Browsing Category
تازہ ترین
اہم خبریں
ڈالر کی انٹر بینک قیمت میں اضافہ، اوپن مارکیٹ میں قدر گھٹ گئی
انٹر بینک مارکیٹ میں ڈالر کی قدر میں اضافہ ہوگیا جبکہ اوپن کرنسی مارکیٹ میں ڈالر بیک فٹ پر رہا۔ جون تک غیرملکی قرضوں کی ادائیگیوں کے دباو اور معیشت میں ذرمبادلہ کی طلب بڑھنے کے باعث جمعرات کو بھی انٹر بینک مارکیٹ میں ڈالر کی قدر میں اتارچڑھاو کے بعد محدود پیمانے پر اضافے کا […]
اگر حق نہ دیا تو حکومت گرا کر اسلام آباد پر قبضہ کرلیں گے، علی امین گنڈاپور
وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا اور پاکستان تحریک انصاف کے رہنما نے کہا ہے کہ اگر ہمیں حق نہ دیا گیا تو حکومت کو گرائیں گے اور پھر اس بار اسلام آباد پر قبضہ کرلیں گے۔ اسلام آباد میں منعقدہ پاکستان تحریک انصاف کے 28ویں یوم تاسیس کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے علی امین گنڈا پور نے […]
عدالتی معاملات میں ’مداخلت‘ قابل قبول نہیں، چیف جسٹس کا دوٹوک مؤقف
خفیہ ایجنسیوں کی جانب سے مبینہ ’مداخلت‘ کے تنازع کے دوران چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے واضح کیا ہے کہ وہ عدالتی معاملات میں مداخلت برداشت نہیں کریں گے۔ کراچی میں سندھ ہائیکورٹ بار ایسوسی ایشن کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا میں سندھ ہائیکورٹ بار ایسوسی ایشن […]
پاکستان میں دراندازی کیلیے طالبان نے مکمل مدد فراہم کی، گرفتار افغان دہشتگرد کا انکشاف
پاکستان میں دراندازی کرنے والے افغان دہشتگرد نے ہوشروبا انکشافات کرتے ہوئے اعتراف کیا ہے کہ افغان طالبان نے افغانستان کے بارڈر تک انہیں مکمل مدد فراہم کی۔ دہشتگرد حبیب اللہ نے اعترافی بیان میں کہا کہ بلوچستان کے علاقے پشین میں حملے کی منصوبہ بندی افغانستان سے کی گئی، پاکستان کی سیکیورٹی فورسز نے ہمیں […]
ملکی ترقی کے لیے ناپسندیدہ فیصلے کرنے ہوں گے، وزیراعظم
وزیراعظم میاں محمد شہباز شریف نے وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کو صوبے کے مالی مسائل حل کرنے کی یقین دہانی کرا دی ہے۔ وزیراعظم آج ایک روزہ دورے پر کراچی پہنچے تھے جہاں گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری اور وزیر اعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے وزیر اعظم کا استقبال کیا۔ وزیراعظم نے مزار قائد […]
بائیڈن نے اسرائیل، یوکرین اور تائیوان کیلئے امدادی بل پر دستخط کر دیے
امریکی صدر جو بائیڈن نے اسرائیل، یوکرین اور تائیوان کیلئے 95 ارب ڈالر کے امدادی بل پر دستخط کر دیے۔ واشنگٹن سے خبر ایجنسی کے مطابق اسرائیل، یوکرین اور تائیوان کیلئے امدادی بل پر دستخط کے بعد امریکی صدر نے اپنے بیان میں کہا کہ عالمی امن کے لیے یہ ایک عظیم دن ہے۔ انھوں […]
پاکستان اور چین کے درمیان طویل المدتی تزویراتی تعلقات ہیں، صدر مملکت
صدر مملکت آصف علی زرداری سے چیئرمین چائنا انٹرنیشنل ڈیولپمنٹ کوآپریشن ایجنسی کی قیادت میں وفد نے اسلام آباد میں ملاقات کی۔ اس موقع پر چینی سفیر، ڈپٹی چیئرمین پلاننگ کمیشن جہانزیب خان، چینی اور پاکستانی حکام موجود تھے۔ صدر مملکت نے وفد سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان اور چین کے درمیان طویل […]
سٹاک مارکیٹ میں ایک اور تاریخ رقم، 72 ہزار پوائنٹس کی حد بھی عبور
نئی حکومت کی تشکیل کے بعد کاروباری طبقے کا اعتماد بحال ہوا ہے، سٹاک مارکیٹ 100 انڈیکس ایک اور تاریخ رقم کرتے ہوئے 72 ہزار کی نفسیاتی حد بھی عبور کرگیا۔ کاروباری ہفتے کے تیسرے روز سٹاک مارکیٹ کا آغاز مثبت زون میں ہوا، سٹاک مارکیٹ میں 692 پوائنٹس کا اضافہ ہوا جس کے بعد […]
غزہ کے اسپتالوں میں اجتماعی قبروں نے اقوام متحدہ کو بھی خوفزدہ کردیا
غزہ کے اسپتالوں میں اجتماعی قبروں نے اقوام متحدہ کے شعبہ انسانی حقوق کے سربراہ کو بھی لرزا کر رکھ دیا۔ بی بی سی کے مطابق اقوام متحدہ کے انسانی حقوق کے سربراہ وولکر ترک نے کہا کہ وہ غزہ کے الناصر اور الشفاء اسپتالوں کی تباہی اور اسرائیلی کریک ڈاؤن کے بعد ان اسپتالوں […]
ہمایوں سعید اور صبور علی نے بےتکلفی کی تمام حدیں پار کردیں
پاکستانی اسٹار ہمایوں سعید کی معروف اداکارہ صبور علی کو گلے لگانے کی ویڈیو وائرل ہوگئی۔ کراچی آرٹس کونسل آف پاکستان میں اقرا عزیز کے شوہر یاسر حسین سمیت دیگر اداکاروں کی کاسٹ پر مبنی مزاحیہ تھیٹر پلے ‘ہوٹل جانِ جاناں’ نشر کیا جا رہا ہے۔ اس مزاحیہ تھیٹر پلے کو دیکھنے کے لیے آئے […]
