی غزہ میں گزشتہ 24 گھنٹے سے جاری بمباری میں 14 بچے شہید ہوگئے جب کہ مغربی کنارے میں ایک چھاپا مار کارروائی کے دوران ایک درجن سے […]
آئی ایم ایف نے نئے قرض پروگرام کیلیے پاکستان کی درخواست منظور کرلی
پاکستان اور عالمی مالیاتی فنڈ(آئی ایم ایف )کے درمیان نئے قرض پروگرام پر اہم پیشرفت، آئی ایم ایف نے 6 سے 8 ارب ڈالر کے نئے بیل آؤٹ پیکیج کے لیے پاکستان کی درخواست منظور کر لی۔ ذرائع کے مطابق آئی ایم ایف سے نیا قرض پروگرام تین سال سے زائد مدت کیلیے ہونے کا […]
پاکستان کی جانب سےغزہ کے لیے امداد کی 8 ویں قسط روانہ
پاکستان کی جانب سے غزہ کے لئے مزید امداد روانہ کردی گئی۔ غزہ، فلسطین کے لیے 400 ٹن انسانی امداد کی 8ویں قسط روانہ کی گئی ہے جس میں موسم سرما کے خیمے، ترپال، کمبل، ادویات اور خوراک کا سامان شامل ہے۔ وزیرِ خارجہ اسحاق ڈار کے مطابق یہ امداد مصر کے پورٹ سعید میں […]
بلوچستان میں سب سے بڑا چیلنج گورننس کا ہے: سرفراز بگٹی
وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کا کہنا ہے کہ بلوچستان میں سب سے بڑا چیلنج گورننس کا ہے۔ وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کی زیر صدارت بلوچستان صوبائی کابینہ کا پہلا اجلاس ہوا، وزیر اعلیٰ بلوچستان کو گڈ گورننس ، عوام اور صوبے کی بہتری کا ایجنڈا پیش کیا گیا۔ اجلاس کے دوران […]
بلوچستان کی 14 رکنی کابینہ نے حلف اٹھا لیا
بلوچستان کی نومنتخب 14 رکنی کابینہ نے حلف اٹھا لیا۔ گورنر ہاؤس میں منعقد ہونے والی حلف برداری کی تقریب میں گورنر بلوچستان عبدالولی کاکڑ نے وزراء سے حلف لیا، تقریب میں وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی و ارکان صوبائی اسمبلی شریک ہوئے۔ حلف اٹھانے والوں میں مسلم لیگ نون کے سردار عبدالرحمان کھیتران، […]
وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے 4 صوبائی مشیروں کا تقرر کر دیا
وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے 4 صوبائی مشیروں کا تقرر کر دیا۔ میر علی حسن زہری ، ڈاکٹر ربابہ خان بلیدی، سردار زادہ غلام رسول عمرانی اور ڈاکٹر نسیم الرحمان مشیر مقرر ہوئے، اس سلسلہ میں نوٹیفکیشن بھی جاری ہو گیا۔ اس موقع پر گفتگو کرتے ہوئے وزیر اعلیٰ بلوچستان سرفراز بگٹی نے کہا […]
