Browsing Category

تازہ ترین

اہم خبریں

مسلم مخالف بیان پر لارا دتہ نے مودی کی حمایت کردی

سابق مِس ورلڈ اور بالی ووڈ اداکارہ لارا دتہ مسلم مخالف بیان دینے پر بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی کی حمایت میں سامنے آگئیں۔ بھارتی میڈیا کے مطابق حال ہی میں نریندر مودی نے ریاست راجستھان میں سیاسی ریلی سے خطاب کرتے ہوئے مسلمانوں کے خلاف نفرت انگیز بیان دیا تھا۔ نریندر مودی نے اپنے بیان […]

مہنگائی کی ماری عوام کیلئے تازہ ہوا کا جھونکا، پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی متوقع

وفاقی حکومت کی جانب سے یکم مئی سے مہنگائی کی ماری عوام کو معمولی ریلیف ملنے کا امکان ہے۔ ملک میں یکم مئی سے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ردوبدل کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ ذرائع کے مطابق یکم مئی سے پٹرول کی قیمت میں 5 جبکہ ڈیزل کی قیمت میں 8 روپے 48 پیسے […]

چینی صدر اور امریکی وزیرخارجہ کی شکوے شکایتوں سے بھری ملاقات

امریکی وزیر خارجہ انٹونی بلنکن 3 روزہ دورے پر چین پہنچے جہاں شکوے شکایتوں سے بھرپور ملاقات میں اسرائیل حماس اور روس یوکرین جنگ سمیت ایران کے معاملے پر بھی بات چیت ہوئی۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق امریکی وزیر خارجہ انٹونی بلنکن نے بیجنگ میں صدر شی جنپنگ سے ملاقات کی اور یوکرین جنگ میں روس […]

ضمنی انتخابات: کامیاب امیدواروں کے نوٹیفکیشن جاری، نئی پارٹی پوزیشن سامنے آگئی

 الیکشن کمیشن نے ضمنی انتخابات میں کامیاب ہونے والے امیدواروں کے نوٹی فکیشن جاری کردیے اس کے ساتھ ہی قومی اسمبلی کو نئی پارٹی پوزیشن سے بھی آگاہ کردیا۔ پنجاب اسمبلی کے 10 حلقوں سے کامیاب امیدواروں کے نوٹی فکیشن جاری کردیے گئے۔ این اے 119 لاہور سے مسلم لیگ ن کے علی پرویز ملک، […]

ایک ہفتے کے دوران 15 اشیا کی قیمتیں بڑھ گئیں

 ملک میں مسلسل دوسرے ہفتے بھی مہنگائی کی شرح میں کمی کا رجحان برقرار رہا ہے،  حالیہ ہفتے مہنگائی کی شرح میں 1.10 فیصد کمی ہوئی ہے جبکہ سالانہ بنیادوں پر ہفتہ وار مہنگائی کی مجموعی شرح بھی کم ہوکر26.94 فیصد کی شرح پر آگئی ہے۔ وفاقی ادارہ شماریات  کی جانب سے جاری کردہ مہنگائی […]

وزیرداخلہ کا غیر قانونی مقیم غیر ملکیوں کے خلاف آپریشن تیز کرنے کا حکم

وفاقی وزیر داخلہ نے آئی جی اسلام آباد کو غیر قانونی طور پر مقیم غیر ملکیوں کے خلاف آپریشن تیز کرنے کا حکم دے دیا۔ صحافیوں سے ملاقات کے بعد غیر رسمی گفتگو کرتے ہوئے وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کا کہنا تھا کہ دارالحکومت میں غیر قانونی رہائشی غیر ملکیوں کا ڈیٹا پہلے سےموجود […]

وفاقی کابینہ کے اجلاس میں ہونے والے اہم فیصلوں کی تفصیلات منظر عام پر آگئیں

وزیراعظم محمد شہباز شریف کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس ہوا، اجلاس میں وزارتِ قانون وانصاف کی سفارش پر صوبہ بلوچستان میں انسدادِ منشیات کے مقدمے نمٹانے کے لیے مکران ڈویژن میں ایک اضافی خصوصی عدالت قائم کرنے کی منظوری دی گئی۔ اس خصوصی عدالت کا دائرہ اختیار ضلع پنجگور، کیچ، گوادر، حب اور […]

مزاحمت ہویا مفاہمت نوازشریف کا بیانیہ ہی رہےگا: رانا ثنااللہ

مرکزی رہنما مسلم لیگ ن رانا ثنا اللہ نے کہا ہےکہ مزاحمت کا ہویا مفاہمت کا نوازشریف کا بیانیہ ہی رہےگا۔ مرکزی رہنما مسلم لیگ ن رانا ثنا اللہ نے کہا ہےکہ آج مسلم لیگ(ن)کےتنظیمی اجلاس میں تمام عہدیداران نےشرکت کی، میاں نوازشریف کوایک سازشی جوڈیشل آرڈرکےتحت صدارت سےعلیحدہ کیا گیا تھا، جبرکی تمام رکاوٹیں […]

وزیر اعلیٰ بلوچستان کا مزدورں کے 400بچوں کو اعلیٰ تعلیمی اداروں میں بھیجنے کا اعلان

وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے مزدور پیشہ افراد کے چار سو بچوں کو ملک کے اعلٰی اقامتی تعلیمی اداروں میں بھیجنے کا اعلان کر دیا۔ محکمہ محنت و افرادی قوت ، لیبر ویلفیئر فنڈ کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے کہا ہے کہ لیبر ویلفیئر فنڈ […]

فوج سے کوئی اختلاف نہیں، ملک ایجنسیز کے بغیر نہیں چلتے، سربراہ اپوزیشن گرینڈ الائنس

 اپوزیشن گرینڈ الائنس اور تحریک تحفظ آئین پاکستان کے سربراہ محمود خان اچکزئی نے کہا ہے کہ ہمارا افواج سے کوئی اختلاف نہیں اور نہ ہی الائنس کسی ادارے کے خلاف نفرت پھیلانے کے لیے بنایا گیا، کوئی بھی ملک ایجنسیز کے بغیر نہیں چل سکتا۔ اسلام آباد میں اپوزیشن گرینڈ الائنس کے مختصر اجلاس […]

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. AcceptRead More

https://www.googletagmanager.com/gtag/js?id=G-HFZSG9BN9P