Browsing Category

تازہ ترین

اہم خبریں

عمران خان نے پارٹی قیادت کو اسٹیبلمشنٹ اور سیاسی جماعتوں سے مذاکرات کی اجازت دیدی

پی ٹی آئی کے بانی عمران خان نے اپنی جماعت کو اسٹیبلمشنٹ اور دیگر سیاسی جماعتوں سے مذاکرات کی اجازت دے دی۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق پاکستان تحریک انصاف اسٹیبلشمنٹ اور سیاسی جماعتوں کے ساتھ مذاکرات کے لیے آمادہ ہے، تحریک انصاف کے رہنما شبلی فراز نے عمران خان کی جانب سے مذاکرات کی اجازت دیے جانے کی تصدیق کردی […]

بنگلہ دیش میں شدید گرمی، ہزاروں سکول اور مدارس بند، نماز استسقاء کے اجتماعات

بنگلہ دیش میں ہیٹ ویو نے تباہی مچادی، پارہ 42 ڈگری سینٹی گریڈ سے تجاوز کرگیا۔ شدید گرمی کی وجہ سے ہزاروں سکول اور مدارس بند کر دیئے گئے، ملک بھر میں نماز استسقاء کے اجتماعات منعقد کئے گئے، سائنسی تحقیق کے مطابق آب و ہوا کی تبدیلی سے گرمی کی لہریں طویل اور زیادہ […]

اسرائیلی بحری جہاز کے عملے کو چھوڑ دیا جائے گا، ایران

ایران کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ اسرائیل کے ساتھ منسلک پرتگال کے جھنڈے والے بحری جہاز کے عملے کو قونصلر رسائی دے دی گئی ہے اور توقع ہے کہ انہیں رہا کر دیا جائے گا۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے ’رائٹرز‘ کی خبر کے مطابق ایرانی میڈیا نے وزیر خارجہ حسین امیرعبداللہیان کے […]

زیرآب فائبر آپٹیکل کیبل خراب، صارفین کو انٹرنیٹ کے استعمال میں مشکلات

سنگاپور سے پاکستان اور یورپ کو ملانے والی فائبر آپٹیکل کیبل میں کٹ لگنے سے پاکستان میں انٹرنیٹ استعمال کرنے والے صارفین کو مشکلات کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔ ڈان نیوز کے مطابق سنگاپور سے پاکستان اور یورپ کو ملانے والی فائبر آپٹیکل کیبل کو ساوتھ ایسٹ ایشیا مڈل ایسٹ یورپ کیبل کو انڈونیشیا […]

عاصمہ جہانگیر کانفرنس: طالبعلم کا جرمن سفیر کی تقریرکے دوران غزہ بارے احتجاج

عاصمہ جہانگیر کانفرنس میں جرمن سفیر کی تقریر کے دوران لاہور میں گورنمنٹ کالج یونیورسٹی آزاد کشمیر کے طالبعلم نے غزہ کے معاملے پر شدید احتجاج کیا۔ طالب علم علی حسن نے کانفرنس کے دوران جرمنی میں فلسطین کے حق کیلئے احتجاج میں گرفتاریوں کے خلاف سوال کیا، طالب علم کا کہنا تھا کہ پاکستان […]

پاک چین دوستی کو نقصان پہنچانے کی کوئی سازش کامیاب نہیں ہونے دیں گے: محسن نقوی

وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کا کہنا ہے پاک چین دوستی کو نقصان پہنچانے کی کوئی سازش کامیاب نہیں ہونے دیں گے۔ وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے چینی قونصلیٹ کا دورہ کیا، چین کے قونصل جنرل ژاؤ شیرین نے وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی کا خیر مقدم کیا، ملاقات میں باہمی دلچسپی کے امور اور […]

کارکردگی نہ دکھانے والے ججز کو اٹھا کر باہر پھینک دینا چاہیے، جسٹس منصور

سپریم کورٹ کے سینئر ترین جج جسٹس منصور علی شاہ نے کہا ہے کہ جو جج پرفارم نہیں کر رہا اسے نکال کر باہر پھینک دینا چاہیے یہ ہو نہیں سکتا کہ جو جج کام نہ کرے وہ مزید جوڈیشری کا حصہ رہے۔ عاصمہ جہانگیر کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ ہماری جوڈیشری میں […]

محموداچکزئی کے وارنٹ گرفتاری جاری، 27 اپریل کو عدالت میں پیش کرنے کا حکم

جوڈیشل مجسٹریٹ کوئٹہ نے پشتونخوا ملی عوامی پارٹی کے سربراہ اور اپوزیشن اتحاد کے سرکردہ رہنما محمود خان اچکزئی کے وارنٹ گرفتاری جاری کرتے ہوئے پولیس کو ہدایت کردی ہے کہ انہیں 27 اپریل کو عدالت میں پیش کردے۔ جوڈیشل مجسٹریٹ کوئٹہ نے تھانہ گوالمنڈی میں درج ایف آئی آر نمبر 43 سال 2024 کے […]

منفی پروپیگنڈا ہمیں ملک کی ترقی کے اقدامات سے نہیں روک سکتا، آرمی چیف

 آرمی چیف جنرل عاصم منیر نے کہا ہے کہ پاکستان کی خوشحالی اور ترقی کے سفر میں کسی قسم کا عدم استحکام برداشت نہیں کیا جائے گا۔ گرین پاکستان انیشیٹو کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ ہم سب مل کر ٹیم پاکستان ہیں، انشاءاللہ عوام کے تعاون اور سپورٹ سے پاکستان کی ترقی کے سفر […]

نائجیریا میں بارش کے باعث جیل کی دیوار گرگئی، 118 قیدی فرار

نائجیریامیں بارش کے باعث جیل کی دیوار گر گئی،118 قیدی فرار ہوگئے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق گزشتہ رات ہونے والی تیز بارش کئی گھنٹوں تک جاری رہی، تیز بارش سے جیل کے کچھ حصوں اور ارد گرد کی عمارتوں کو نقصان پہنچا۔ سکیورٹی ایجنسیز نے جیل سے فرار ہونے والے […]

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. AcceptRead More

https://www.googletagmanager.com/gtag/js?id=G-HFZSG9BN9P