Browsing Category

تازہ ترین

اہم خبریں

جو کرپشن کرتا ہے، اللّٰہ تعالیٰ ان کی نسلوں کو تباہ کرے، اعظم سواتی

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما اعظم سواتی نے کہا ہے کہ جو کرپشن کرتا ہے، اللّٰہ تعالیٰ ان کی نسلوں کو تباہ کرے۔ پشاور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے اعظم سواتی کا کہنا تھا کہ چھوٹے ضلع میں اربوں روپے کی کرپشن پکڑنے پر نیب کے پی کو…

شہباز شریف کا ایرانی صدر سے ٹیلیفونک رابطہ، امن بحالی کی اہمیت پر زور

وزیر اعظم محمد شہباز شریف نے ایران کے صدر پزشکیان سے ٹیلی فون پر رابطہ کیا، وزیراعظم نے مذاکرات اور سفارت کاری کے ذریعے امن کی بحالی کی اہمیت پر زور دیا۔ وزیراعظم شہباز شریف نے کہا کہ پاکستان مشرق وسطیٰ میں تیزی سے ابھرتی ہوئی صورتحال پر…

بانی پی ٹی آئی عمران خان کی 9 مئی کے 8 مقدمات میں ضمانت کی درخواستیں مسترد

لاہور ہائی کورٹ نے بانی پی ٹی آئی عمران خان کی 9 مئی کے 8 مقدمات میں ضمانت کی درخواستیں مسترد کر دیں۔ لاہور ہائی کورٹ کے جسٹس شہباز رضوی کی سربراہی میں 2 رکنی بنچ نے درخواستوں پر فیصلہ سنا دیا، عدالت نے محفوظ فیصلہ سناتے ہوئے بانی پی ٹی…

امریکی اڈے پر ایرانی میزائل حملہ، تیل کی عالمی قیمتیں 5 فیصد سے زائد گرگئیں

ایران کی جانب سے قطر میں امریکی فوجی اڈے پر حملے کے بعد تیل کی قیمتوں میں 5 فیصد سے زائد کمی واقع ہوئی ہے۔ عالمی خبر رساں ادارے اے ایف پی کی رپورٹ کے مطابق آج شب ایران کی جانب سے قطر میں امریکی فوجی اڈے پر بیلسٹک میزائلوں سے  بعد تیل کی…

بھارتی سبسڈی ناکام، پاکستانی چاول کی برآمدات مستحکم

بھارت کی جانب سے چاول پر بھاری سبسڈی اور سستی قیمتوں کے باوجود پاکستانی برآمد کنندگان نے معیار اور حکمت عملی کے ذریعے عالمی منڈی میں اپنی پوزیشن برقرار رکھی ہے۔ بھارت کی برآمدات پر دی جانے والی بھاری سبسڈی کے باوجود پاکستان کی چاول کی…

ایران اسرائیل جنگ بندی معاہدے کی پائیدارای پر یقین نہیں: روس

روس نے ایران اور اسرائیل کے درمیان ہونے والے جنگ بندی معاہدے پر شکوک و شبہات کا اظہار کیا ہے۔ روسی وزیر خارجہ سرگئی لاروف نے کہا کہ روس کو جنگ بندی معاہدے کی پائیداری پر یقین نہیں، جنگ بندی کا خیرمقدم اس وقت کریں گے جب اس پر عمل ہوگا،…

قومی سلامتی کمیٹی کی ایران کیخلاف اسرائیلی جارحیت کی شدید مذمت

وزیر اعظم شہباز شریف کی زیر صدارت قومی سلامتی کمیٹی اجلاس کا اعلامیہ جاری کر دیا گیا، جس میں ایران کے خلاف اسرائیلی جارحیت سے پیدا ہونے والی صورتحال کا جائزہ لیا گیا ہے۔ اعلامیے کے مطابق قومی سلامتی کمیٹی نے ایران کے کیخلاف اسرائیلی…

امریکی حملے کے بعد ایران نے اسرائیل پر درجنوں بیلسٹک میزائل داغ دیے، اسرائیلی پاور پلانٹ تباہ، کئی…

امریکا کے ایرانی جوہری تنصیبات کو نشانہ بنانے کے بعد ایران نے اسرائیل پر درجنوں بیلسٹک میزائل داغ دیے جن میں خیبر بھی شامل ہے۔ تفصیلات کے مطابق ایران کے اسرائیل پر تازہ حملے میں ایک پاور پلانٹ تباہ ہوگیا اور متعدد علاقے تاریکی میں ڈوب…

ایران ایک سے 2 دن میں ہماری افواج پر جوابی حملہ کرسکتا ہے، امریکی حکام

امریکی حکام کا کہنا ہے کہ ایران ردعمل دیتے ہوئے امریکی افواج پر جلد حملہ کرسکتا ہے۔ برطانوی خبر رساں ادارے ’رائٹرز‘ کے مطابق 2 امریکی حکام نے بتایا کہ امریکا کا ماننا ہے کہ ایران مشرق وسطیٰ میں امریکی افواج کو نشانہ بنانے والے جوابی حملے…

تہران کی جیل میں فرانسیسی، یورپی قیدی موجود، اسرائیلی حملہ ناقابل قبول ہے، فرانسیسی وزیر خارجہ

فرانس نے تہران کی جیل پر اسرائیلی حملے پر شدید ردعمل دیا ہے، جہاں 2 فرانسیسی شہریوں سمیت دیگر یورپی افراد قید ہیں۔ ’اے ایف پی‘ کی رپورٹ کے مطابق فرانسیسی وزیر خارجہ ژاں-نوئل بارو نے ایکس پر لکھا کہ یہ ناقابل قبول ہے، ان کا کہنا تھا کہ…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More

https://www.googletagmanager.com/gtag/js?id=G-HFZSG9BN9P